Skip to content
  • Friday, 29 May 2026
  • 11:36 PM
Dailymithan news logo
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • کاروبار
  • دنیا
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • Home
  • متحدہ عرب امارات نے جنگ کے دوران ایران پر درجنوں حملے کیے: امریکی اخبار کا دعویٰ

حالیہ پوسٹس

  • نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کی واشنگٹن میں امریکی وزیر خارجہ سے ملاقات
  • متحدہ عرب امارات نے جنگ کے دوران ایران پر درجنوں حملے کیے: امریکی اخبار کا دعویٰ
  • شکر گڑھ میں عید کے تیسرے روز رسہ کشی کا انوکھا مقابلہ، شادی شدہ افراد نے کنواروں کو شکست دے دی
  • بجٹ 5 جون کو پیش کیے جانے کا امکان، صدر مملکت نے قومی اسمبلی و سینیٹ کے اجلاس طلب کرلیے
  • رواں سال قربانی میں اضافہ، ملک بھر میں 74 لاکھ 70ہزار جانور قربان کیے گئے: ٹینریزایسوسی ایشن
تازہ ترین

متحدہ عرب امارات نے جنگ کے دوران ایران پر درجنوں حملے کیے: امریکی اخبار کا دعویٰ

DAILY MITHAN May 29, 2026 0


متحدہ عرب امارات نے جنگ کے دوران ایران پر درجنوں حملے کیے: امریکی اخبار کا  دعویٰ

فوٹو: فائل

ایک امریکی اخبار نے انکشاف کیا ہے کہ ایران کے خلاف امریکا اور سرائیل کی جنگ کے دوران متحدہ عرب امارات نے بھی ایران کے خلاف درجنوں فضائی حملے کیے۔

امریکی اخبار وال اسٹریٹ جرنل نے اپنی رپورٹ میں کہا ہے کہ اس معاملے سے واقف افراد کے مطابق متحدہ عرب امارات نے یہ حملے جنگ کے ابتدائی دنوں سے شروع کیے اور جنگ بندی کے اعلان کے اگلے روز تک جاری رکھے۔

ذرائع کے مطابق یہ حملے امریکا اور اسرائیل کے ساتھ مکمل ہم آہنگی سے کیے گئے جنہوں نے امارات کو  انٹیلی جنس فراہم کی۔ 

ان حملوں میں آبنائے ہرمز میں واقع قشم اور ابو موسیٰ جزائر، بندر عباس، خلیج فارس میں لاوان جزیرے کی آئل ریفائنری اور عسلویہ کے پیٹروکیمیکل کمپلیکس کو نشانہ بنایا گیا۔

ذرائع کے مطابق ان حملوں میں ایران کی توانائی تنصیبات کو بھی نشانہ بنایا گیا جو ایران کی جانب سے اماراتی آئل اور گیس انفراسٹرکچر پر حملوں کے جواب میں کیے گئے تھے۔

رپورٹ کے مطابق ذرائع نے بتایا کہ عسلویہ پیٹروکیمیکل کمپلیکس پر حملہ اسرائیل کے ساتھ مل کر کیا گیا تھا جو  عالمی سطح پر شدید ردعمل کا باعث بنا۔ اس حملے کے بعد امریکا نے اسرائیل سے توانائی تنصیبات پر حملے روکنے کا مطالبہ کیا تھا۔



