کراچی: محکمہ موسمیات نے آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران شہر کا موسم گرم اور مرطوب رہنے کا امکان ظاہر کیا ہے۔
محکمہ موسمیات کے مطابق پچھلے24 گھنٹوں کے دوران شہر کا کم سے کم درجہ حرارت 30 ڈگری ریکارڈ ہوا۔
محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ آج زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 35 سے 37 ڈگری تک جاسکتا ہے۔
محکمہ موسمیات کے مطابق صبح کے اوقات میں ہوا میں نمی کا تناسب 75 فیصد رہا۔

























Leave a Reply