Skip to content
  • Thursday, 4 June 2026
  • 12:53 AM
Dailymithan news logo
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • کاروبار
  • دنیا
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • Home
  • جیو پر نئے سال کی سب سے بڑی لو اسٹوری ‘ہمراہی’، محبت کی یہ لازوال داستان مدتوں یاد رہے گی

حالیہ پوسٹس

  • لاہور ہائیکورٹ نے موٹر وے زیادتی کیس کے 2 مجرموں کی سزا کیخلاف اپیلیں خارج کردیں
  • کسان کارڈ سے پنجاب کےکاشتکار کی قسمت بدل رہی ہے،کاشتکار اب سر اٹھا کر جیےگا: مریم نواز
  • موسمیاتی تبدیلی کے اثرات سے فیفا ورلڈ کپ 2026 کے اکثر میچز متاثر ہونے کا خدشہ
  • صدر زرداری کی اٹھارہویں ترمیم نہ ہوتی تو کسی شہر میں اورنج ٹرین ہوتی نہ کہیں میٹرو بس چلتی: بلاول
  • عوامی ایکشن کمیٹی کے مطالبات پر آل پارٹیز کانفرنس، مہاجرین کی نشستوں پر واضح فیصلہ نہ ہوسکا
انٹرٹینمنٹ

جیو پر نئے سال کی سب سے بڑی لو اسٹوری ‘ہمراہی’، محبت کی یہ لازوال داستان مدتوں یاد رہے گی

DAILY MITHAN Jan 2, 2026 0


جیو پر نئے سال کی سب سے بڑی لو اسٹوری ہمراہی، محبت کی یہ لازوال داستان مدتوں یاد رہے گی

فوٹو: اسکرین شاٹ 

کراچی :  انتظار کی گھڑیاں سمٹتی جا رہی ہیں اور ناظرین کے دلوں میں تجسس بڑھتا جا رہا ہے، کیونکہ جیو ٹی وی نئے سال کی سب سے بڑی لو اسٹوری ”ہمراہی“ پیش کرنے جا رہا ہے۔ 

محبت، احساس اور جذبات سے لبریز یہ ڈرامہ اسکرین پر ایک ایسی کہانی لے کر آرہا ہے جو ناظرین کے دلوں میں دیر تک بسی رہے گی۔ 

ڈرامے کے مرکزی کردار مقبول اداکار دانش تیمورنبھا رہے ہیں ، جن کے ساتھ ہر دلعزیز اداکارہ حبہ بخاری نظر آئیں گی ۔ یہ جوڑی ایک لازوال محبت کی داستان کو اس قدر خوبصورتی سے پیش کرے گی کہ ناظرین اسے مدتوں یاد رکھیں گے۔ 

اس شاہکار ڈرامہ سیریل کے ڈائریکٹر معروف ہدایتکار بابر جاوید ہیں، جبکہ اس کی شاندار تحریر زنجبیل عاصم کے قلم کا کمال ہے، جنہوں نے محبت، شدت اور احساسات کی دنیا کو نہایت عمدگی سے لفظوں کا روپ دیا ہے۔

جیو اور بابر جاوید کی مشترکہ پیشکش ”ہمراہی“ ایک ایسی محبّت بھری کہانی ہے جو دیکھنے والوں کو امید، روشنی اور رومان پرور جذبوں کی نئی دنیا سے روشناس کروائے گی۔ 

ڈرامے کی پہلی جھلک، پوسٹر اور گیت نے ریلیز ہوتے ہی سوشل میڈیا پر دھوم مچا دی ہے، چند گھنٹوں میں جہاں لاکھوں کی تعداد میں ناظرین نے اسے پسند کیا اور اب وہ اس انتظار میں ہیں کہ آخر یہ خوبصورت کہانی کب جیو ٹی وی کی اسکرین پر نظر آئے گی۔

سوشل میڈیا کے مختلف پلیٹ فارمز پر ویوزکی تعداد مسلسل بڑھتی جارہی ہے۔ 

دوسری طرف ڈرامے کے اندر دکھائی جانے والی رومینٹک جوڑی کو بھی بے حد پسند کیا جا رہا ہے، جو اس سیریل کی کامیابی کی ایک مضبوط نوید ہے۔ 

کاؤنٹ ڈاؤن شروع ہو چکا ہے،.بس اب ناظرین کو تھوڑا سا انتظار مزید کرنا ہوگا، کیونکہ محبت کی یہ انوکھی داستان سال 2026 کی سب سے بڑی رومینٹک پیشکش ثابت ہونے جا رہی ہے۔



