Skip to content
  • Sunday, 17 May 2026
  • 10:45 AM
Dailymithan news logo
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • کاروبار
  • دنیا
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • Home
  • ذوالحج کا چاند دیکھنےکیلئے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس آج ہوگا

حالیہ پوسٹس

  • کراچی میں شدید گرمی، شدت 46 ڈگری تک محسوس ہونے کی پیشگوئی
  • موٹرویز پر جانوروں سے لدی گاڑیوں کے داخلے پر مکمل پابندی عائد
  • ایٹمی ملک کو جغرافیے سے مٹانے کی دھمکی ذہنی دیوالیہ پن کی عکاس ہے، پاک فوج کا بھارتی آرمی چیف کے بیان پر ردعمل
  • اسپین کا اسرائیل کی شرکت پر یورپ کے سالانہ مقابلہ موسیقی کا بائیکاٹ، ٹی وی پر فلسطین کے حق میں بیان نشر
  • ایران کا آبنائے ہرمز میں بحری سرگرمیوں کو منظم کرنے کیلئے نیا میکینزم تیار
Headline تازہ ترین

ذوالحج کا چاند دیکھنےکیلئے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس آج ہوگا

DAILY MITHAN May 17, 2026 0


ذوالحج کا چاند دیکھنےکیلئے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس آج ہوگا

فوٹو: فائل

ذوالحج کا چاند دیکھنے کےلیے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس آج ہوگا۔

وزارت مذہبی امور کے مطابق  رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس محکمہ موسمیات کراچی میں ہوگا۔

آج ذوالحج کا چاند نظر آنے کی صورت میں عیدالاضحیٰ بروز بدھ 27 مئی کو ہوگی، اگر چاند نظر نہیں آیا تو عیدالاضحیٰ 28 مئی بروز جمعرات منائی جائےگی۔

دوسری جانب سعودی سپریم کورٹ نے بھی آج 30 ذی القعدہ کی شام کو ذی الحج کاچاند دیکھنے کی اپیل کی ہے۔

 سعودی سپریم کورٹ کا کہنا ہے کہ کسی بھی شخص کو ذی الحج کا چاند نظر  آئے تو گواہی ریکارڈ کروائے۔



Source link

DAILY MITHAN

Website: https://dailymithan.com

متعلقہ کہانی
Headline تازہ ترین
کراچی میں شدید گرمی، شدت 46 ڈگری تک محسوس ہونے کی پیشگوئی
DAILY MITHAN May 17, 2026
Headline تازہ ترین
موٹرویز پر جانوروں سے لدی گاڑیوں کے داخلے پر مکمل پابندی عائد
DAILY MITHAN May 17, 2026
تازہ ترین
ایٹمی ملک کو جغرافیے سے مٹانے کی دھمکی ذہنی دیوالیہ پن کی عکاس ہے، پاک فوج کا بھارتی آرمی چیف کے بیان پر ردعمل
DAILY MITHAN May 17, 2026
Headline تازہ ترین
اسپین کا اسرائیل کی شرکت پر یورپ کے سالانہ مقابلہ موسیقی کا بائیکاٹ، ٹی وی پر فلسطین کے حق میں بیان نشر
DAILY MITHAN May 17, 2026
Headline تازہ ترین
ٹرمپ دو دن بجھے بجھے کیوں رہے
DAILY MITHAN May 17, 2026
Headline تازہ ترین
اسرائیل کی دفاعی کمپنی کے قریب دھماکا، آگ کے شعلے دور تک دکھائی دیے
DAILY MITHAN May 17, 2026
تازہ ترین
امریکا اور اسرائیل آئندہ ہفتے ایران پر حملےکی تیاری کر رہے ہیں: خبر ایجنسی
DAILY MITHAN May 17, 2026
Headline تازہ ترین
الیکشن کمیشن آزادکشمیر نے تحریک انصاف کی رجسٹریشن بلاجواز مسترد کردی، بیرسٹرگوہر
DAILY MITHAN May 17, 2026
Headline تازہ ترین
منشیات فروش انمول عرف پنکی کا منشیات کی ترسیل کا طریقہ کار سامنے آگیا
DAILY MITHAN May 17, 2026
Headline تازہ ترین
فاسٹ بولر محمد عباس نے 2 منفرد سنگ میل عبور کرلیے
DAILY MITHAN May 17, 2026
تازہ ترین
وزیراعلیٰ کا جیکب آباد میں پسند کی شادی کی پاداش میں پورےگاؤں کو آگ لگانےکے واقعے کا نوٹس
DAILY MITHAN May 17, 2026
Headline تازہ ترین
پنکی کیس میں اعلیٰ افسران کی کمیٹی کا پہلا اجلاس، منشیات خریدنے والوں کو مقدمات میں گواہ بنانےکا فیصلہ
DAILY MITHAN May 17, 2026
Headline تازہ ترین
تاجر کو زدوکوب کرنے پر ایس ایچ او ایف آئی اے اینٹی کرپشن سرکل کو معطل کردیا گیا
DAILY MITHAN May 16, 2026
Headline تازہ ترین
اپنی پوری فلمی زندگی میں کبھی کسی فلم کا اسکرپٹ خود نہیں پڑھا، سلمان خان
DAILY MITHAN May 16, 2026
Headline تازہ ترین
سینیئر صحافی اور دانشور الطاف حسن قریشی انتقال کرگئے
DAILY MITHAN May 16, 2026
Headline تازہ ترین
فتح خیل پولیس چوکی واقعےکے بعد پولیس کی کارروائیاں جاری، 5 دہشتگردوں کو ہلاک کردیا گیا
DAILY MITHAN May 16, 2026
Headline تازہ ترین
پنجاب اور سندھ کے بعد خیبر پختونخوا میں بھی اسمارٹ لاک ڈاؤن ختم کردیا گیا
DAILY MITHAN May 16, 2026
تازہ ترین
فی الحال 28 ویں ترمیم کے آثار نظر نہیں آرہے، وفاقی وزیر قانون
DAILY MITHAN May 16, 2026
Headline تازہ ترین
محسن نقوی کی تہران میں ایرانی ہم منصب سے ملاقات، امن مذاکرات کی بحالی کے امکانات پر تبادلہ خیال
DAILY MITHAN May 16, 2026
تازہ ترین
منشیات کیس میں گرفتار ملزمہ پنکی کا 22 مئی تک جسمانی ریمانڈ منظور
DAILY MITHAN May 16, 2026

Leave a Reply
Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

حالیہ نیوز
پاکستان
ذرائع آمدن سے زائد اثاثے، ایف بی آر کو سرکاری ملازمین کیخلاف تحقیقات کا اختیار دیا جائے گا
DAILY MITHAN May 15, 2026
پاکستان
تائیوان چین کا ناقابلِ تنسیخ حصہ ہے، ون چائنا پالیسی کی حمایت کرتے ہیں، پاکستان
DAILY MITHAN May 15, 2026
پاکستان
28 ویں آئینی ترمیم سے متعلق کوئی بات نہیں ہوئی، ہماری سپورٹ کے بغیر آئینی ترمیم اور بجٹ پاس نہیں ہوسکتا: بلاول
DAILY MITHAN May 14, 2026
پاکستان
پاکستان نے بھارت میں مذاکرات کی باتیں کرنے والی آوازوں کو مثبت پیش رفت قرار دیدیا
DAILY MITHAN May 14, 2026