Skip to content
  • Wednesday, 29 April 2026
  • 5:04 AM
Dailymithan news logo
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • کاروبار
  • دنیا
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • Home
  • وفاقی آئینی عدالت کی پنجاب پولیس میں بھرتی کیلئے90 سال پرانے میڈیکل رولز پر نظرثانی کی ہدایت

حالیہ پوسٹس

  • ایران نے اطلاع دی ہےکہ وہ تباہی کے دہانے پر ہے اور چاہتا ہے ہم جلد از جلد ہُرمز کھول دیں: ٹرمپ
  • امریکا نے ایران کے 35 اداروں اور شخصیات پر پابندیاں عائد کر دیں
  • بابراعظم نے زبردست بیٹنگ کی، بابر کی وکٹ لینےکیلئے ان کو غلطی پر مجبور کرنا پڑتا ہے، رومان رئیس
  • عالمی بینک کی توانائی کی قیمتوں میں 24 فیصد اضافےکی پیشگوئی
  • امریکی ناکہ بندی سے ایران کی تجارت معطل، چاہ بہار میں 20 سےزائد جہاز پھنس گئے: سینٹکام
Headline تازہ ترین

وفاقی آئینی عدالت کی پنجاب پولیس میں بھرتی کیلئے90 سال پرانے میڈیکل رولز پر نظرثانی کی ہدایت

DAILY MITHAN Jan 27, 2026 0


وفاقی آئینی عدالت کی پنجاب پولیس میں بھرتی کیلئے90 سال پرانے میڈیکل رولز پر نظرثانی کی ہدایت

فوٹو: فائل

اسلام آباد: وفاقی آئینی  عدالت  نے  پنجاب  پولیس میں کانسٹیبل کی بھرتی سے متعلق فیصلہ جاری کرتے ہوئے حکم  دیا ہےکہ  90 سال  پرانے  پولیس میڈیکل رولز  پر نظرثانی کی جائے۔

وفاقی آئینی عدالت کے جسٹس علی باقر نجفی اور جسٹس محمد کریم خان آغا نے درخواست پر سماعت کی۔ جسٹس کریم خان آغا نےتحریری فیصلہ جاری کیا۔

درخواست گزار نے پنجاب پولیس میں کانسٹیبل کی بھرتی کے لیے اوپن میرٹ پر درخواست دی تھی۔ مقررہ طبی معیار پر پورا نہ اترنے پر درخواست گزارکو کانسٹیبل کے عہدے کےلیے طبی طور پر غیر موزوں قرار دیا گیا تھا۔

درخواست گزار نے لاہور ہائی کورٹ میں درخواست دائرکی تھی اور سنگل بینچ نےکانسٹیبل بھرتی کرنےکا حکم دیا تاہم لاہور ہائی کورٹ کے ڈویژن بینچ نے انٹرا کورٹ اپیل میں اس حکم کو کالعدم قرار دے دیا تھا جس کےبعد اس نے وفاقی آئینی عدالت سے رجوع کیا۔

وفاقی آئینی عدالت نے امیدوار کو  معذوری کوٹے یا دفتری کام کے لیے ایڈجسٹ کرنے پر غور کرنے کی تجویز دی اور  بینائی کے معیار  پر پورا نہ اترنے والے امیدوار کی اپیل خارج کر دی۔

عدالت نے آئی جی پنجاب کو امیدوار کی بینائی کا دوبارہ معائنہ کرانے کی ہدایت کرتے ہوئے حکم دیا کہ  معذور افرادکا اسیسمنٹ بورڈ امیدوار کی بینائی کا دوبارہ جائزہ لے۔

عدالت کا کہنا ہےکہ پولیس فورس میں بھرتی کے لیے فٹنس لازمی شرط ہے، آئینی عدالت نے  ہوم سیکریٹری اور آئی جی پنجاب کو 90 سال پرانے پولیس میڈیکل رولز پر نظرثانی کی ہدایت بھی کی اور کہا کہ  پولیس رولز 1934 کے تحت بھرتی کے وقت طبی معائنہ سخت ہونا ضروری ہے ، جدید طبی سائنس اور ٹیکنالوجی کی روشنی میں بینائی سے متعلق قوانین میں ترمیم کی ضرورت ہے۔