Source link

DAILY MITHAN

Website: https://dailymithan.com

متعلقہ کہانی
انٹرٹینمنٹ
اداکارہ میرب علی کے ہاتھ کی سرجری، مداحوں کو تفصیل بتادی
DAILY MITHAN Jun 3, 2026
انٹرٹینمنٹ
بالی وڈ اداکارہ روینہ ٹنڈن کی والدہ کے گھر واردات، 25 لاکھ کے زیورات چوری
DAILY MITHAN Jun 2, 2026
انٹرٹینمنٹ
چاہتا ہوں کرنسی سے قائداعظم کی تصویر ہٹا دی جائے، شہزاد نواز نے ایسا کیوں کہا؟
DAILY MITHAN Jun 2, 2026
انٹرٹینمنٹ
‘ڈولا رے گانے’ کی شوٹنگ کے دوران حاملہ ہونیکا دعویٰ، مادھوری ڈکشت نے خاموشی توڑ دی
DAILY MITHAN Jun 1, 2026
انٹرٹینمنٹ
معروف بھارتی گلوکارہ چل بسیں
DAILY MITHAN Jun 1, 2026
انٹرٹینمنٹ
بھارتی اداکار اجیت کمار کی والدہ 89 سال کی عمر میں انتقال کرگئیں
DAILY MITHAN May 31, 2026
انٹرٹینمنٹ
7 دہائیوں بعد مس فرانس نے مس یونیورس میں حصہ لینے سے انکار کردیا
DAILY MITHAN May 30, 2026
انٹرٹینمنٹ
آسکر ایوارڈ یافتہ ایڈیٹر مارسیا لوکاس کینسر سے انتقال کرگئیں
DAILY MITHAN May 30, 2026
انٹرٹینمنٹ
کسی کے 6 تو کسی کے 9 بچے ہیں، اللہ ملک پر رحم کرے: بشریٰ انصاری
DAILY MITHAN May 30, 2026
انٹرٹینمنٹ
جہیز کی مانگ پر لڑکیوں کی موت، کنگنا نے شادی سے پہلے لڑکیوں کو کیا کرنے کا مشورہ دیا؟
DAILY MITHAN May 21, 2026
انٹرٹینمنٹ
رجنی کانت نے الیکشن میں وجےکی کامیابی اور تامل ناڈوکا وزیر اعلیٰ بننے پر خاموشی توڑ دی
DAILY MITHAN May 18, 2026
انٹرٹینمنٹ
کولمبین گلوکارہ شکیرا ٹیکس فراڈ کے مقدمے میں بری
DAILY MITHAN May 18, 2026
انٹرٹینمنٹ
سب لڑکے فراڈ ہوتے ہیں، ایک موقع دینا کافی ہے، فرحان سعید کا لڑکیوں کو مشورہ
DAILY MITHAN May 17, 2026
انٹرٹینمنٹ
شاہ رخ نے فلم’میں ہوں نا’ کیلئے آفر کی لیکن فرح خان نے منع کردیا، سیف خان کا انکشاف
DAILY MITHAN May 17, 2026
انٹرٹینمنٹ
کیا پاپارازی نے کانز فلم فیسٹیول میں عالیہ بھٹ کو نظر انداز کردیا؟ سوشل میڈیا پر دلچسپ تبصرے
DAILY MITHAN May 14, 2026
انٹرٹینمنٹ
بھارتی اداکار دلیپ راج دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگئے
DAILY MITHAN May 13, 2026
انٹرٹینمنٹ
اداکاراؤں کو لباس کے انتخاب میں حدود کا خیال رکھنا چاہیے: فضا علی
DAILY MITHAN May 11, 2026
انٹرٹینمنٹ
پاکستانی منی ایچر آرٹسٹ مہین الہٰی کے فن پاروں کی لندن میں نمائش
DAILY MITHAN May 9, 2026
انٹرٹینمنٹ
آرٹس کونسل پاکستان میں 3 روزہ ’آرٹس المنائی فیسٹیول 2026‘ کا افتتاح
DAILY MITHAN May 9, 2026
انٹرٹینمنٹ
اشنا شاہ کے گھر ننھے مہمان کی آمد متوقع، اداکارہ نے خوشخبری سنا دی
DAILY MITHAN May 9, 2026

Leave a Reply
Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

حالیہ نیوز
پاکستان
کراچی میں طویل لوڈشیڈنگ پر نیپرا نے کے الیکٹرک سے رپورٹ طلب کرلی
DAILY MITHAN Jun 3, 2026
پاکستان
کے پی میں فارورڈ بلاک پروپیگنڈا ہے، جب تک عمران خان کا نیا پیغام نہیں آتا، میں ہی وزیراعلیٰ رہوں گا: سہیل آفریدی
DAILY MITHAN Jun 2, 2026
پاکستان
پنجاب بھر کے مدارس ایک ہی رجسٹریشن نظام کے تحت لانے کا فیصلہ
DAILY MITHAN Jun 2, 2026
پاکستان
لبنان پر اسرائیلی حملے عالمی قوانین کی خلاف ورزی ہیں: پاکستان کی سخت مذمت
DAILY MITHAN Jun 2, 2026