کراچی میں کتےکےکاٹنے سے ریبیز کا مریض جاں بحق ہوگیا۔
اسپتال حکام کے مطابق نیو کراچی کے رہائشی فہد کو 26 مئی کو اسپتال لایا گیا تھا، وہ اسی روز انتقال کرگیا۔
محکمہ صحت کے مطابق رواں سال ریبیز کے 10 کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔
حکام کے مطابق رواں سال مختلف اسپتالوں میں کتے کے کاٹنے کے 20 ہزار کیسز رپورٹ ہوچکے ہيں۔


























Leave a Reply