Skip to content
  • Monday, 18 May 2026
  • 1:06 AM
Dailymithan news logo
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • کاروبار
  • دنیا
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • Home
  • 3 روز قبل سی ویو پر ڈبل کیبن گاڑی کی ٹکر سے ایک شخص کے جاں بحق ہونےکا ملزم اب تک گرفتار نہ ہوسکا

حالیہ پوسٹس

  • بے امنی کی وجہ سے تاجر برادری خوف کا شکار ہے، امن ہوگا تو سرمایہ کاری آئیگی: مولانا فضل الرحمان
  • محسن نقوی کی تہران میں ایرانی صدر اور پارلیمنٹ کے اسپیکر سے علیحدہ علیحدہ ملاقات
  • اسرائیلی فوج میں افرادی قوت کا شدید بحران، 12ہزار اہلکاروں کی کمی کاسامنا: اسرائیلی میڈیا
  • 3 روز قبل سی ویو پر ڈبل کیبن گاڑی کی ٹکر سے ایک شخص کے جاں بحق ہونےکا ملزم اب تک گرفتار نہ ہوسکا
  • امریکی نیوز سائٹ کو دعویٰ
Headline تازہ ترین

3 روز قبل سی ویو پر ڈبل کیبن گاڑی کی ٹکر سے ایک شخص کے جاں بحق ہونےکا ملزم اب تک گرفتار نہ ہوسکا

DAILY MITHAN May 17, 2026 0


کراچی: 3 روز قبل سی ویو پر ڈبل کیبن گاڑی کی ٹکر سے ایک شخص کے جاں بحق ہونےکا ملزم اب تک گرفتار نہ ہوسکا

فوٹو: اسکرین شاٹ/ سی سی ٹی وی

کراچی میں3 روز قبل سی ویو پر ڈبل کیبن گاڑی کی ٹکر سے ایک شخص کے جاں بحق ہونے کا ملزم اب تک گرفتار نہ ہوسکا۔

یہ حادثہ 14مئی کی رات کو سی ویو روڈ خیابان بخاری کے موڑ پر اس وقت پیش آیا جب ایک گاڑی وہاں سے مڑ رہی تھی۔ اس دوران ایک تیز رفتار ڈبل کیبن گاڑی آئی اور زور دار ٹکر مار کر فرار ہوگئی، حادثے میں سلمان موقع پر جاں بحق ہوگیا جب کہ گاڑی میں موجود 2 نوجوان زخمی ہوگئے۔

حادثے کے بعد ملزم ڈرائیور اپنی گاڑی لے کر فرار ہوگیا، پولیس کی جانب سے راستوں کی سی سی ٹی وی فوٹیج بھی حاصل کی گئی جس میں ملزم اپنی گاڑی ڈیفنس فیز 2 میں واقع ایک رہائشی بلڈنگ میں پہنچ کر چھپا دیتا ہے۔ اس کے بعد خفیہ طریقے سے ڈیفنس فیز 2 میں ہی ایک ورک شاپ میں مرمت کروانے کو بھیج دیتا ہے۔

واقعےکا مقدمہ بھی درج ہوا اور پولیس نے گاڑی بھی برآمد کرلی لیکن ملزم کی گرفتاری تاحال عمل میں نہیں آسکی۔ پولیس نے متعدد مقامات پر چھاپے بھی مار ے لیکن ملزم تاحال گرفتار نہیں ہوسکا، پولیس حکام کا کہنا ہےکہ ملزم کو جلد گرفتار کرلیا جائےگا۔

