Skip to content
  • Wednesday, 21 January 2026
  • 3:26 AM
Dailymithan news logo
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • کاروبار
  • دنیا
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • Home
  • نیوزی لینڈ میں آگ لگی تو 40 لوگ ہلاک ہوئے، یہ آگ ہے، ہوجاتا ہے: شہلا رضا

حالیہ پوسٹس

  • غزہ بورڈ آف پیس کو اقوام متحدہ کا متبادل بنانے کا ارادہ نہیں: امریکی صدر ٹرمپ
  • شدید دھند کے باعث کئی مقامات پر موٹرویز ٹریفک کیلئے بند
  • بحرین نے غزہ امن بورڈ میں شمولیت کی امریکی دعوت قبول کرلی
  • این ڈی ایم اے نے ملک میں بارشوں اور برفباری کے حوالے سے الرٹ جاری کر دیا
  • غزہ میں شدید سرد موسم ، ٹھنڈ کی شدت سے 7 ماہ کی شیر خوار بچی جاں بحق
تازہ ترین

نیوزی لینڈ میں آگ لگی تو 40 لوگ ہلاک ہوئے، یہ آگ ہے، ہوجاتا ہے: شہلا رضا

DAILY MITHAN Jan 20, 2026 0


نیوزی لینڈ میں آگ لگی تو 40 لوگ ہلاک ہوئے، یہ آگ ہے، ہوجاتا ہے: شہلا رضا

فائل فوٹو: شہلا رضا

اسلام آباد: پیپلز پارٹی کی رکن قومی اسمبلی شہلا رضا نے کہا ہےکہ یہ عجیب ہے ایک واقعے کو بنیاد بناکرآپ صوبوں تک 18ویں ترمیم اوربنیادی تعلیم تک چلےگئے۔

سانحہ گل پلازہ پر قومی اسمبلی میں اظہار خیال کرتے ہوئے شہلا رضا نے کہا کہ نیوزی لینڈ میں آگ لگی تو 40 افراد جاں حق ہو گئے تھے، لاہور میں حفیظ سینٹرمیں تین مرتبہ آگ لگی لیکن اس پر کوئی سیاست نہ کی گئی، یہ آگ ہے، ہوجاتا ہے۔

انہوں نےکہا کہ یہ عجیب ہے ایک واقعے کو بنیاد بناکرآپ صوبوں تک 18ویں ترمیم اوربنیادی تعلیم تک چلےگئے، سندھ ایک ملک تھا جسے قبل از مسیح دیکھا جانا چاہیے۔

شہلا رضا کا کہنا تھا کہ سندھ کی تاریخ ہزاروں سال پرانی ہے، یہ وہ واحد صوبہ ہے جس نے دل کھول کر مہاجرین کو ویلکم کیا۔



