Skip to content
  • Saturday, 30 May 2026
  • 2:05 PM
Dailymithan news logo
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • کاروبار
  • دنیا
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • Home
  • پنجاب اور سندھ کے بیشتر علاقوں میں شدید گرمی، دادو اور جیکب آباد میں پارہ 51 ڈگری ریکارڈ

حالیہ پوسٹس

  • پاکستان ون ڈے کرکٹ میں آج ایک نئی تاریخ رقم کرے گا
  • کسی کے 6 تو کسی کے 9 بچے ہیں، اللہ ملک پر رحم کرے: بشریٰ انصاری
  • پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان پہلا ون ڈے بارش سے متاثر ہونے کا خدشہ
  • پاکستان کی یورپی یونین کے تعلیمی پروگرام میں مسلسل پانچویں سال پہلی پوزیشن
  • ٹرمپ دور میں ’آئس‘ کی جانب سے سینکڑوں امریکیوں سمیت 5 لاکھ افراد کی گرفتاری کا انکشاف
Headline تازہ ترین

پنجاب اور سندھ کے بیشتر علاقوں میں شدید گرمی، دادو اور جیکب آباد میں پارہ 51 ڈگری ریکارڈ

DAILY MITHAN May 30, 2026 0


پنجاب اور سندھ کے بیشتر علاقوں میں شدید گرمی، دادو اور جیکب آباد میں پارہ 51 ڈگری ریکارڈ

 پنجاب اور سندھ کے بیشتر میدانی علاقے شدید گرمی کی لپیٹ میں ہیں اور گرمی کی یہ لہر اتوار تک جاری رہ سکتی ہے: محکمہ موسمیات/ فائل فوٹو

پنجاب اور  سندھ کے بیشتر میدانی علاقوں میں شدید گرمی ریکارڈ کی جا رہی ہے۔

 محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ پنجاب اور سندھ کے بیشتر میدانی علاقے شدید گرمی کی لپیٹ میں ہیں اور گرمی کی یہ لہر اتوار تک جاری رہ سکتی ہے۔

محکمہ موسمیات کے مطابق گزشتہ روز سب سے زیادہ درجہ حرارت دادو اور جیکب آباد میں 51 ڈگری سینٹی تک گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔

اسی طرح سبی، تربت، شہید بینظیر آباد،لاڑکانہ اور موہن جو دڑو میں درجہ حرارت 50، خیر پوراور سکرنڈ میں 49، ڈیرہ غازی خان میں 47 اور لاہور میں 44 ڈگری سینٹی گریڈ رہا جبکہ  اسلام آباد میں بھی درجہ حرارت 40 ڈگری سے زیادہ ریکارڈ کیا گیا۔

اس کے علاوہ محکمہ موسمیات نے کراچی کے حوالے سے کہا کہ شہرمیں آج درجہ حرارت 38 ڈگری سینٹی گریڈ تک جا سکتا ہے۔



