Skip to content
  • Saturday, 30 May 2026
  • 3:03 AM
Dailymithan news logo
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • کاروبار
  • دنیا
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • Home
  • امریکا نے ایران کے ایک ارب ڈالر مالیت کے کرپٹو اثاثے ضبط کر لیے

حالیہ پوسٹس

  • اوگرا کی سندھ اور بلوچستان کے سرحدی علاقے میں کارروائی، لاکھوں لیٹر ذخیرہ شدہ پیٹرول اور ڈیزل ضبط کرلیا
  • امریکا نے ایران کے ایک ارب ڈالر مالیت کے کرپٹو اثاثے ضبط کر لیے
  • ابراہیمی معاہدے پر افواہیں گردش کر رہی ہیں، فلسطین کے حوالے سے پاکستان اپنے اصولی مؤقف پر قائم ہے: اسحاق ڈار
  • گوجرانوالہ میں قیمہ بنوانے کے پیسے مانگنے پر گاہک کی فائرنگ، نوجوان دکاندار جاں بحق
  • لیاری ایکسپریس وے ری سیٹلمنٹ پروجیکٹ میں مبینہ جعلسازی، نیب کا اہم شواہد حاصل کرنےکا دعویٰ
Headline تازہ ترین

امریکا نے ایران کے ایک ارب ڈالر مالیت کے کرپٹو اثاثے ضبط کر لیے

DAILY MITHAN May 30, 2026 0


امریکا نے ایران کے ایک ارب ڈالر مالیت کے کرپٹو اثاثے ضبط کر لیے

فوٹو: فائل 

امریکا نے ایران کے ایک ارب ڈالر مالیت کے کرپٹو اثاثے ضبط کر لیے۔

امریکی وزیر خزانہ اسکاٹ بیسنٹ نے ریگن نیشنل اکنامک فورم سے خطاب کے دوران کہا کہ امریکا نے ایران کے تقریباً ایک ارب ڈالر مالیت کے کرپٹو کرنسی اثاثے ضبط کیے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ یہ کارروائی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے دور میں ایران کے خلاف شروع کی گئی معاشی مہم کا حصہ ہے۔

امریکی وزیرخزانہ سے آبنائے ہرمز کی ناکہ بندی ختم کرنے سے متعلق سوال کیا گیا تو انہوں نے کہاکہ جو کچھ بھی ہٹایا جائے گا وہ آہستہ آہستہ ہٹایا جائے گا‏۔

امریکی وزیرخزانہ سے ایک اور سوال کیا گیا کہ کیا ایران سے معاہدے کے قریب ہیں؟ جس پر انہوں نے جواب دیا کہ پہلی بارایران نے جوہری موضوع پر بات کرنے پر آمادگی دکھائی ہے۔

اس کے علاوہ ،امریکی وزیرخزانہ  نے کہا کہ عمان نے آبنائے ہرمز پر ٹیکس نہ لگانے کی یقین دہانی کرائی، ایران کی مدد پر عمان کے خلاف پابندیاں لگیں گی۔

واضح رہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران کے ساتھ ممکنہ معاہدے سے متعلق اپنے بیان میں کہا ہے کہ ایران کو اس بات پر متفق ہونا ہوگا کہ وہ کبھی بھی جوہری ہتھیار یا بم حاصل نہیں کرے گا۔

ٹرمپ نے کہا کہ آبنائے ہرمز کی ناکہ بندی ختم کرنیکا کا فیصلہ کرلیا ہے ، ایران کے معاملے میں حتمی فیصلہ کرنے جارہا ہوں۔

دوسری جانب ایرانی وزارتِ خارجہ کے ترجمان اسماعیل بقائی کا کہنا ہے کہ اب تک امریکا سے کسی قسم کا کوئی معاہدہ نہیں ہوا،ایران کے جوہری پروگرام پر کوئی مذاکرات نہیں کر رہے۔



