Skip to content
  • Monday, 9 February 2026
  • 8:44 PM
Dailymithan news logo
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • کاروبار
  • دنیا
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • Home
  • مریخ کی جگہ اب زمین سے باہر کس جگہ ایلون مسک انسانی شہر بسانا چاہتے ہیں؟

حالیہ پوسٹس

  • آئی سی سی اور بنگلادیش میں بات چیت چل رہی ہے، جب کوئی خود چل کر آئے تو بہت سی باتیں بھول جانا چاہیے، محسن نقوی
  • جماہی سے دماغ پر مرتب ہونے والے حیران کن اثر کا انکشاف
  • بی این پی اور جماعت اسلامی کے درمیان کانٹے دار مقابلہ متوقع
  • پی ٹی آئی نے بڑے احتجاج کی تیاریاں شروع کردیں، سہیل آفریدی کیلئے خصوصی کنٹینر بھی تیار کرلیاگیا
  • زمبابوے نے عمان کو 8 وکٹوں سے ہرادیا
Headline تازہ ترین

مریخ کی جگہ اب زمین سے باہر کس جگہ ایلون مسک انسانی شہر بسانا چاہتے ہیں؟

DAILY MITHAN Feb 9, 2026 0


مریخ کی جگہ اب زمین سے باہر کس جگہ ایلون مسک انسانی شہر بسانا چاہتے ہیں؟

ایک ایکس پوسٹ میں انہوں نے اس بارے میں بتایا / اسکرین شاٹ

ایلون مسک برسوں سے انسانوں کو مریخ پر پہنچانے کا خواب دیکھ رہے ہیں۔

اس کا اظہار وہ ماضی میں متعدد بار کر چکے ہیں مگر اب اچانک ہی انہوں نے مریخ کی جگہ چاند کو دینے کا فیصلہ کیا ہے۔

واضح رہے کہ امریکی خلائی ادارے ناسا کی جانب سے 5 دہائیوں سے زائد عرصے بعد مارچ 2026 میں انسان بردار آرٹیمس 2 مشن چاند کے مدار پر بھیجا جائے گا۔

آرٹیمس 2 کے بعد آرٹیمس 3 مشن کو 2 برسوں میں چاند پر بھیجا جائے گا اور اس میں سوار خلا باز چاند کی سطح پر قدم رکھیں گے۔

متعدد دیگر کمپنیوں کی جانب سے بھی چاند کے مدار میں خلائی اسٹیشنز یا چاند کی سطح پر مستقل بیسز بنانے کے منصوبے بنائے جا رہے ہیں۔

اس موقع پر ایلون مسک نے ایک ایکس (ٹوئٹر) پوسٹ میں مریخ کی جگہ چاند پر توجہ مرکوز کرنے کا اعلان کیا۔

انہوں نے پوسٹ میں کہا کہ جو افراد ابھی بھی آگاہ نہیں، جان لیں کہ اسپیس ایکس نے چاند پر انسانی شہر بسانے پر توجہ مرکوز کرنا شروع کر دی ہے۔

انہوں نے کہا کہ ہم ایسا ایک دہائی سے کم عرصے میں کرلیں گے جبکہ مریخ پر ایسا شہر بسانے کے لیے ہمیں 20 سال یا اس سے زائد عرصہ درکار ہوگا۔

ان کا کہنا تھا کہ مریخ کا سفر ہر 26 مہینے بعد ہی ممکن ہوتا ہے جب دونوں سیارے ایک لائن میں ہوتے ہیں، جبکہ چاند کے لیے ہم ہر 10 دن مین مشن لانچ کرسکتے ہیں، تو اس کا مطلب یہ ہے کہ چاند پر شہر کو بسانا مریخ کے مقابلے میں زیادہ تیزی سے ممکن ہے۔

ایلون مسک نے کہا کہ اسپیس ایکس کی جانب سے مریخ پر شہر کی تعمیر کا منصوبہ ہمیشہ برقرار رہے گا اور اس پر 5 سے 7 برسوں بعد کام شروع کیا جائے گا، مگر چاند پر یہ کام زیادہ تیزی سے مکمل ہوسکتا ہے۔



