Skip to content
  • Saturday, 30 May 2026
  • 3:27 PM
Dailymithan news logo
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • کاروبار
  • دنیا
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • Home
  • پی پی اسٹیبلشمنٹ کی اے پلس ٹیم جبکہ ایم کیوایم ہر دور میں حکومت کا حصہ رہتی ہے: امیر جماعت اسلامی

حالیہ پوسٹس

  • ٹرمپ کو اپنا نام کینیڈی سینٹر کے نام میں شامل کروانے کے فیصلے پر سبکی، عدالت کا نام ہٹانے کا حکم
  • پی ٹی آئی کے متعدد ارکان اسمبلی وزیراعلیٰ سے ناخوش، ناراض ارکان کا جلد اجلاس بلائے جانےکا امکان
  • شوہر نکاح نامے میں درج حق مہر کے علاوہ معاہدے میں درج چیزیں بھی بیوی کو دینے کا پابند ہے: عدالت
  • آسکر ایوارڈ یافتہ ایڈیٹر مارسیا لوکاس کینسر سے انتقال کرگئیں
  • پی پی اسٹیبلشمنٹ کی اے پلس ٹیم جبکہ ایم کیوایم ہر دور میں حکومت کا حصہ رہتی ہے: امیر جماعت اسلامی
تازہ ترین

پی پی اسٹیبلشمنٹ کی اے پلس ٹیم جبکہ ایم کیوایم ہر دور میں حکومت کا حصہ رہتی ہے: امیر جماعت اسلامی

DAILY MITHAN May 30, 2026 0


پی پی اسٹیبلشمنٹ کی اے پلس ٹیم جبکہ ایم کیوایم ہر دور میں حکومت کا حصہ رہتی ہے: امیر جماعت اسلامی

حافظ نعیم الرحمان نے پیٹرول کی قیمت 3 سال کیلئے 250 روپے پر لاک کرنے کا مطالبہ بھی کیا۔ فوٹو فائل

کراچی: امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمان نے پیپلز پارٹی کو اسٹیبلشمنٹ کی اے پلس ٹیم قرار دیدیا۔

ادارہ نور حق میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے حافظ نعیم الرحمان کا کہنا تھا کراچی شہر میں عیدالاضحیٰ پر صفائی ستھرائی کا خراب ماحول رہا، مقامی حکومتوں کو بااختیار بنانا ہوگا۔

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کے حوالے سے حافظ نعیم الرحمان کا کہنا تھا پیٹرول میں 122 روپے کم کرنے چاہیے تھے، حکمرانوں کو اپنی عیاشیاں ختم کرنا ہوگی، پیٹرول کی قیمت تین سال کے لیے لاک کریں، 3سال کے لیے پیٹرول 250 روپے فی لیٹر لاک کیا جائے، معیشت کا پہیہ چلانا ہوگا ورنہ ملک دیوالیہ ہو جائے گا۔

انہوں نے پاکستان ایران اور امریکا کے درمیان جنگ میں ثالثی کا کردار ادا کر رہا ہے، حکومت بتائے کہ پاک ایران گیس لائن منصوبے پر کیا پیشرفت ہے؟ ایران کے ساتھ آزاد تجارت کا اعلان ہونا چاہیے تھا۔

امیر جماعت اسلامی کا کہنا تھا تنخواہ دار طبقہ ہمیشہ ٹیکس ادا کرتاہے، 605 ارب روپے ٹیکس تنخواہ دار طبقے نے ادا کیا، ایف بی آر کے 25 ہزار ملازمین کا ٹیکس کلکشن میں کردار زیرو ہے۔

ان کا کہنا تھا بینظیرانکم سپورٹ پروگرام میں نام بینظیر کا اور کام بے ضمیروں کا ہے، پاکستان کے عوام مہنگائی کی چکی میں پس رہے ہیں، پیپلزپارٹی اسٹیبلشمنٹ کی اے پلس ٹیم ہے، وفاقی حکومت کراچی کے لیے سنجیدہ نہیں جبکہ ایم کیوایم ہر دور میں حکومت کا حصہ رہتی ہے۔

غزہ کی صورتحال پر گفتگو کرتے ہوئے حافظ نعیم الرحمان کا کہنا تھا غزہ کی صورتحال انتہائی تشویشناک ہے، امریکا اسرائیل کی پشت پناہی کررہا ہے، امریکا میں غزہ کی بات کرنے والے طالبعلموں کو یونیورسٹیوں سے نکال دیا جاتا ہے۔



