Skip to content
  • Sunday, 31 May 2026
  • 4:54 AM
Dailymithan news logo
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • کاروبار
  • دنیا
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • Home
  • کراچی میں عید کی شاپنگ کیلئے ٹریفک پلان جاری، کئی سڑکوں پر رکشہ ٹیکسی کا داخلہ بند

حالیہ پوسٹس

  • حجاج کرام کی وطن واپسی کا عمل شروع ، پہلی حج پرواز 114 حجاج کو لیکر اسلام آباد پہنچ گئی
  • ایران جنگ کی وجہ سے ایندھن کی بڑھتی قیمتیں، امریکی شہریوں کو 59 ارب ڈالر اضافی اداکرنے پڑگئے
  • آلو، ٹماٹر، پیاز اور انڈوں سمیت بنیادی غذائی اور اشیائے ضروریہ پر بھاری ٹیکس اور ڈیوٹیز کی وصولی جاری
  • آج کا معاملہ سکیورٹی کی وجہ سے ہوا، اسد قیصرکو روکنا ہوتا تو اور بھی بہت طریقے تھے: طلال چوہدری
  • میانوالی میں شر پسندوں کا ایک بار پھر گرین بس پر پتھراؤ، شیشہ ٹوٹ گیا
Headline تازہ ترین

کراچی میں عید کی شاپنگ کیلئے ٹریفک پلان جاری، کئی سڑکوں پر رکشہ ٹیکسی کا داخلہ بند

DAILY MITHAN Mar 5, 2026 0


کراچی میں عید کی شاپنگ کیلئے ٹریفک پلان جاری، کئی سڑکوں پر رکشہ ٹیکسی کا داخلہ بند

ڈرگ روڈ سے آنے والی ٹریفک میلینیم برج سے نیپا جاسکے گی، برج کے نیچے رکشہ اور ٹیکسی کا داخلہ ممنوع ہوگا: ڈی آئی جی ٹریفک/ فائل فوٹو

کراچی میں عید کی شاپنگ کے لیے ٹریفک پلان جاری کردیا گیا ہے۔

ڈی آئی جی ٹریفک پیر محمد شاہ  کے مطابق آج سے شہر کے مختلف اضلاع میں تعینات سیکشن آفیسرز اورٹریفک اسٹاف روزانہ  شام7 بجے سے شاپنگ سینٹرز اورمارکیٹوں میں رات گئےتک کاروباری سرگرمیوں کےاختتام تک اپنےفرائض انجام دیں گے ۔

ڈی آئی جی ٹریفک  نے بتایا کہ  ٹریفک پولیس کی جانب سے عید خریداری کے دوران شہر کی اہم اور مصروف مارکیٹوں سمیت شاہراہوں پراضافی نفری تعینات کردی گئی ہے، اللہ والی چورنگی سے اتحاد سگنل تک رکشہ ٹیکسی داخلہ ممنوع ہوگا،کمرشل گاڑیوں والے حضرات اللہ والی سے نورانی سگنل میڈی کیر اور شہید ملت روڈ کا راستہ اختیار کریں۔

ڈی آئی جی ٹریفک کے مطابق ڈرگ روڈ سے آنے والی ٹریفک میلینیم برج سے نیپا جاسکے گی، برج کے نیچے رکشہ اور ٹیکسی کا داخلہ ممنوع ہوگا، حیدری مارکیٹ پر رش ہونےکی صورت میں نارتھ کراچی سے آنے والی کمرشل ٹریفک فائیو اسٹار چورنگی سے شارع نورجہاں، لنڈی کوتل چورنگی کاراستہ اختیار کرسکیں گے جب کہ بورڈ آفس سے آنے والی ٹریفک کے ڈی اے چورنگی سے ضیاءالدین چورنگی اورشارع نورجہاں سےنارتھ کراچی کا راستہ استعمال کریں ۔

ڈی آئی جی نے مزید بتایا کہ فوارہ سے جی پی او اور سنگرچوک سے زیب النساء اسٹریٹ تک رکشہ و ٹیکسی کا داخلہ ممنوع ہوگا،  رکشہ ٹیکسی یا کمرشل گاڑیوں والے حضرات فوارہ سے ایم آر کیانی چوک، سرور شہید روڈ، کوسٹ گارڈسے ریگل یا تبت سینٹر کا راستہ اختیار کریں، ایم اے جناح روڈ سے سنگرچوک اور پریڈی اسٹریٹ اور صدر دواخانہ کا روٹ استعمال کریں۔

ڈی آئی جی ٹریفک نے کے مطابق تبت چوک سےعیدگاہ چوک جامع کلاتھ تک رکشہ اور ٹیکسی کا داخلہ ممنوع ہوگا، رکشہ ٹیکسی یا کمرشل گاڑیوں والے شہری اردو بازارسےکورٹ روڈچوک یا فریسکو چوک کا راستہ اختیارکریں، رش ہونےکی صورت میں کلفٹن برج سےتین تلوار اور ریس کورس یا چوہدری خلیق الزمان روڈ کا استعمال کریں جب کہ کے پی ٹی انڈر پاس سے آنے والی ٹریفک باتھ آئی لینڈ سےکلفٹن برج کا راستہ استعمال کریں ۔

پیر محمد شاہ  کا کہنا تھا کہ  مین راشد منہاس روڈ پر رکشہ ٹیکسی کا داخلہ ممنوع ہوگا ، رکشہ ٹیکسی اور کمرشل گاڑیوں والےحضرات سجن کانٹا سے سرفراز غوری روڈ استعمال کریں گے، شہر بھر میں تمام سپرمارکیٹس کےاطراف رکشہ ٹیکسی کے غیرقانونی اسٹینڈ قائم نہیں ہوں گے۔



