پاکستان نے یورپی یونین کے تعلیمی پروگرام میں مسلسل پانچویں سال بھی پہلی پوزیشن حاصل کرلی۔
پاکستان نے یورپی یونین کے تعلیمی پروگرام Erasmus Plus میں مسلسل 5 ویں سال بھی پہلی پوزیشن حاصل کرلی۔
پاکستان کی جانب سے 98 طلباء نے اسکالرشپس حاصل کیں، اس سال یورپین یونین نے اپنے اسٹار پروگرام کے تحت1 ہزار 872 ا سکالر شپس کا اعلان کیا تھا۔
80 اسکالرشپس کے ساتھ بنگلا دیش کا دوسرا اور 75 اسکالرشپس کے ساتھ بھارت کا تیسرا نمبر رہا۔


























Leave a Reply