Skip to content
  • Friday, 29 May 2026
  • 8:14 PM
Dailymithan news logo
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • کاروبار
  • دنیا
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • Home
  • آبنائے ہرمز کی ناکہ بندی ختم کردی، ایران کے معاملے میں حتمی فیصلہ کرنے جارہا ہوں: ٹرمپ

حالیہ پوسٹس

  • آبنائے ہرمز کی ناکہ بندی ختم کردی، ایران کے معاملے میں حتمی فیصلہ کرنے جارہا ہوں: ٹرمپ
  • حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑی کمی کا اعلان کردیا
  • ’جین زی میرا مقابلہ نہیں کرسکتے‘، اداکارہ میرا نے چیلنج دے دیا
  • چاروں صوبوں کو وسائل اور اختیارات میں مساوی حصہ دیے بغیر ملک ترقی نہیں کرسکتا: محمود اچکزئی
  • پولیس نےگلگت بلتستان سے پی ٹی آئی خیبرپختونخواکے صدر جنید اکبر کو حراست میں لے لیا
تازہ ترین

آبنائے ہرمز کی ناکہ بندی ختم کردی، ایران کے معاملے میں حتمی فیصلہ کرنے جارہا ہوں: ٹرمپ

DAILY MITHAN May 29, 2026 0


آبنائے ہرمز کی ناکہ بندی ختم کردی، ایران کے معاملے میں حتمی فیصلہ کرنے جارہا ہوں: ٹرمپ

فوٹو: فائل

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ  نے ایران کے ساتھ ممکنہ معاہدے سے متعلق اپنے بیان میں کہا ہے کہ ایران کو اس بات پر متفق ہونا ہوگا کہ وہ کبھی بھی جوہری ہتھیار یا بم حاصل نہیں کرے گا۔

اپنے سماجی رابطے کے پلیٹ فارم ٹروتھ سوشل پر اپنی پوسٹ میں ٹرمپ نے کہا کہ  آبنائے ہرمز کو فوری طور پر بغیر کسی ٹول ٹیکس کے مکمل طور پر کھولا جانا چاہیے تاکہ جہاز رانی بلا رکاوٹ جاری رہ سکے۔ 

انہوں نے کہا کہ اگر سمندر میں بارودی سرنگیں موجود ہیں تو انہیں ختم کیا جائے گا اور امریکا پہلے ہی اپنے جدید مائن سویپرز کے ذریعے کئی سرنگوں کو تباہ کر چکا ہے جبکہ باقی ماندہ سرنگوں کو ایران فوری طور پر ہٹائے گا یا تباہ کرے گا۔

انہوں نے مزید کہا کہ امریکی بحری ناکہ بندی اب ختم کردی جائے گی، اس ناکہ بندی کے باعث آبنائے ہرمز میں پھنسے جہاز اب واپسی کا عمل شروع کر سکتے ہیں۔ 

ٹرمپ کے بیان کے مطابق افزودہ جوہری مواد جو گزشتہ برس امریکی بی2 بمبار طیاروں کے حملے کے نتیجے میں زیر زمین دب گیا تھا، اسے امریکا نکالے گا۔ ان کے بقول امریکا اور چین وہ واحد ممالک ہیں جو اس کام کی تکنیکی صلاحیت رکھتے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ یہ عمل ایران اور عالمی جوہری توانائی ایجنسی کے ساتھ قریبی تعاون سے کیا جائے گا اور اس مواد کو مکمل طور پر تباہ کیا جائے گا۔

انہوں نے واضح کیا کہ تاحکم ثانی کسی قسم کی مالی ادائیگی نہیں کی جائے گی جبکہ دیگر کم اہم امور پر اتفاق ہو چکا ہے۔

ٹرمپ نے کہا کہ وہ اس معاملے پر حتمی فیصلہ کرنے کے لیے سیچوئیشن روم میں اجلاس کرنے جا رہے ہیں۔