Source link

DAILY MITHAN

Website: https://dailymithan.com

متعلقہ کہانی
Headline تازہ ترین
حجاج کرام کی وطن واپسی کا عمل شروع ، پہلی حج پرواز 114 حجاج کو لیکر اسلام آباد پہنچ گئی
DAILY MITHAN May 31, 2026
تازہ ترین
ایران جنگ کی وجہ سے ایندھن کی بڑھتی قیمتیں، امریکی شہریوں کو 59 ارب ڈالر اضافی اداکرنے پڑگئے
DAILY MITHAN May 30, 2026
تازہ ترین
آج کا معاملہ سکیورٹی کی وجہ سے ہوا، اسد قیصرکو روکنا ہوتا تو اور بھی بہت طریقے تھے: طلال چوہدری
DAILY MITHAN May 30, 2026
Headline تازہ ترین
میانوالی میں شر پسندوں کا ایک بار پھر گرین بس پر پتھراؤ، شیشہ ٹوٹ گیا
DAILY MITHAN May 30, 2026
Headline تازہ ترین
پاکستان امریکا کا مخلص دوست ہے، ایران کے ساتھ جو بھی ڈیل ہوگی اچھی ہوگی: امریکی وزیر جنگ
DAILY MITHAN May 30, 2026
تازہ ترین
سہیل آفریدی کاشفاف الیکشن کا انعقاد یقینی بنانےکیلئے چیف جسٹس سپریم اپیلیٹ کورٹ گلگت بلتستان کو خط
DAILY MITHAN May 30, 2026
Headline تازہ ترین
کراچی میں کتےکےکاٹنے سے متاثرہ شخص جاں بحق ہوگیا
DAILY MITHAN May 30, 2026
Headline تازہ ترین
عرفات منہاس ون ڈےکرکٹ کی تاریخ میں ڈیبیو پر5 وکٹیں لینے والے پہلے پاکستانی بولربن گئے
DAILY MITHAN May 30, 2026
Headline تازہ ترین
اسلام آباد ائیرپورٹ کے باہر ناکے سے بدترین ٹریفک جام، اسد قیصر اور سعد رفیق سمیت مسافروں کی پرواز مس ہوگئی
DAILY MITHAN May 30, 2026
Headline تازہ ترین
عید پر 3لاکھ 76 ہزار ٹن سے زائد آلائشیں ٹھکانےلگائی گئیں، ستھرا پنجاب کے ہر ورکرکو 10 ہزار روپے انعام ملےگا: مریم اورنگزیب
DAILY MITHAN May 30, 2026
تازہ ترین
جیٹ فیول کی قیمت میں 48 روپے 80 پیسے فی لیٹرکمی، نئی قیمت 283 روپے 52 پیسے فی لیٹر ہوگئی
DAILY MITHAN May 30, 2026
Headline تازہ ترین
پاکستان کا آسٹریلیا کے خلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ
DAILY MITHAN May 30, 2026
Headline تازہ ترین
بلوچستان کی ترقی کا اہم سنگِ میل، نیو گوادر انٹرنیشنل ائیرپورٹ پر پہلی پرواز لینڈ کرگئی
DAILY MITHAN May 30, 2026
تازہ ترین
پی ٹی آئی کے متعدد ارکان اسمبلی وزیراعلیٰ سے ناخوش، ناراض ارکان کا جلد اجلاس بلائے جانےکا امکان
DAILY MITHAN May 30, 2026
تازہ ترین
شوہر نکاح نامے میں درج حق مہر کے علاوہ معاہدے میں درج چیزیں بھی بیوی کو دینے کا پابند ہے: عدالت
DAILY MITHAN May 30, 2026
تازہ ترین
پی پی اسٹیبلشمنٹ کی اے پلس ٹیم جبکہ ایم کیوایم ہر دور میں حکومت کا حصہ رہتی ہے: امیر جماعت اسلامی
DAILY MITHAN May 30, 2026
Headline تازہ ترین
پاکستان ون ڈے کرکٹ میں آج ایک نئی تاریخ رقم کرے گا
DAILY MITHAN May 30, 2026
Headline تازہ ترین
پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان پہلا ون ڈے بارش سے متاثر ہونے کا خدشہ
DAILY MITHAN May 30, 2026
Headline تازہ ترین
پاکستان کی یورپی یونین کے تعلیمی پروگرام میں مسلسل پانچویں سال پہلی پوزیشن
DAILY MITHAN May 30, 2026
Headline تازہ ترین
صبا قمر اس حد تک کردار میں چلی جاتی ہیں کہ انہیں دل کے دورے بھی پڑے، فیصل قریشی کا انکشاف
DAILY MITHAN May 30, 2026

Leave a Reply
Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

حالیہ نیوز
پاکستان
مظفرآباد میں عوامی ایکشن کمیٹی اور وفاقی حکومتی کمیٹی میں مذاکرات جاری
DAILY MITHAN May 30, 2026
پاکستان
پاکستانی حاجیوں کی وطن واپسی، پروازوں کا آغاز 31 مئی سے ہوگا
DAILY MITHAN May 30, 2026
پاکستان
لاہور میں موسلادھار بارش اور ژالہ باری، بجلی کا نظام درہم برہم، 100سے زائد فیڈر ٹرپ کرگئے
DAILY MITHAN May 30, 2026
پاکستان
پنجاب میں عید الضحیٰ پر صفائی آپریشن کیلئے پہلی بار ڈرون ٹیکنالوجی کا استعمال
DAILY MITHAN May 29, 2026