کراچی: پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 1100 روپے کی کمی ہوئی ہے۔
آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق فی تولہ سونے کی قیمت 1100 روپے کم ہوکر 4لاکھ91ہزار 362 روپے ہوگئی ہے۔
ایسوسی ایشن کے مطابق 10 گرام سونا 943 روپے کم ہوکر 4لاکھ21ہزار263 روپے ہوگیا۔
اس کے علاوہ عالمی بازار میں سونے کا بھاؤ 11 ڈالر کم ہوکر 4690 ڈالر فی اونس ہے۔


























Leave a Reply