Source link

DAILY MITHAN

Website: https://dailymithan.com

متعلقہ کہانی
تازہ ترین
آئی سی سی اور بنگلادیش میں بات چیت چل رہی ہے، جب کوئی خود چل کر آئے تو بہت سی باتیں بھول جانا چاہیے، محسن نقوی
DAILY MITHAN Feb 9, 2026
Headline تازہ ترین
جماہی سے دماغ پر مرتب ہونے والے حیران کن اثر کا انکشاف
DAILY MITHAN Feb 9, 2026
Headline تازہ ترین
بی این پی اور جماعت اسلامی کے درمیان کانٹے دار مقابلہ متوقع
DAILY MITHAN Feb 9, 2026
تازہ ترین
پی ٹی آئی نے بڑے احتجاج کی تیاریاں شروع کردیں، سہیل آفریدی کیلئے خصوصی کنٹینر بھی تیار کرلیاگیا
DAILY MITHAN Feb 9, 2026
Headline تازہ ترین
زمبابوے نے عمان کو 8 وکٹوں سے ہرادیا
DAILY MITHAN Feb 9, 2026
Headline تازہ ترین
روزانہ صرف 4 ہزار قدم چلنے سے ہی صحت بہترین ہوسکتی ہے، تحقیق
DAILY MITHAN Feb 9, 2026
Headline تازہ ترین
پی ایس ایل کی ٹیم ملتان کے نئے مالکان نے ٹیم کا نام راولپنڈی رکھنےکا اعلان کردیا
DAILY MITHAN Feb 9, 2026
تازہ ترین
پی ایس ایل کی فرنچائز ملتان سلطانز کی نیلامی کیلئے بولی 2 ارب 26 کروڑ روپے تک پہنچ گئی
DAILY MITHAN Feb 9, 2026
Headline تازہ ترین
صارفین کو اب یونٹ کی قیمت ادا کرنی ہوگی، یونٹ کےبدلے یونٹ کی فراہمی ختم، نیٹ بلنگ کا نیا نظام متعارف
DAILY MITHAN Feb 9, 2026
Headline تازہ ترین
رواں سال کا پہلا سورج گرہن 17 فروری کو ہوگا، کیا پاکستان میں دیکھنا ممکن ہوگا؟
DAILY MITHAN Feb 9, 2026
تازہ ترین
پی ٹی آئی کی عیاری نہیں چلی،کل پنجاب میں زیرو ہڑتال، زیروشٹرڈاؤن اور زیرو پہیہ جام تھا: مریم نواز
DAILY MITHAN Feb 9, 2026
Headline تازہ ترین
عمران خان نے کہا ہے آئندہ کوئی ایسا حکم نہیں دیں گے کہ اسلام آباد کی طرف چڑھ دوڑیں: پی ٹی آئی چیئرمین
DAILY MITHAN Feb 9, 2026
تازہ ترین
ہم نےکسی کو نہیں کہا تھا بسنت نہ مناؤ، میں نے بھی گھر پر پتنگ اڑائی ہے، علیمہ خان
DAILY MITHAN Feb 9, 2026
تازہ ترین
پاکستان نے سعودی عرب میں جاری ورلڈ ڈیفنس شو میں ’SMASH‘ ہائپرسونک میزائل متعارف کروادیا
DAILY MITHAN Feb 9, 2026
Headline تازہ ترین
اوپن اے آئی کی جانب سے اے آئی ائیر بڈز متعارف کرانے کی تیاری
DAILY MITHAN Feb 9, 2026
تازہ ترین
قومی طاقت کا تعلق میزائل یا طیاروں سے زیادہ قوم کی قوت ارادی سے ہے: ایرانی سپریم لیڈر
DAILY MITHAN Feb 9, 2026
Headline تازہ ترین
اصلاح پسندوں کے اتحاد ریفارم فرنٹ کے ترجمان جواد امام گرفتار
DAILY MITHAN Feb 9, 2026
Headline تازہ ترین
شادی کی تقریب میں فائرنگ سے 15 سالہ لڑکا جاں بحق
DAILY MITHAN Feb 9, 2026
Headline تازہ ترین
ناسا نے پہلی بار خلا بازوں کو اپنے اسمارت فونز خلا میں لے جانے کی اجازت دیدی
DAILY MITHAN Feb 9, 2026
Headline تازہ ترین
ٹرمپ کی امیگریشن پالیسیز کیخلاف احتجا ج کا سلسلہ امریکیوں میں مقبول نیشنل فٹبال کے فائنل تک پہنچ گیا
DAILY MITHAN Feb 9, 2026

Leave a Reply
Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

حالیہ نیوز
پاکستان
کوئٹہ میں ریڈ زون کو محفوظ بنانے کیلئے کنکریٹ کی دیوار تعمیر کرنے کا فیصلہ
DAILY MITHAN Feb 9, 2026
پاکستان
موجودہ حکومت جمہوریت کیساتھ مذاق ہے، شفاف طریقے سے حکومت بنالیں ، ہم قبول کریں گے: فضل الرحمان
DAILY MITHAN Feb 9, 2026
پاکستان
دنیا کےکئی ممالک پاکستان کے لڑاکا طیاروں اور دفاعی ٹیکنالوجی کےحصول کےخواہشمند ہیں: خواجہ آصف
DAILY MITHAN Feb 8, 2026
پاکستان
حملہ آور دھماکے سے قبل کیا کچھ کرتا رہا؟ تفصیلات سامنے آگئیں
DAILY MITHAN Feb 8, 2026