Skip to content
  • Monday, 25 May 2026
  • 3:58 PM
Dailymithan news logo
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • کاروبار
  • دنیا
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • Home
  • وہ عام ترین غلطی جو اینڈرائیڈ فون کی اسٹوریج بھرنے کا باعث بنتی ہے

حالیہ پوسٹس

  • مودی حکومت بوکھلاہٹ کا شکار، کاکروچ جنتاپارٹی کے تمام سوشل میڈیا اکاؤنٹس بند کردیے
  • کوئٹہ میں جائیداد کے تنازع پر فائرنگ، باپ، تین بیٹے اور بیٹی جاں بحق
  • وزیراعظم سے ملاقات، شی جن پنگ کی مشرق وسطیٰ میں قیام امن کیلئے پاکستان کے کردار کی تعریف
  • وہ عام ترین غلطی جو اینڈرائیڈ فون کی اسٹوریج بھرنے کا باعث بنتی ہے
  • سونے کی قیمت میں پھر بڑا اضافہ، فی تولہ کتنے میں فروخت ہورہا ہے؟
Headline تازہ ترین

وہ عام ترین غلطی جو اینڈرائیڈ فون کی اسٹوریج بھرنے کا باعث بنتی ہے

DAILY MITHAN May 25, 2026 0


وہ عام ترین غلطی جو اینڈرائیڈ فون کی اسٹوریج بھرنے کا باعث بنتی ہے

یہ غلطی بیشتر افراد کرتے ہیں / اسکرین شاٹ

اگر آپ کے اسمارٹ فون کی اسٹوریج 95 فیصد یا اس سے زائد بھر چکی ہے تو اس کے نتیجے میں ڈیوائس کی کارکردگی متاثر ہوتی ہے۔

ویسے تو فون کی اسٹوریج متعدد چیزوں سے بھرتی ہے۔

مگر بیشتر افراد کی ایک بہت عام غلطی فون اسٹوریج بھرنے کا باعث بنتی ہے۔

وہ غلطی ہے ایپس کی بھرمار اور ان کی caches کو کلیئر نہ کرنا۔

یہ موجودہ عہد کے اسمارٹ فونز کا ایک بہت بڑا مسئلہ ہے، یعنی ان میں متعدد ایپس کو انسٹال کیا جاتا ہے اور caches جمع ہوتی رہتی ہے۔

یہ ایپس مسلسل اپ ڈیٹس ہوتی رہتی ہیں جس کا اکثر افراد کو علم بھی نہیں ہوتا، جبکہ بیک گراؤنڈ فائلز جمع ہوتی رہتی ہیں۔

بیک گراؤنڈ فائلز اور caches کا اجتماع ہوتا رہتا ہے جو نہ صرف فون اسٹوریج کو بھرتا ہے بلکہ اس حد تک پہنچا دیتا ہے کہ ڈیوائس کی کارکردگی نمایاں حد تک متاثر ہوتی ہے۔

فون میں کم اسٹوریج کا مطلب یہ ہوتا ہے کہ اس میں عارضی فائلز کے لیے جگہ محدود ہوتی ہے، سسٹم اپ ڈیٹس اور بیک گراؤنڈ پراسیس متاثر ہوتا ہے۔

سوشل میڈیا ایپس سب سے زیادہ اسٹوریج کو بھرتی ہیں کیونکہ انہیں اپنی پرفارمنس کو تیز کرنے کی ضرورت ہوتی ہے۔

مختلف پلیٹ فارمز جیسے انسٹا گرام، ٹک ٹاک اور فیس بک وغیرہ میں مواد پری لوڈ ہوتا ہے جبکہ تصاویر اور ویڈیوز کی caches جمع ہوتی ہیں۔

اس کا مقصد یہ ہوتا ہے کہ ایپس میں اسکرولنگ کا عمل ہموار رہے جبکہ دیگر ایپس زیادہ سے زیادہ سست ہو جاتی ہیں۔

اس سے ہٹ کر پرانی گیمز، زیادہ اسٹوریج گھیرنے والی ایپس اور وہ ایپس جن کو آپ استعمال نہیں کرتے، فون اسٹوریج کو بھرنے میں کردار ادا کرتی ہیں۔

بدقسمتی سے اینڈرائیڈ فونز میں caches کو کلیئر کرنے کا عمل خود کرنا ہوتا ہے یا ایس ڈی کارڈ کا استعمال کرنا پڑتا ہے، اگر اس کی سہولت شامل ہو۔

caches کلیئر کرنے کے لیے سیٹنگز میں ایپس کے آپشن میں انفارمیشن پیج پر کلک کریں اور وہاں اسٹوریج اور پھر کلیئر cache کے آپشن کا انتخاب کریں۔

اسی طرح جن گیمز اور ایپس کو استعمال نہیں کرتے، انہیں بھی ڈیلیٹ کرنے سے فون کی اسٹوریج بڑھانے میں مدد ملتی ہے۔



