Skip to content
  • Saturday, 30 May 2026
  • 1:08 AM
Dailymithan news logo
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • کاروبار
  • دنیا
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • Home
  • آسٹریلیاکیخلاف سیریز میں 200کی اسپیڈ سے بولنگ کروں گا، شاہین آفریدی کا کم رفتار سے متعلق سوال پر جواب

حالیہ پوسٹس

  • ابراہیمی معاہدے پر افواہیں گردش کر رہی ہیں، فلسطین کے حوالے سے پاکستان اپنے اصولی مؤقف پر قائم ہے: اسحاق ڈار
  • گوجرانوالہ میں قیمہ بنوانے کے پیسے مانگنے پر گاہک کی فائرنگ، نوجوان دکاندار جاں بحق
  • لیاری ایکسپریس وے ری سیٹلمنٹ پروجیکٹ میں مبینہ جعلسازی، نیب کا اہم شواہد حاصل کرنےکا دعویٰ
  • آسٹریلیاکیخلاف سیریز میں 200کی اسپیڈ سے بولنگ کروں گا، شاہین آفریدی کا کم رفتار سے متعلق سوال پر جواب
  • نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کی واشنگٹن میں امریکی وزیر خارجہ سے ملاقات
Headline تازہ ترین

آسٹریلیاکیخلاف سیریز میں 200کی اسپیڈ سے بولنگ کروں گا، شاہین آفریدی کا کم رفتار سے متعلق سوال پر جواب

DAILY MITHAN May 29, 2026 0


آسٹریلیاکیخلاف سیریز  میں 200کی اسپیڈ سے بولنگ کروں گا، شاہین آفریدی کا کم رفتار سے متعلق سوال پر جواب

فوٹو: پی سی بی

پاکستان ون ڈے کرکٹ  ٹیم کے کپتان شاہین شاہ آفریدی نے واضح کیا کہ آسٹریلیا کے خلاف ون ڈے سیریز کے لیے قومی ٹیم نے بھرپور تیاری کر رکھی ہے اور تمام کھلاڑی عمدہ کارکردگی دکھانے کے لیے پرعزم ہیں۔

 راولپنڈی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے شاہین شاہ آفریدی نے کہا ہر کھلاڑی کو  اپنے کھیل میں بہتری لانے کی ضرورت ہے، ہر فارمیٹ میں پاکستان ٹیم کی کامیابی کیلئے کوشش کر رہے ہیں کیونکہ یہ کھلاڑیوں کی ذمہ داری بھی ہے،کھلاڑی محنت بھی کررہے ہیں فیملی کو بھی وقت نہیں دے پار ہے۔

شاہین  آفریدی نے پاکستانی فاسٹ بولرز کی کم رفتار کے حوالے سے کہا کہ مشین چلتی ہے تو خراب بھی ہوتی ہے، باڈی کو آرام ملتا ہے تو جان بھی لگتی ہے، سب فاسٹ بولر  اپنی اسپیڈ کے حوالے سے سوچ رہے ہیں، انہوں نے صحافی کو جواب دیا کہ وہ آپ کیلئے 200 کی اسپیڈ سے بولنگ کریں گے۔

شاہین آفریدی کا کہنا تھا کہ ہیڈ کوچ مائیک ہیسن نے بھی کھلاڑیوں سے بات کی ہوگی، ہمارے لیےہرکھلاڑی اہم ہے، سیلکٹرز کی کوشش ہے کہ نوجوان کھلاڑیوں کو مواقع دیے جائیں۔

شاہین آفریدی بولے بابراعظم نے پی ایس ایل میں اچھی کارکردگی دکھائی، امید ہے بابراعظم اسی طرح پرفارم کرتے رہیں گے،  بابراعظم پاکستان کی ون ڈے کرکٹ میں ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتے ہیں۔

انہوں نے محمد رضوان کے حوالے سے بات کرتے ہوئے کہا کہ محمد رضوان اگر  آسٹریلیا کے خلاف سیریز  نہیں کھیل رہے تو اس کا مطلب یہ نہیں کہ ان کا کیرئیر ختم ہوگیا۔

یاد رہے کہ پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان 3 میچوں کی ون ڈے سیریز کا پہلا میچ (کل) بروز ہفتہ راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلا جائے گا۔