Source link

DAILY MITHAN

Website: https://dailymithan.com

متعلقہ کہانی
Headline تازہ ترین
اوگرا کی سندھ اور بلوچستان کے سرحدی علاقے میں کارروائی، لاکھوں لیٹر ذخیرہ شدہ پیٹرول اور ڈیزل ضبط کرلیا
DAILY MITHAN May 30, 2026
تازہ ترین
ابراہیمی معاہدے پر افواہیں گردش کر رہی ہیں، فلسطین کے حوالے سے پاکستان اپنے اصولی مؤقف پر قائم ہے: اسحاق ڈار
DAILY MITHAN May 30, 2026
Headline تازہ ترین
گوجرانوالہ میں قیمہ بنوانے کے پیسے مانگنے پر گاہک کی فائرنگ، نوجوان دکاندار جاں بحق
DAILY MITHAN May 30, 2026
Headline تازہ ترین
لیاری ایکسپریس وے ری سیٹلمنٹ پروجیکٹ میں مبینہ جعلسازی، نیب کا اہم شواہد حاصل کرنےکا دعویٰ
DAILY MITHAN May 30, 2026
Headline تازہ ترین
آسٹریلیاکیخلاف سیریز میں 200کی اسپیڈ سے بولنگ کروں گا، شاہین آفریدی کا کم رفتار سے متعلق سوال پر جواب
DAILY MITHAN May 29, 2026
Headline تازہ ترین
نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کی واشنگٹن میں امریکی وزیر خارجہ سے ملاقات
DAILY MITHAN May 29, 2026
تازہ ترین
متحدہ عرب امارات نے جنگ کے دوران ایران پر درجنوں حملے کیے: امریکی اخبار کا دعویٰ
DAILY MITHAN May 29, 2026
Headline تازہ ترین
شکر گڑھ میں عید کے تیسرے روز رسہ کشی کا انوکھا مقابلہ، شادی شدہ افراد نے کنواروں کو شکست دے دی
DAILY MITHAN May 29, 2026
Headline تازہ ترین
بجٹ 5 جون کو پیش کیے جانے کا امکان، صدر مملکت نے قومی اسمبلی و سینیٹ کے اجلاس طلب کرلیے
DAILY MITHAN May 29, 2026
تازہ ترین
رواں سال قربانی میں اضافہ، ملک بھر میں 74 لاکھ 70ہزار جانور قربان کیے گئے: ٹینریزایسوسی ایشن
DAILY MITHAN May 29, 2026
Headline تازہ ترین
آئی ایم ایف کے سخت پروگرام کے باعث حکومت اس بار مالیاتی ڈسپلن برقرار رکھنے پر مجبور ہے، معاشی ماہرین
DAILY MITHAN May 29, 2026
تازہ ترین
آبنائے ہرمز کی ناکہ بندی ختم کردی، ایران کے معاملے میں حتمی فیصلہ کرنے جارہا ہوں: ٹرمپ
DAILY MITHAN May 29, 2026
تازہ ترین
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑی کمی کا اعلان کردیا
DAILY MITHAN May 29, 2026
Headline تازہ ترین
’جین زی میرا مقابلہ نہیں کرسکتے‘، اداکارہ میرا نے چیلنج دے دیا
DAILY MITHAN May 29, 2026
تازہ ترین
چاروں صوبوں کو وسائل اور اختیارات میں مساوی حصہ دیے بغیر ملک ترقی نہیں کرسکتا: محمود اچکزئی
DAILY MITHAN May 29, 2026
تازہ ترین
پولیس نےگلگت بلتستان سے پی ٹی آئی خیبرپختونخواکے صدر جنید اکبر کو حراست میں لے لیا
DAILY MITHAN May 29, 2026
Headline تازہ ترین
رکشہ کھائی میں گرنے سے 7 افراد جاں بحق
DAILY MITHAN May 29, 2026
Headline تازہ ترین
عید کے تیسرے روز سونے کی قیمت میں معمولی کمی
DAILY MITHAN May 29, 2026
تازہ ترین
بھارت :انتہاپسند ہندؤوں کا مسلمانوں کوعیدکی نماز کیلئے عوامی مقامات دینے سے انکار، اجتماعات کیخلاف دھمکیاں
DAILY MITHAN May 29, 2026
Headline تازہ ترین
کرن جوہر نے شاہ رخ خان،کرینہ سمیت کئی بالی وڈ شخصیات کو ان فالو کردیا، وجہ کیا بتائی؟
DAILY MITHAN May 29, 2026

Leave a Reply
Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

حالیہ نیوز
پاکستان
پنجاب میں عید الضحیٰ پر صفائی آپریشن کیلئے پہلی بار ڈرون ٹیکنالوجی کا استعمال
DAILY MITHAN May 29, 2026
پاکستان
پاکستان کی دفاعی حکمت عملی خطے میں امن و استحکام کی ضامن ہے: صدر زرداری
DAILY MITHAN May 28, 2026
پاکستان
وزیر داخلہ کی سعودی ہم منصب سے ملاقات، ایف سی اسپیشل یونٹ کے اہلکاروں کی سعودیہ میں ٹریننگ کا فیصلہ
DAILY MITHAN May 28, 2026
پاکستان
ملک بھر میں عیدالاضحیٰ آج مذہبی جوش وجذبے سے منائی جا رہی ہے
DAILY MITHAN May 27, 2026