Source link

DAILY MITHAN

Website: https://dailymithan.com

متعلقہ کہانی
Headline تازہ ترین
کوئٹہ میں جائیداد کے تنازع پر فائرنگ، باپ، تین بیٹے اور بیٹی جاں بحق
DAILY MITHAN May 25, 2026
تازہ ترین
وزیراعظم سے ملاقات، شی جن پنگ کی مشرق وسطیٰ میں قیام امن کیلئے پاکستان کے کردار کی تعریف
DAILY MITHAN May 25, 2026
Headline تازہ ترین
محسن نقوی سے ملاقات میں کیا گفتگو ہوئی؟ سہیل آفریدی کا بیان سامنے آگیا
DAILY MITHAN May 25, 2026
تازہ ترین
فیلڈ مارشل عاصم منیر کے امریکا ایران مذاکرات میں ثالثی کردار کا عالمی سطح پر بھی اعتراف ہونے لگا
DAILY MITHAN May 25, 2026
Headline تازہ ترین
سندھ میں پارہ 50 ڈگری تک جانے کا امکان، ہیٹ ویو الرٹ جاری
DAILY MITHAN May 25, 2026
Headline تازہ ترین
چاند پر خلا بازوں کو بھیجنے کے حوالے سے چین کی اہم پیشرفت
DAILY MITHAN May 25, 2026
Headline تازہ ترین
ممبئی میں امیتابھ کی ایک جھلک دیکھنے کے انتظار میں مداح بےہوش ہوگیا
DAILY MITHAN May 25, 2026
Headline تازہ ترین
ایک فریم ورک پر پہنچ گئے ہیں لیکن یہ نہیں کہہ سکتے کہ امریکا اور ایران کےدرمیان معاہدہ بالکل قریب ہے، ترجمان ایرانی وزارت خارجہ
DAILY MITHAN May 25, 2026
تازہ ترین
فیلڈ مارشل نے ایران امریکا رابطوں میں اہم کردار ادا کیا، معاملات درست سمت میں آگے بڑھ رہے ہیں: وزیراعٖظم
DAILY MITHAN May 25, 2026
Headline تازہ ترین
ملزم ارمغان کا والدہ پر پیسے ہتھیانے کیلئے پاگل قرار دلوانے کا الزام
DAILY MITHAN May 25, 2026
Headline تازہ ترین
بھارتی سوشل میڈیا صارفین کا گھٹیا پن، ٹریوس ہیڈ کی فیملی کو نشانہ بنا ڈالا
DAILY MITHAN May 25, 2026
تازہ ترین
ایران سے متعلق اچھی خبر ہی ہوگی، میں بُری ڈیل نہیں کرتا: ٹرمپ
DAILY MITHAN May 25, 2026
Headline تازہ ترین
بھارتی وزیراعظم کے قافلے کے روٹ سے دھماکا خیز مواد برآمدگی کا معاملہ، 6 اہلکار معطل
DAILY MITHAN May 25, 2026
Headline تازہ ترین
بمراہ نے ٹی 20 کرکٹ کی تاریخ کا انوکھا اور ناپسندیدہ ریکارڈ اپنے نام کرلیا
DAILY MITHAN May 25, 2026
تازہ ترین
سوات ایکسپریس وے پر تیز رفتار وین بس سے ٹکرا گئی، 11مسافر جاں بحق
DAILY MITHAN May 25, 2026
Headline تازہ ترین
امریکا ایران جنگ کے 86 دن بعد عراق سے پاکستان کی براہ راست پروازوں کا آغاز
DAILY MITHAN May 25, 2026
تازہ ترین
2 برس میں پیٹرولیم لیوی کی مد میں 2 ہزار 700 ارب روپے کی ریکارڈ وصولی
DAILY MITHAN May 25, 2026
Headline تازہ ترین
ای پی ایل کی فاتح ٹیم آرسنل کی کامیابی میں شامل پاکستانی ڈاکٹر توجہ کا مرکز
DAILY MITHAN May 25, 2026
Headline تازہ ترین
معمولی جھگڑے پرخاتون قتل، دیور، سسر اور ساس سمیت 5 افراد پر مقدمہ درج
DAILY MITHAN May 25, 2026
Headline تازہ ترین
مناسک حج کا آغاز ہوگیا، لاکھوں عازمین خیموں کے شہر منیٰ پہنچنا شروع
DAILY MITHAN May 25, 2026

Leave a Reply
Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

حالیہ نیوز
پاکستان
وزیراعظم آج چین میں مصروف ترین دن گزاریں گے، چینی صدر اور وزیراعظم سے ملاقات کرینگے
DAILY MITHAN May 25, 2026
پاکستان
آئی جی بلوچستان نے ابتدائی رپورٹ وزیر داخلہ اور وزیر اعلیٰ بلوچستان کو پیش کردی
DAILY MITHAN May 25, 2026
پاکستان
آج سے 31 مئی کے دوران ملک میں گرمی کی لہر کی پیشگوئی
DAILY MITHAN May 25, 2026
پاکستان
وزیراعظم کے دورہ چین میں پاکستانی اورچینی کمپنیوں میں7ارب ڈالرسے زائدکےمعاہدوں اورایم او یوز پردستخط
DAILY MITHAN May 24, 2026