Source link

DAILY MITHAN

Website: https://dailymithan.com

متعلقہ کہانی
تازہ ترین
غزہ بورڈ آف پیس کو اقوام متحدہ کا متبادل بنانے کا ارادہ نہیں: امریکی صدر ٹرمپ
DAILY MITHAN Jan 21, 2026
Headline تازہ ترین
شدید دھند کے باعث کئی مقامات پر موٹرویز ٹریفک کیلئے بند
DAILY MITHAN Jan 21, 2026
تازہ ترین
بحرین نے غزہ امن بورڈ میں شمولیت کی امریکی دعوت قبول کرلی
DAILY MITHAN Jan 21, 2026
تازہ ترین
این ڈی ایم اے نے ملک میں بارشوں اور برفباری کے حوالے سے الرٹ جاری کر دیا
DAILY MITHAN Jan 21, 2026
Headline تازہ ترین
غزہ میں شدید سرد موسم ، ٹھنڈ کی شدت سے 7 ماہ کی شیر خوار بچی جاں بحق
DAILY MITHAN Jan 21, 2026
Headline تازہ ترین
ٹی 20 ورلڈکپ:بھارت کےکہنے پر آئی سی سی کا دباؤ قبول نہیں کرینگے، بنگلادیشی اسپورٹس ایڈوائزر
DAILY MITHAN Jan 21, 2026
Headline تازہ ترین
ایشین شاٹ گن چیمپئن شپ میں پاکستانی شوٹر نےگولڈمیڈل جیت کر نیا ورلڈ ریکارڈ بنادیا
DAILY MITHAN Jan 21, 2026
تازہ ترین
سپریم لیڈر پر حملہ ہوا تو علما جہاد کا فتویٰ جاری کر دیں گے، ایرانی قومی سلامتی پارلیمانی کمیشن
DAILY MITHAN Jan 20, 2026
Headline تازہ ترین
امریکی مڈٹرم انتخابات میں ٹرمپ افیکٹ کافائدہ کسے ہوگا؟ ڈاکٹر لالانی نے بتادیا
DAILY MITHAN Jan 20, 2026
Headline تازہ ترین
کراچی میں3 دن میں فائر سیفٹی سسٹم نصب کیا جائے، سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی کا الٹی میٹم
DAILY MITHAN Jan 20, 2026
Headline تازہ ترین
کراچی میں فائر اسٹیشن کی بہت کمی ہے، ہم چندگاڑیوں کے ساتھ کام کر رہے ہیں: چیف فائر آفیسر
DAILY MITHAN Jan 20, 2026
Headline تازہ ترین
چند منٹ کی وہ ورزش جس سے جسمانی فٹنس بہتر بنانا آسان
DAILY MITHAN Jan 20, 2026
تازہ ترین
اماراتی صدر نے ٹرمپ کے ’بورڈ آف پیس‘ میں شمولیت کی دعوت قبول کرلی
DAILY MITHAN Jan 20, 2026
Headline تازہ ترین
دہشتگرد پہلے پستول استعمال کرتے تھے اب سوشل میڈیا استعمال کر رہے ہیں، طلال چوہدری
DAILY MITHAN Jan 20, 2026
Headline تازہ ترین
سائنسدانوں نے نیند کی کمی پر دماغ کا حیرت انگیز ردعمل دریافت کرلیا
DAILY MITHAN Jan 20, 2026
Headline تازہ ترین
گل پلازہ کی ایک منزل کی منظوری تھی اسے بانی متحدہ کےگارڈ نے جبراً بڑھایا، عبدالقادر پٹیل
DAILY MITHAN Jan 20, 2026
تازہ ترین
بھارت یو اے ای کا سب سے بڑا ایل این جی صارف بن گیا، 3 ارب ڈالر کا معاہدہ کرلیا
DAILY MITHAN Jan 20, 2026
Headline تازہ ترین
پھیپھڑوں کے کینسر کی 5 ابتدائی علامات جن کو نظر انداز نہیں کرنا چاہیے
DAILY MITHAN Jan 20, 2026
تازہ ترین
فرانسیسی صدر زیادہ عرصے اپنے عہدے پر نہیں رہیں گے: ٹرمپ
DAILY MITHAN Jan 20, 2026
تازہ ترین
مضبوط اورعوام دوست پولیس داخلی سلامتی کیلئے ناگزیر ہے، فیلڈ مارشل عاصم منیر
DAILY MITHAN Jan 20, 2026

Leave a Reply
Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

حالیہ نیوز
پاکستان
پی ٹی آئی سے مذاکرات میں سنجیدہ ہیں مگر یہ چار پانچ زبانیں بولتے ہیں ہم کس پر اعتبار کریں: خواجہ آصف
DAILY MITHAN Jan 20, 2026
پاکستان
پرنس روڈ پر پلازہ میں آتشزدگی، متعدد دکانیں جل گئیں
DAILY MITHAN Jan 20, 2026
پاکستان
سینیٹ نے تولیدی صحت کو نصاب کا حصہ بنانے کا بل منظور کرلیا
DAILY MITHAN Jan 20, 2026
پاکستان
وزیراعلیٰ مریم نواز کی سربراہی میں ستھرا پنجاب اتھارٹی بنانے کا فیصلہ
DAILY MITHAN Jan 20, 2026