Source link

DAILY MITHAN

Website: https://dailymithan.com

متعلقہ کہانی
Headline تازہ ترین
پاکستان ون ڈے کرکٹ میں آج ایک نئی تاریخ رقم کرے گا
DAILY MITHAN May 30, 2026
Headline تازہ ترین
پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان پہلا ون ڈے بارش سے متاثر ہونے کا خدشہ
DAILY MITHAN May 30, 2026
Headline تازہ ترین
پاکستان کی یورپی یونین کے تعلیمی پروگرام میں مسلسل پانچویں سال پہلی پوزیشن
DAILY MITHAN May 30, 2026
Headline تازہ ترین
صبا قمر اس حد تک کردار میں چلی جاتی ہیں کہ انہیں دل کے دورے بھی پڑے، فیصل قریشی کا انکشاف
DAILY MITHAN May 30, 2026
تازہ ترین
پاکستان کو عالمی سطح پرتنہاکرنے کی مودی کی 10سالہ مہم بری طرح ناکام رہی، عرب میڈیا
DAILY MITHAN May 30, 2026
Headline تازہ ترین
ڈاکٹرز کی غفلت، کراچی کے جناح اسپتال کے باتھ روم میں بچے کی پیدائش
DAILY MITHAN May 30, 2026
Headline تازہ ترین
زیادہ گوشت کھانے سے عید کے تینوں دن اسپتالوں میں مریضوں کا رش لگا رہا
DAILY MITHAN May 30, 2026
تازہ ترین
امریکا ایران متوقع ڈیل، پاکستان اسٹاک میں رواں ہفتے 6 ہزار سے زائد پوائنٹس کا اضافہ
DAILY MITHAN May 30, 2026
Headline تازہ ترین
فرنچ اوپن میں ایک اور اپ سیٹ، سابق چیمپئن نواک جوکووچ کو شکست
DAILY MITHAN May 30, 2026
Headline تازہ ترین
انڈر18 ہاکی ایشیاکپ میں پاکستان کا شاندار آغاز، چین کو 3 صفر سے ہرا دیا
DAILY MITHAN May 30, 2026
Headline تازہ ترین
جاپانی آبادی میں تاریخی کمی، تعداد 12کروڑ 30 لاکھ سے بھی کم ہوگئی
DAILY MITHAN May 30, 2026
Headline تازہ ترین
حج سے متعلق قیاس آرائیاں، وسیم اکرم کا بیان سامنے آگیا
DAILY MITHAN May 30, 2026
Headline تازہ ترین
بلوچستان سے ٹرین آپریشنز آج سے بحال کرنے کا فیصلہ
DAILY MITHAN May 30, 2026
Headline تازہ ترین
گرمی کی شدت بڑھتے ہی مالاکنڈ اور مظفرآباد کے پہاڑی سلسلوں اور جنگلات میں آگ بھڑک اٹھی
DAILY MITHAN May 30, 2026
Headline تازہ ترین
امریکا ایران ڈیل میں کیا رکاوٹیں حائل ہیں؟
DAILY MITHAN May 30, 2026
Headline تازہ ترین
مالدیپ میں ہونیوالے 4 ملکی ٹورنامنٹ کیلئے پاکستان فٹبال ٹیم کا اعلان
DAILY MITHAN May 30, 2026
Headline تازہ ترین
پاکستان کی مہمان نوازی ہمیشہ اچھی رہی ہے، اس وجہ سے یہاں آنا پسند ہے: کپتان آسٹریلوی کرکٹ ٹیم
DAILY MITHAN May 30, 2026
Headline تازہ ترین
وفاقی حکومت نے 20 سال بعد نئی نیشنل اسپورٹس پالیسی 2026 کا مسودہ تیار کرلیا
DAILY MITHAN May 30, 2026
Headline تازہ ترین
اوگرا کی سندھ اور بلوچستان کے سرحدی علاقے میں کارروائی، لاکھوں لیٹر ذخیرہ شدہ پیٹرول اور ڈیزل ضبط کرلیا
DAILY MITHAN May 30, 2026
Headline تازہ ترین
امریکا نے ایران کے ایک ارب ڈالر مالیت کے کرپٹو اثاثے ضبط کر لیے
DAILY MITHAN May 30, 2026

Leave a Reply
Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

حالیہ نیوز
پاکستان
پاکستانی حاجیوں کی وطن واپسی، پروازوں کا آغاز 31 مئی سے ہوگا
DAILY MITHAN May 30, 2026
پاکستان
لاہور میں موسلادھار بارش اور ژالہ باری، بجلی کا نظام درہم برہم، 100سے زائد فیڈر ٹرپ کرگئے
DAILY MITHAN May 30, 2026
پاکستان
پنجاب میں عید الضحیٰ پر صفائی آپریشن کیلئے پہلی بار ڈرون ٹیکنالوجی کا استعمال
DAILY MITHAN May 29, 2026
پاکستان
پاکستان کی دفاعی حکمت عملی خطے میں امن و استحکام کی ضامن ہے: صدر زرداری
DAILY MITHAN May 28, 2026