ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں ایک ہزار روپے اضافہ ہوا ہے۔
آل پاکستان صرافہ جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ایک ہزار روپے اضافے کے بعد ملک میں فی تولہ سونا 4 لاکھ 92 ہزار 362 روپے ہوگیا ہے۔
10 گرام سونے کا بھاو 858 روپے اضافے سے 4 لاکھ 22 ہزار 121 روپے ہے۔
ایسوسی ایشن کے مطابق عالمی بازار میں سونےکا بھاو 10 ڈالر اضافے سے 4 ہزار 700 ڈالر ہوگیا ہے۔


























Leave a Reply