حادثے میں جاں بحق 35 سالہ سلمان 3 بچوں کا باپ تھا۔



Source link

DAILY MITHAN

Website: https://dailymithan.com

متعلقہ کہانی
Headline تازہ ترین
بے امنی کی وجہ سے تاجر برادری خوف کا شکار ہے، امن ہوگا تو سرمایہ کاری آئیگی: مولانا فضل الرحمان
DAILY MITHAN May 18, 2026
Headline تازہ ترین
محسن نقوی کی تہران میں ایرانی صدر اور پارلیمنٹ کے اسپیکر سے علیحدہ علیحدہ ملاقات
DAILY MITHAN May 17, 2026
Headline تازہ ترین
سائنسدانوں نے تربوز کھانے سے ہونے والا حیران کن فائدہ دریافت کرلیا
DAILY MITHAN May 17, 2026
تازہ ترین
ایران جنگ سے قبل عراق میں ایک اور خفیہ اسرائیلی فوجی اڈے کے قیام کا انکشاف
DAILY MITHAN May 17, 2026
Headline تازہ ترین
صحت مند افراد کا بلڈ پریشر کتنا ہونا چاہیے، کیا آپ کو معلوم ہے؟
DAILY MITHAN May 17, 2026
تازہ ترین
ذی الحج کا چاند دیکھنےکیلئے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس کراچی میں جاری
DAILY MITHAN May 17, 2026
Headline تازہ ترین
واٹس ایپ میں ڈس اپیئرنگ فیچر کو مزید بہتر بنا دیا گیا
DAILY MITHAN May 17, 2026
Headline تازہ ترین
شادی کے موقع پر جوڑے کا ایک دوسرے سے ریسلنگ مقابلہ، ہارنے والا زندگی بھر گھریلو کام کرے گا
DAILY MITHAN May 17, 2026
Headline تازہ ترین
ملک میں 10ہزار سے زائد نئی کمپنیاں رجسٹرڈ، غیرملکی سرمایہ 218 فیصد بڑھ گیا
DAILY MITHAN May 17, 2026
Headline تازہ ترین
تیز رفتار ڈبل کیبن گاڑی کی کار کو ٹکر، ایک شخص جاں بحق
DAILY MITHAN May 17, 2026
Headline تازہ ترین
چیٹ جی پی ٹی میں ایک نیا بہتر فیچر تمام صارفین کیلئے متعارف
DAILY MITHAN May 17, 2026
تازہ ترین
امریکا نے دہشتگردی کیخلاف جنگ میں پاکستان کو اہم اور کلیدی شراکت دار قرار دیدیا
DAILY MITHAN May 17, 2026
Headline تازہ ترین
پنکی زہر بیچتی تھی، بدقسمتی سے ہم نے منشیات کو سنجیدگی سے نہیں لیا: شرجیل میمن
DAILY MITHAN May 17, 2026
Headline تازہ ترین
ڈبلیو ایچ او نے کانگو اور یوگنڈا میں ایبولا کے پھیلاؤ کو عالمی ہیلتھ ایمرجنسی قرار دیدیا
DAILY MITHAN May 17, 2026
تازہ ترین
پسند کی شادی کے بعد لڑکے کا گاؤں کس نے جلایا؟ لڑکی کے والد کا بیان سامنے آگیا
DAILY MITHAN May 17, 2026
تازہ ترین
منشیات فروشی کے الزام میں گرفتار پنکی کی اہم شناختی دستاویزات سامنے آگئیں
DAILY MITHAN May 17, 2026
Headline تازہ ترین
وہ نام جسے ڈبلیو ڈبلیو ای کی تاریخ کا عظیم ترین ریسلر قرار دے دیا گیا
DAILY MITHAN May 17, 2026
Headline تازہ ترین
‘بیٹی کی قبر پر جاتی ہوں تو معافیاں مانگتی ہوں’، عشرت فاطمہ نے زندگی کا دکھ بھرا لمحہ سنادیا
DAILY MITHAN May 17, 2026
Headline تازہ ترین
پاکستان کی بنگلادیش کیخلاف بیٹنگ جاری
DAILY MITHAN May 17, 2026
تازہ ترین
28 ویں ترمیم میں ووٹر کی عمر بڑھانے کی تجویز زیرغور ہے، رانا ثنااللہ
DAILY MITHAN May 17, 2026

Leave a Reply
Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

حالیہ نیوز
پاکستان
خیبرپختونخوا کابینہ میں توسیع پر پی ٹی آئی رہنماؤں کا شکوہ
DAILY MITHAN May 17, 2026
پاکستان
ذرائع آمدن سے زائد اثاثے، ایف بی آر کو سرکاری ملازمین کیخلاف تحقیقات کا اختیار دیا جائے گا
DAILY MITHAN May 15, 2026
پاکستان
تائیوان چین کا ناقابلِ تنسیخ حصہ ہے، ون چائنا پالیسی کی حمایت کرتے ہیں، پاکستان
DAILY MITHAN May 15, 2026
پاکستان
28 ویں آئینی ترمیم سے متعلق کوئی بات نہیں ہوئی، ہماری سپورٹ کے بغیر آئینی ترمیم اور بجٹ پاس نہیں ہوسکتا: بلاول
DAILY MITHAN May 14, 2026