Source link

DAILY MITHAN

Website: https://dailymithan.com

متعلقہ کہانی
تازہ ترین
ابراہیمی معاہدے پر افواہیں گردش کر رہی ہیں، فلسطین کے حوالے سے پاکستان اپنے اصولی مؤقف پر قائم ہے: اسحاق ڈار
DAILY MITHAN May 30, 2026
Headline تازہ ترین
گوجرانوالہ میں قیمہ بنوانے کے پیسے مانگنے پر گاہک کی فائرنگ، نوجوان دکاندار جاں بحق
DAILY MITHAN May 30, 2026
Headline تازہ ترین
لیاری ایکسپریس وے ری سیٹلمنٹ پروجیکٹ میں مبینہ جعلسازی، نیب کا اہم شواہد حاصل کرنےکا دعویٰ
DAILY MITHAN May 30, 2026
Headline تازہ ترین
نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کی واشنگٹن میں امریکی وزیر خارجہ سے ملاقات
DAILY MITHAN May 29, 2026
تازہ ترین
متحدہ عرب امارات نے جنگ کے دوران ایران پر درجنوں حملے کیے: امریکی اخبار کا دعویٰ
DAILY MITHAN May 29, 2026
Headline تازہ ترین
شکر گڑھ میں عید کے تیسرے روز رسہ کشی کا انوکھا مقابلہ، شادی شدہ افراد نے کنواروں کو شکست دے دی
DAILY MITHAN May 29, 2026
Headline تازہ ترین
بجٹ 5 جون کو پیش کیے جانے کا امکان، صدر مملکت نے قومی اسمبلی و سینیٹ کے اجلاس طلب کرلیے
DAILY MITHAN May 29, 2026
تازہ ترین
رواں سال قربانی میں اضافہ، ملک بھر میں 74 لاکھ 70ہزار جانور قربان کیے گئے: ٹینریزایسوسی ایشن
DAILY MITHAN May 29, 2026
Headline تازہ ترین
آئی ایم ایف کے سخت پروگرام کے باعث حکومت اس بار مالیاتی ڈسپلن برقرار رکھنے پر مجبور ہے، معاشی ماہرین
DAILY MITHAN May 29, 2026
تازہ ترین
آبنائے ہرمز کی ناکہ بندی ختم کردی، ایران کے معاملے میں حتمی فیصلہ کرنے جارہا ہوں: ٹرمپ
DAILY MITHAN May 29, 2026
تازہ ترین
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑی کمی کا اعلان کردیا
DAILY MITHAN May 29, 2026
Headline تازہ ترین
’جین زی میرا مقابلہ نہیں کرسکتے‘، اداکارہ میرا نے چیلنج دے دیا
DAILY MITHAN May 29, 2026
تازہ ترین
چاروں صوبوں کو وسائل اور اختیارات میں مساوی حصہ دیے بغیر ملک ترقی نہیں کرسکتا: محمود اچکزئی
DAILY MITHAN May 29, 2026
تازہ ترین
پولیس نےگلگت بلتستان سے پی ٹی آئی خیبرپختونخواکے صدر جنید اکبر کو حراست میں لے لیا
DAILY MITHAN May 29, 2026
Headline تازہ ترین
رکشہ کھائی میں گرنے سے 7 افراد جاں بحق
DAILY MITHAN May 29, 2026
Headline تازہ ترین
عید کے تیسرے روز سونے کی قیمت میں معمولی کمی
DAILY MITHAN May 29, 2026
تازہ ترین
بھارت :انتہاپسند ہندؤوں کا مسلمانوں کوعیدکی نماز کیلئے عوامی مقامات دینے سے انکار، اجتماعات کیخلاف دھمکیاں
DAILY MITHAN May 29, 2026
Headline تازہ ترین
کرن جوہر نے شاہ رخ خان،کرینہ سمیت کئی بالی وڈ شخصیات کو ان فالو کردیا، وجہ کیا بتائی؟
DAILY MITHAN May 29, 2026
Headline تازہ ترین
کرن جوہر نے شاہ رخ خان،کرینہ سمیت کئی بالی وڈ شخصیات کو ان فالو کردیا، وجہ کیا بتائی؟
DAILY MITHAN May 29, 2026
Headline تازہ ترین
آئی پی ایل میں اسمارٹ سن گلاسز پر پابندی عائد، وجہ کیا بنی؟
DAILY MITHAN May 29, 2026

Leave a Reply
Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

حالیہ نیوز
پاکستان
پنجاب میں عید الضحیٰ پر صفائی آپریشن کیلئے پہلی بار ڈرون ٹیکنالوجی کا استعمال
DAILY MITHAN May 29, 2026
پاکستان
پاکستان کی دفاعی حکمت عملی خطے میں امن و استحکام کی ضامن ہے: صدر زرداری
DAILY MITHAN May 28, 2026
پاکستان
وزیر داخلہ کی سعودی ہم منصب سے ملاقات، ایف سی اسپیشل یونٹ کے اہلکاروں کی سعودیہ میں ٹریننگ کا فیصلہ
DAILY MITHAN May 28, 2026
پاکستان
ملک بھر میں عیدالاضحیٰ آج مذہبی جوش وجذبے سے منائی جا رہی ہے
DAILY MITHAN May 27, 2026