Source link

DAILY MITHAN

Website: https://dailymithan.com

متعلقہ کہانی
تازہ ترین
ایران نے اطلاع دی ہےکہ وہ تباہی کے دہانے پر ہے اور چاہتا ہے ہم جلد از جلد ہُرمز کھول دیں: ٹرمپ
DAILY MITHAN Apr 29, 2026
Headline تازہ ترین
بابراعظم نے زبردست بیٹنگ کی، بابر کی وکٹ لینےکیلئے ان کو غلطی پر مجبور کرنا پڑتا ہے، رومان رئیس
DAILY MITHAN Apr 29, 2026
تازہ ترین
عالمی بینک کی توانائی کی قیمتوں میں 24 فیصد اضافےکی پیشگوئی
DAILY MITHAN Apr 29, 2026
Headline تازہ ترین
امریکی ناکہ بندی سے ایران کی تجارت معطل، چاہ بہار میں 20 سےزائد جہاز پھنس گئے: سینٹکام
DAILY MITHAN Apr 29, 2026
Headline تازہ ترین
پشاور زلمی کی فائنل تک رسائی میری وجہ سے نہیں، سب کی مشترکہ محنت ہے: کپتان بابر اعظم
DAILY MITHAN Apr 29, 2026
Headline تازہ ترین
ایل این جی نہ آنے سے پاکستان میں گیس کا بحران شدت اختیار کرگیا
DAILY MITHAN Apr 28, 2026
Headline تازہ ترین
افغانستان 25 ہزارخاتون ٹیچرز سے محروم ہوسکتا ہے، طالبان کی خواتین پر پابندیوں پر یونیسیف کا انتباہ
DAILY MITHAN Apr 28, 2026
تازہ ترین
25کلو واٹ اور اس سےکم سولر صارفین کیلئے نیپرا لائسنس کی شرط ختم کردی گئی
DAILY MITHAN Apr 28, 2026
Headline تازہ ترین
انار کھانے کی عادت کا بہترین فائدہ دریافت
DAILY MITHAN Apr 28, 2026
Headline تازہ ترین
بابر اعظم نے پی ایس ایل کے ایک سیزن میں سب سے زیادہ رنز بنانےکا ریکارڈ برابر کر دیا
DAILY MITHAN Apr 28, 2026
Headline تازہ ترین
ریسلنگ کے مقابلوں میں پاکستان کے پہلوانوں کی شاندار کارکردگی ، 2 میڈلز یقینی ہوگئے
DAILY MITHAN Apr 28, 2026
Headline تازہ ترین
بابر اعظم نے پی ایس ایل میں ایک اور اعزاز اپنے نام کرلیا
DAILY MITHAN Apr 28, 2026
Headline تازہ ترین
جگر کے عام ترین لاعلاج مرض سے تحفظ فراہم کرنے والا آسان ترین طریقہ
DAILY MITHAN Apr 28, 2026
Headline تازہ ترین
ہائی کمیشن لندن اور جیریز کے درمیان قونصلر و ویزا سروس کے حوالے سے غلط فہمیاں پھیلائی جارہی ہیں: قمر رضا
DAILY MITHAN Apr 28, 2026
Headline تازہ ترین
اسلام آباد یونائیٹڈ کا پشاور زلمی کیخلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ
DAILY MITHAN Apr 28, 2026
Headline تازہ ترین
یوٹیوب میں اے آئی سرچ فیچر کا اضافہ
DAILY MITHAN Apr 28, 2026
تازہ ترین
یو اے ای نے تیل پیدا کرنے والے ممالک کی تنظیم اوپیک اور اوپیک پلس سے علیحدگی کا اعلان کردیا
DAILY MITHAN Apr 28, 2026
Headline تازہ ترین
جوڈیشل کمیشن نے اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس محسن کیانی،جسٹس بابراورجسٹس ثمن کے تبادلوں کی منظوری دیدی
DAILY MITHAN Apr 28, 2026
تازہ ترین
پاک افغان سرحد پر فتنہ الخوارج کی بلا اشتعال جارحیت پر پاک فوج کا بھرپور جواب، افغان طالبان کی متعدد چوکیاں تباہ
DAILY MITHAN Apr 28, 2026
Headline تازہ ترین
مچھر، مکھیوں، لال بیگ اور چیونٹیوں سمیت کیڑوں کو گھر سے دور رکھنے والے 5 عام پودے
DAILY MITHAN Apr 28, 2026

Leave a Reply
Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

حالیہ نیوز
پاکستان
آرمی راکٹ فورس کمانڈ کا مقامی طور پر تیار کردہ فتح II میزائل کا کامیاب تجربہ
DAILY MITHAN Apr 28, 2026
پاکستان
ایل این جی کی عدم دستیابی سے 5 ہزار میگاواٹ پلانٹس سے بجلی پیدا نہیں ہورہی: پاور ڈویژن
DAILY MITHAN Apr 28, 2026
پاکستان
پنجاب اسمبلی میں چائلڈ میرج ریسٹرینٹ بل منظور،کم عمری کی شادی پر سخت سزائیں ملیں گی
DAILY MITHAN Apr 27, 2026
پاکستان
کراچی گرم موسم کی لپیٹ میں ، شہری خود کو کیسے محفوظ رکھیں؟
DAILY MITHAN Apr 27, 2026