Skip to content
  • Wednesday, 20 May 2026
  • 4:33 PM
Dailymithan news logo
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • کاروبار
  • دنیا
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • Home
  • جب ایک ڈرائیور نے گاڑی کو جھیل میں چلانے کی کوشش کی، ویڈیو وائرل

حالیہ پوسٹس

  • پنکی کیس کی تحقیقات جاری، ساؤتھ زون کے 20 پولیس اہلکار زون بدر
  • آسک یوٹیوب نامی اے آئی سرچ فیچر صارفین کیلئے متعارف
  • گوگل کا سالانہ ڈویلپر کانفرنس کے موقع پر متعدد نئے اے آئی ٹولز متعارف کرانے کا اعلان
  • امریکا میں ہوٹل نے کیک کاٹنے کے 30 ہزار روپے سے زائد چارج کرلیے
  • سی پیک فیز 2 کا آغاز ہوچکا، وزیراعظم 23 سے 26 مئی تک چین کا دورہ کریں گے: اسحاق ڈار
Headline تازہ ترین

جب ایک ڈرائیور نے گاڑی کو جھیل میں چلانے کی کوشش کی، ویڈیو وائرل

DAILY MITHAN May 20, 2026 0


جب ایک ڈرائیور نے گاڑی کو جھیل میں چلانے کی کوشش کی، ویڈیو وائرل

یہ واقعہ امریکی ریاست ٹیکساس میں سامنے آیا / اسکرین شاٹ

کیا آپ کسی گاڑی کو جھیل میں چلانے کی کوشش کرسکتے ہیں، خاص طور پر اگر اس میں ایسا فیچر موجود ہو جو اتھلے پانیوں میں سواری کو سفر کرنے میں مدد فراہم کرے؟

یقین کرنا مشکل ہوگا مگر امریکا میں ایک شخص نے ایسی حماقت کی اور اب وہ جیل کی سلاخوں کے پیچھے ہے۔

امریکی ریاست ٹیکساس کے شہر گریپوائن میں ایک ڈرائیور کو دانستہ طور پر ایک ٹیسلا سائبر ٹرک کو جھیل میں گاڑی کے ویڈ موڈ کی آزمائش پر گرفتار کیا گیا۔

اس آزمائش کے دوران ٹرک ڈس ایبل ہوگیا اور پانی کے اندر چلا گیا۔

گریپوائن پولیس نے بتایا کہ کیٹی ووڈ پارک کی جھیل میں سائبر ٹرک کو جزوی طور پر کنارے کے قریب ڈوبا ہوا پایا گیا۔

ڈرائیور نے پولیس اہلکاروں کو بتایا کہ وہ دانستہ طور پر گاڑی کو جھیل میں لے گیا تاکہ سائبر ٹرک کے ویڈ موڈ کا مظاہرہ کرسکے۔

مگر گاڑی نے کام کرنا بند کر دیا اور اس کے اندر پانی بھرنے لگا، جس کے باعث ڈرائیور اور اس میں سار مسافروں کو گاڑی کو چھوڑ کر نکلنا پڑا۔

فائر فائٹرز کو گاڑی کو جھیل سے نکالنے کے لیے طلب کیا گیا۔

ڈرائیور کو پولیس نے جھیل کو نقصان پہنچانے سمیت دیگر الزامات کے تحت حراست میں لے لیا ہے۔

ٹیسلا کے مطابق ویڈ موڈ ایسا فیچر ہے جس سے سائبر ٹرک کو دریا یا چشموں کے کم گہرے پانیوں میں ڈرائیو کیا جاسکتا ہے۔

اس طرح کے پانیوں سے یہ ٹرک ایک سے 3 میل فی گھنٹہ کی رفتار سے سفر کرسکتا ہے جبکہ 32 انچ گہرے پانی میں سفر کرسکتا ہے۔

مقامی پولیس کے مطابق ممکن ہے کہ سائبر ٹرک کو کم گہرے پانی میں چلایا جاسکتا ہے مگر ایسا کرنا ٹیکساس قوانین کے تحت جرم ہے۔