Source link

DAILY MITHAN

Website: https://dailymithan.com

متعلقہ کہانی
تازہ ترین
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑی کمی کا اعلان کردیا
DAILY MITHAN May 29, 2026
Headline تازہ ترین
’جین زی میرا مقابلہ نہیں کرسکتے‘، اداکارہ میرا نے چیلنج دے دیا
DAILY MITHAN May 29, 2026
تازہ ترین
چاروں صوبوں کو وسائل اور اختیارات میں مساوی حصہ دیے بغیر ملک ترقی نہیں کرسکتا: محمود اچکزئی
DAILY MITHAN May 29, 2026
تازہ ترین
پولیس نےگلگت بلتستان سے پی ٹی آئی خیبرپختونخواکے صدر جنید اکبر کو حراست میں لے لیا
DAILY MITHAN May 29, 2026
Headline تازہ ترین
رکشہ کھائی میں گرنے سے 7 افراد جاں بحق
DAILY MITHAN May 29, 2026
Headline تازہ ترین
عید کے تیسرے روز سونے کی قیمت میں معمولی کمی
DAILY MITHAN May 29, 2026
تازہ ترین
بھارت :انتہاپسند ہندؤوں کا مسلمانوں کوعیدکی نماز کیلئے عوامی مقامات دینے سے انکار، اجتماعات کیخلاف دھمکیاں
DAILY MITHAN May 29, 2026
Headline تازہ ترین
کرن جوہر نے شاہ رخ خان،کرینہ سمیت کئی بالی وڈ شخصیات کو ان فالو کردیا، وجہ کیا بتائی؟
DAILY MITHAN May 29, 2026
Headline تازہ ترین
کرن جوہر نے شاہ رخ خان،کرینہ سمیت کئی بالی وڈ شخصیات کو ان فالو کردیا، وجہ کیا بتائی؟
DAILY MITHAN May 29, 2026
Headline تازہ ترین
آئی پی ایل میں اسمارٹ سن گلاسز پر پابندی عائد، وجہ کیا بنی؟
DAILY MITHAN May 29, 2026
تازہ ترین
3 ماہ قبل شروع کی گئی جنگ کی قیمت عوام ادا کر رہے ہیں،،یہ جنگ ختم ہونی چاہیے : ظہران ممدانی
DAILY MITHAN May 29, 2026
Headline تازہ ترین
ملک بھر میں گرمی کی لہر،کراچی میں آج موسم کیسا رہےگا؟
DAILY MITHAN May 29, 2026
Headline تازہ ترین
درست ویزا، ٹکٹ اور سفری دستاویزات والے مسافر کو آف لوڈکرناغیرقانونی قرار
DAILY MITHAN May 29, 2026
Headline تازہ ترین
ہم سب مل کر اسٹیبلشمنٹ کے ہاتھ مضبوط کرینگے: صدر آصف علی زرداری
DAILY MITHAN May 29, 2026
Headline تازہ ترین
کوئٹہ سے ٹرین سروس آج بھی معطل رکھنے کا فیصلہ
DAILY MITHAN May 29, 2026
تازہ ترین
ایران کیساتھ ابھی معاہدہ نہیں ہوا ، دونوں ممالک معاہدے کے بہت قریب ہیں: امریکی نائب صدر
DAILY MITHAN May 29, 2026
تازہ ترین
آیت اللہ خامنہ ای کی نماز جنازہ ادا کر دی گئی: برطانوی اخبار کا دعویٰ
DAILY MITHAN May 29, 2026
Headline تازہ ترین
نوجوان پاکستانی فٹبالرز اہم ٹورنامنٹ میں شرکت سے محروم ہوگئے
DAILY MITHAN May 29, 2026
Headline تازہ ترین
صدر الخدمت فاؤنڈیشن ڈاکٹر حفیظ الرحمان نے مصر میں غزہ مہاجرین کے ساتھ عید گزاری، قربانی مہم کی نگرانی بھی کی
DAILY MITHAN May 28, 2026
تازہ ترین
نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کل واشنگٹن میں امریکی وزیرخارجہ مارکو روبیو سے ملاقات کریں گے
DAILY MITHAN May 28, 2026

Leave a Reply
Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

حالیہ نیوز
پاکستان
پنجاب میں عید الضحیٰ پر صفائی آپریشن کیلئے پہلی بار ڈرون ٹیکنالوجی کا استعمال
DAILY MITHAN May 29, 2026
پاکستان
پاکستان کی دفاعی حکمت عملی خطے میں امن و استحکام کی ضامن ہے: صدر زرداری
DAILY MITHAN May 28, 2026
پاکستان
وزیر داخلہ کی سعودی ہم منصب سے ملاقات، ایف سی اسپیشل یونٹ کے اہلکاروں کی سعودیہ میں ٹریننگ کا فیصلہ
DAILY MITHAN May 28, 2026
پاکستان
ملک بھر میں عیدالاضحیٰ آج مذہبی جوش وجذبے سے منائی جا رہی ہے
DAILY MITHAN May 27, 2026