Skip to content
  • Friday, 15 May 2026
  • 5:44 AM
Dailymithan news logo
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • کاروبار
  • دنیا
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • Home
  • سعودی عرب کی مشرق وسطیٰ کے ممالک اور ایران کے درمیان عدم جارحیت کے معاہدے کی تجویز، برطانوی اخبار

حالیہ پوسٹس

  • سعودی عرب کی مشرق وسطیٰ کے ممالک اور ایران کے درمیان عدم جارحیت کے معاہدے کی تجویز، برطانوی اخبار
  • مبینہ ڈرگ ڈیلر انمول پنکی کا نیٹ ورک کیسے کام کرتا تھا ؟ مزید حقائق سامنے آگئے
  • مضبوط پالیسی اقدامات نے پاکستان کی معاشی بحالی کو سہارا دیا، آئی ایم ایف جائزہ رپورٹ
  • چینی صدر نے آبنائے ہرمز کھولنےمیں مدد کی پیشکش کی ہے: ڈونلڈ ٹرمپ
  • چین میں داخلے پر پابندی کے باوجود امریکی وزیر خارجہ صدر ٹرمپ کیساتھ چین کیسے پہنچے؟
تازہ ترین

سعودی عرب کی مشرق وسطیٰ کے ممالک اور ایران کے درمیان عدم جارحیت کے معاہدے کی تجویز، برطانوی اخبار

DAILY MITHAN May 15, 2026 0


سعودی عرب کی مشرق وسطیٰ کے ممالک اور ایران کے درمیان عدم جارحیت کے معاہدے کی تجویز، برطانوی اخبار

فوٹو: فائل 

لندن: برطانوی اخبار کا دعویٰ ہے کہ سعودی عرب نے مشرق وسطیٰ کے ممالک اور ایران کے درمیان عدم جارحیت سے متعلق معاہدے کی تجویز  دی ہے۔

برطانوی اخبار فنانشل ٹائمز نے سفارتکاروں کے حوالے سے دعویٰ کرتے ہوئے کہا ہے کہ  سعودی عرب نے معاہدےکی تجویز پر اتحادی ممالک سے بات چیت  بھی کی ہے، تاکہ امریکا اور اسرائیل کی ایران کے خلاف جنگ کے خاتمے کے بعد خطے میں کشیدگی کو کیسے سنبھالا جائے، اس پر غور کیا جا سکے۔

برطانوی اخبار کے مطابق ریاض 1970 کی دہائی کے ہیلسنکی عمل کو ممکنہ ماڈل کے طور پر دیکھ رہا ہے، ہیلسنکی عمل نے سرد جنگ کے دوران یورپ میں کشیدگی کم کرنے میں کردار ادا کیا تھا۔

برطانوی اخبار کا کہنا ہے کہ خلیجی ریاستیں کو تشویش ہے کہ جنگ کے بعد زخمی مگر زیادہ سخت گیر ایران کا سامنا ہوسکتا ہے، خلیجی ممالک کو تشویش ہے کہ خطے میں امریکی فوجی موجودگی بھی کم ہو سکتی ہے۔

برطانوی اخبار کے مطابق  سفارتکاروں کے مطابق کئی یورپی ممالک نے سعودی تجویز کی حمایت کی ہے،  یورپی ممالک نے دیگر خلیجی ممالک کو بھی تجویز کی پشت پناہی پر زور دیا ہے۔

برطانوی اخبار کا کہنا ہے کہ سفارتکار کے مطابق یہ سب اس بات پر منحصر ہے کہ معاہدے میں کون شامل ہوگا، موجودہ حالات میں ایران اور اسرائیل کو ایک ساتھ لانا ممکن نہیں لگتا، اسرائیل شامل نہ ہوا تو یہ معاہدہ الٹا نقصان دہ بھی ہو سکتا ہے۔

برطانوی اخبار کے مطابق  ایران کے بعد اسرائیل کو خطے میں سب سے بڑا تنازع پیدا کرنے والا فریق سمجھا جا رہا ہے۔