Source link

DAILY MITHAN

Website: https://dailymithan.com

متعلقہ کہانی
Headline تازہ ترین
نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کی واشنگٹن میں امریکی وزیر خارجہ سے ملاقات
DAILY MITHAN May 29, 2026
Headline تازہ ترین
شکر گڑھ میں عید کے تیسرے روز رسہ کشی کا انوکھا مقابلہ، شادی شدہ افراد نے کنواروں کو شکست دے دی
DAILY MITHAN May 29, 2026
Headline تازہ ترین
بجٹ 5 جون کو پیش کیے جانے کا امکان، صدر مملکت نے قومی اسمبلی و سینیٹ کے اجلاس طلب کرلیے
DAILY MITHAN May 29, 2026
تازہ ترین
رواں سال قربانی میں اضافہ، ملک بھر میں 74 لاکھ 70ہزار جانور قربان کیے گئے: ٹینریزایسوسی ایشن
DAILY MITHAN May 29, 2026
Headline تازہ ترین
آئی ایم ایف کے سخت پروگرام کے باعث حکومت اس بار مالیاتی ڈسپلن برقرار رکھنے پر مجبور ہے، معاشی ماہرین
DAILY MITHAN May 29, 2026
تازہ ترین
آبنائے ہرمز کی ناکہ بندی ختم کردی، ایران کے معاملے میں حتمی فیصلہ کرنے جارہا ہوں: ٹرمپ
DAILY MITHAN May 29, 2026
تازہ ترین
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑی کمی کا اعلان کردیا
DAILY MITHAN May 29, 2026
Headline تازہ ترین
’جین زی میرا مقابلہ نہیں کرسکتے‘، اداکارہ میرا نے چیلنج دے دیا
DAILY MITHAN May 29, 2026
تازہ ترین
چاروں صوبوں کو وسائل اور اختیارات میں مساوی حصہ دیے بغیر ملک ترقی نہیں کرسکتا: محمود اچکزئی
DAILY MITHAN May 29, 2026
تازہ ترین
پولیس نےگلگت بلتستان سے پی ٹی آئی خیبرپختونخواکے صدر جنید اکبر کو حراست میں لے لیا
DAILY MITHAN May 29, 2026
Headline تازہ ترین
رکشہ کھائی میں گرنے سے 7 افراد جاں بحق
DAILY MITHAN May 29, 2026
Headline تازہ ترین
عید کے تیسرے روز سونے کی قیمت میں معمولی کمی
DAILY MITHAN May 29, 2026
تازہ ترین
بھارت :انتہاپسند ہندؤوں کا مسلمانوں کوعیدکی نماز کیلئے عوامی مقامات دینے سے انکار، اجتماعات کیخلاف دھمکیاں
DAILY MITHAN May 29, 2026
Headline تازہ ترین
کرن جوہر نے شاہ رخ خان،کرینہ سمیت کئی بالی وڈ شخصیات کو ان فالو کردیا، وجہ کیا بتائی؟
DAILY MITHAN May 29, 2026
Headline تازہ ترین
کرن جوہر نے شاہ رخ خان،کرینہ سمیت کئی بالی وڈ شخصیات کو ان فالو کردیا، وجہ کیا بتائی؟
DAILY MITHAN May 29, 2026
Headline تازہ ترین
آئی پی ایل میں اسمارٹ سن گلاسز پر پابندی عائد، وجہ کیا بنی؟
DAILY MITHAN May 29, 2026
تازہ ترین
3 ماہ قبل شروع کی گئی جنگ کی قیمت عوام ادا کر رہے ہیں،،یہ جنگ ختم ہونی چاہیے : ظہران ممدانی
DAILY MITHAN May 29, 2026
Headline تازہ ترین
ملک بھر میں گرمی کی لہر،کراچی میں آج موسم کیسا رہےگا؟
DAILY MITHAN May 29, 2026
Headline تازہ ترین
درست ویزا، ٹکٹ اور سفری دستاویزات والے مسافر کو آف لوڈکرناغیرقانونی قرار
DAILY MITHAN May 29, 2026
Headline تازہ ترین
ہم سب مل کر اسٹیبلشمنٹ کے ہاتھ مضبوط کرینگے: صدر آصف علی زرداری
DAILY MITHAN May 29, 2026

Leave a Reply
Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

حالیہ نیوز
پاکستان
پنجاب میں عید الضحیٰ پر صفائی آپریشن کیلئے پہلی بار ڈرون ٹیکنالوجی کا استعمال
DAILY MITHAN May 29, 2026
پاکستان
پاکستان کی دفاعی حکمت عملی خطے میں امن و استحکام کی ضامن ہے: صدر زرداری
DAILY MITHAN May 28, 2026
پاکستان
وزیر داخلہ کی سعودی ہم منصب سے ملاقات، ایف سی اسپیشل یونٹ کے اہلکاروں کی سعودیہ میں ٹریننگ کا فیصلہ
DAILY MITHAN May 28, 2026
پاکستان
ملک بھر میں عیدالاضحیٰ آج مذہبی جوش وجذبے سے منائی جا رہی ہے
DAILY MITHAN May 27, 2026