Source link

DAILY MITHAN

Website: https://dailymithan.com

متعلقہ کہانی
تازہ ترین
پی ٹی آئی کے متعدد ارکان اسمبلی وزیراعلیٰ سے ناخوش، ناراض ارکان کا جلد اجلاس بلائے جانےکا امکان
DAILY MITHAN May 30, 2026
تازہ ترین
شوہر نکاح نامے میں درج حق مہر کے علاوہ معاہدے میں درج چیزیں بھی بیوی کو دینے کا پابند ہے: عدالت
DAILY MITHAN May 30, 2026
Headline تازہ ترین
پاکستان ون ڈے کرکٹ میں آج ایک نئی تاریخ رقم کرے گا
DAILY MITHAN May 30, 2026
Headline تازہ ترین
پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان پہلا ون ڈے بارش سے متاثر ہونے کا خدشہ
DAILY MITHAN May 30, 2026
Headline تازہ ترین
پاکستان کی یورپی یونین کے تعلیمی پروگرام میں مسلسل پانچویں سال پہلی پوزیشن
DAILY MITHAN May 30, 2026
Headline تازہ ترین
صبا قمر اس حد تک کردار میں چلی جاتی ہیں کہ انہیں دل کے دورے بھی پڑے، فیصل قریشی کا انکشاف
DAILY MITHAN May 30, 2026
تازہ ترین
پاکستان کو عالمی سطح پرتنہاکرنے کی مودی کی 10سالہ مہم بری طرح ناکام رہی، عرب میڈیا
DAILY MITHAN May 30, 2026
Headline تازہ ترین
ڈاکٹرز کی غفلت، کراچی کے جناح اسپتال کے باتھ روم میں بچے کی پیدائش
DAILY MITHAN May 30, 2026
Headline تازہ ترین
زیادہ گوشت کھانے سے عید کے تینوں دن اسپتالوں میں مریضوں کا رش لگا رہا
DAILY MITHAN May 30, 2026
تازہ ترین
امریکا ایران متوقع ڈیل، پاکستان اسٹاک میں رواں ہفتے 6 ہزار سے زائد پوائنٹس کا اضافہ
DAILY MITHAN May 30, 2026
Headline تازہ ترین
فرنچ اوپن میں ایک اور اپ سیٹ، سابق چیمپئن نواک جوکووچ کو شکست
DAILY MITHAN May 30, 2026
Headline تازہ ترین
انڈر18 ہاکی ایشیاکپ میں پاکستان کا شاندار آغاز، چین کو 3 صفر سے ہرا دیا
DAILY MITHAN May 30, 2026
Headline تازہ ترین
جاپانی آبادی میں تاریخی کمی، تعداد 12کروڑ 30 لاکھ سے بھی کم ہوگئی
DAILY MITHAN May 30, 2026
Headline تازہ ترین
پنجاب اور سندھ کے بیشتر علاقوں میں شدید گرمی، دادو اور جیکب آباد میں پارہ 51 ڈگری ریکارڈ
DAILY MITHAN May 30, 2026
Headline تازہ ترین
حج سے متعلق قیاس آرائیاں، وسیم اکرم کا بیان سامنے آگیا
DAILY MITHAN May 30, 2026
Headline تازہ ترین
بلوچستان سے ٹرین آپریشنز آج سے بحال کرنے کا فیصلہ
DAILY MITHAN May 30, 2026
Headline تازہ ترین
گرمی کی شدت بڑھتے ہی مالاکنڈ اور مظفرآباد کے پہاڑی سلسلوں اور جنگلات میں آگ بھڑک اٹھی
DAILY MITHAN May 30, 2026
Headline تازہ ترین
امریکا ایران ڈیل میں کیا رکاوٹیں حائل ہیں؟
DAILY MITHAN May 30, 2026
Headline تازہ ترین
مالدیپ میں ہونیوالے 4 ملکی ٹورنامنٹ کیلئے پاکستان فٹبال ٹیم کا اعلان
DAILY MITHAN May 30, 2026
Headline تازہ ترین
پاکستان کی مہمان نوازی ہمیشہ اچھی رہی ہے، اس وجہ سے یہاں آنا پسند ہے: کپتان آسٹریلوی کرکٹ ٹیم
DAILY MITHAN May 30, 2026

Leave a Reply
Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

حالیہ نیوز
پاکستان
پاکستانی حاجیوں کی وطن واپسی، پروازوں کا آغاز 31 مئی سے ہوگا
DAILY MITHAN May 30, 2026
پاکستان
لاہور میں موسلادھار بارش اور ژالہ باری، بجلی کا نظام درہم برہم، 100سے زائد فیڈر ٹرپ کرگئے
DAILY MITHAN May 30, 2026
پاکستان
پنجاب میں عید الضحیٰ پر صفائی آپریشن کیلئے پہلی بار ڈرون ٹیکنالوجی کا استعمال
DAILY MITHAN May 29, 2026
پاکستان
پاکستان کی دفاعی حکمت عملی خطے میں امن و استحکام کی ضامن ہے: صدر زرداری
DAILY MITHAN May 28, 2026