Source link

DAILY MITHAN

Website: https://dailymithan.com

متعلقہ کہانی
Headline تازہ ترین
مبینہ ڈرگ ڈیلر انمول پنکی کا نیٹ ورک کیسے کام کرتا تھا ؟ مزید حقائق سامنے آگئے
DAILY MITHAN May 15, 2026
تازہ ترین
چینی صدر نے آبنائے ہرمز کھولنےمیں مدد کی پیشکش کی ہے: ڈونلڈ ٹرمپ
DAILY MITHAN May 15, 2026
Headline تازہ ترین
کوئی اور ہمارا دفاع نہیں کرےگا، امت مسلمہ کو خود اپنے دفاع کیلئے متحد ہونا پڑےگا: مولانا فضل الرحمان
DAILY MITHAN May 15, 2026
Headline تازہ ترین
سعودی عرب اکتوبر میں اپنی پہلی ٹی20 لیگ کی میزبانی کرےگا
DAILY MITHAN May 14, 2026
Headline تازہ ترین
بنگلادیش کیخلاف دوسرے ٹیسٹ میں پاکستان ٹیم میں دو تبدیلیوں کا امکان
DAILY MITHAN May 14, 2026
Headline تازہ ترین
حدیقہ کیانی کو فن موسیقی میں نمایاں خدمات پر ستارہ امتیاز سے نوازا گیا
DAILY MITHAN May 14, 2026
تازہ ترین
پاکستان کے ایٹمی اثاثے جارحیت کے بجائے پاکستان کے دفاع کیلئے ہیں: وزیراعظم
DAILY MITHAN May 14, 2026
تازہ ترین
انمول عرف پنکی کا تحقیقاتی ٹیم کو بیان
DAILY MITHAN May 14, 2026
Headline تازہ ترین
وہ عام عادت جو قبل از وقت بڑھاپے کا شکار بنا سکتی ہے
DAILY MITHAN May 14, 2026
Headline تازہ ترین
ملک میں سونےکی فی تولہ قیمت میں ایک ہزار روپے اضافہ
DAILY MITHAN May 14, 2026
Headline تازہ ترین
عدالت کا ایس پی ایس سی کےکمبائنڈ کمپیٹیٹو ایگزامینیشن 2024 سے متعلق ریکارڈ سیل کرنے کا حکم
DAILY MITHAN May 14, 2026
Headline تازہ ترین
ایکس (ٹوئٹر) میں ایک نیا فیچر ہسٹری ہب متعارف
DAILY MITHAN May 14, 2026
Headline تازہ ترین
بہت زیادہ ذہین افراد ہی ریاضی کے اس معمے کا جواب دے سکتے ہیں
DAILY MITHAN May 14, 2026
تازہ ترین
یو اے ای ایران مخالف کارروائیوں میں براہِ راست ملوث تھا: ایرانی وزیر خارجہ
DAILY MITHAN May 14, 2026
Headline تازہ ترین
طاقتور طوفان کے باعث ایک شخص کے ہوا میں اڑنے کی ویڈیو وائرل
DAILY MITHAN May 14, 2026
Headline تازہ ترین
انمول عرف پنکی کا تیسرا آڈیو میسج سامنے آگیا
DAILY MITHAN May 14, 2026
Headline تازہ ترین
لیبیا کشتی حادثے میں ملوث باپ بیٹے کو 44 سال قید اور 28 لاکھ روپے جرمانے کی سزا
DAILY MITHAN May 14, 2026
تازہ ترین
پاکستان کا فتح 4 گراؤنڈ لانچڈ کروز میزائل کا کامیاب تجربہ، آئی ایس پی آر
DAILY MITHAN May 14, 2026
Headline تازہ ترین
انسٹا گرام کی جانب سے خودکار طور پر غائب ہونیوالی فوٹوز پر مشتمل نئی ایپ انسٹنٹس متعارف
DAILY MITHAN May 14, 2026
تازہ ترین
شاہراہ بھٹو کو رواں ماہ مکمل طورپرکھولنے جارہے ہیں: شرجیل میمن
DAILY MITHAN May 14, 2026

Leave a Reply
Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

حالیہ نیوز
پاکستان
تائیوان چین کا ناقابلِ تنسیخ حصہ ہے، ون چائنا پالیسی کی حمایت کرتے ہیں، پاکستان
DAILY MITHAN May 15, 2026
پاکستان
28 ویں آئینی ترمیم سے متعلق کوئی بات نہیں ہوئی، ہماری سپورٹ کے بغیر آئینی ترمیم اور بجٹ پاس نہیں ہوسکتا: بلاول
DAILY MITHAN May 14, 2026
پاکستان
پاکستان نے بھارت میں مذاکرات کی باتیں کرنے والی آوازوں کو مثبت پیش رفت قرار دیدیا
DAILY MITHAN May 14, 2026
پاکستان
امریکا نے پاکستان کو 450 سے زائد تاریخی و ثقافتی نوادرات واپس کر دیے
DAILY MITHAN May 14, 2026