Source link

DAILY MITHAN

Website: https://dailymithan.com

متعلقہ کہانی
Headline تازہ ترین
پنکی کیس کی تحقیقات جاری، ساؤتھ زون کے 20 پولیس اہلکار زون بدر
DAILY MITHAN May 20, 2026
Headline تازہ ترین
آسک یوٹیوب نامی اے آئی سرچ فیچر صارفین کیلئے متعارف
DAILY MITHAN May 20, 2026
Headline تازہ ترین
گوگل کا سالانہ ڈویلپر کانفرنس کے موقع پر متعدد نئے اے آئی ٹولز متعارف کرانے کا اعلان
DAILY MITHAN May 20, 2026
Headline تازہ ترین
امریکا میں ہوٹل نے کیک کاٹنے کے 30 ہزار روپے سے زائد چارج کرلیے
DAILY MITHAN May 20, 2026
Headline تازہ ترین
اسرائیل نے گلوبل صمود فلوٹیلا کی تمام کشتیاں تحویل میں لے لیں، 430 رضاکار گرفتار
DAILY MITHAN May 20, 2026
تازہ ترین
وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی 24 گھنٹے کے اندر دوسری بار ایران کے دورے پر روانہ
DAILY MITHAN May 20, 2026
Headline تازہ ترین
تبدیلی سے زیادہ ٹیسٹ کرکٹ میں بہتری کیلئے سوچنا ہوگا: شان مسعود
DAILY MITHAN May 20, 2026
Headline تازہ ترین
اوکاڑہ میں بیوی نے 3 افراد کے ساتھ ملکر شوہر کو قتل کردیا
DAILY MITHAN May 20, 2026
Headline تازہ ترین
رشتے میں جلدی کرنے کے بجائے صبر اور صحیح شخص سے شادی کرنا بہتر ہے: سارہ علی خان
DAILY MITHAN May 20, 2026
Headline تازہ ترین
شان مسعود بنگلادیش کیخلاف شکست سے دل برداشتہ، مستعفی ہونے کا امکان
DAILY MITHAN May 20, 2026
تازہ ترین
پنجاب کو پختونخوا کیلئے آٹے اور گندم کی ترسیل میں رکاوٹیں فوری دور کرنےکی ہدایت
DAILY MITHAN May 20, 2026
Headline تازہ ترین
نالے میں گرکر شہری کی ہلاکت، ٹی ایم سی اورنگی ذمہ دار قرار، اہلخانہ کو ڈیڑھ کروڑ ادا کرنے کا حکم
DAILY MITHAN May 20, 2026
Headline تازہ ترین
بی بی سی اردو کی تصویر کو شریف خاندان سے جوڑنے والا دعویٰ غلط ہے
DAILY MITHAN May 20, 2026
تازہ ترین
عمران خان کے وکیل بیرسٹر سلمان صفدر بھی آنکھ کی بیماری کا شکار ہوگئے
DAILY MITHAN May 20, 2026
تازہ ترین
شدت پسند گروہوں میں جھڑپ، کمانڈر سمیت 18 افراد ہلاک
DAILY MITHAN May 20, 2026
Headline تازہ ترین
پاکستانی عازمین حج کے مینیو میں کیا شامل اور کھانوں پر کتنے اخراجات آرہے ہیں؟
DAILY MITHAN May 20, 2026
Headline تازہ ترین
بنگلادیش کیخلاف سیریز میں شکست، پاکستان کی ٹیسٹ چیمپئن شپ رینکنگ مزید گرگئی
DAILY MITHAN May 20, 2026
Headline تازہ ترین
وفاقی حکومت نے عیدالاضحیٰ کی تعطیلات کا اعلان کردیا
DAILY MITHAN May 20, 2026
Headline تازہ ترین
کانگو میں ایبولا وائرس تیزی سے پھیلنے لگا، ہلاکتوں کی تعداد 131 ہوگئی
DAILY MITHAN May 20, 2026
Headline تازہ ترین
کیا فخر اور صائم ٹیم میں جگہ بنا پائیں گے؟ پی سی پی کا بیان سامنےآگیا
DAILY MITHAN May 20, 2026

Leave a Reply
Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

حالیہ نیوز
پاکستان
سی پیک فیز 2 کا آغاز ہوچکا، وزیراعظم 23 سے 26 مئی تک چین کا دورہ کریں گے: اسحاق ڈار
DAILY MITHAN May 20, 2026
پاکستان
کراچی میں تاجر کو زدوکوب کرنے کا معاملہ، ڈپٹی ڈائریکٹر ایف آئی اےکو عہدے سے ہٹا دیا گیا
DAILY MITHAN May 20, 2026
پاکستان
ثنا یوسف قتل کیس کا فیصلہ آگیا، ملزم عمر حیات کو سزائے موت سنادی گئی
DAILY MITHAN May 19, 2026
پاکستان
سیاست نہ کرنے کی یقین دہانیوں کے بعد بشریٰ فیملی کیلئے ریلیف
DAILY MITHAN May 19, 2026