Skip to content
  • Tuesday, 28 April 2026
  • 7:08 PM
Dailymithan news logo
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • کاروبار
  • دنیا
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • Home
  • مچھر، مکھیوں، لال بیگ اور چیونٹیوں سمیت کیڑوں کو گھر سے دور رکھنے والے 5 عام پودے

حالیہ پوسٹس

  • ایران کے پاس زمین کے علاوہ بڑے بحری جہازوں میں بھی تیل ذخیرہ کرنے کی صلاحیت موجود ہے: ماہرین
  • اسلام آباد یونائیٹڈ کا پشاور زلمی کیخلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ
  • یوٹیوب میں اے آئی سرچ فیچر کا اضافہ
  • بھارتی اداکارہ مہرین پیرزادہ رشتہ ازدواج میں منسلک ہو گئیں
  • یو اے ای نے تیل پیدا کرنے والے ممالک کی تنظیم اوپیک اور اوپیک پلس سے علیحدگی کا اعلان کردیا
Headline تازہ ترین

مچھر، مکھیوں، لال بیگ اور چیونٹیوں سمیت کیڑوں کو گھر سے دور رکھنے والے 5 عام پودے

DAILY MITHAN Apr 28, 2026 0


مچھر، مکھیوں، لال بیگ اور چیونٹیوں سمیت کیڑوں کو گھر سے دور رکھنے والے 5 عام پودے

چند پودے اس حوالے سے مددگار ثابت ہوتے ہیں / فوٹو بشکریہ The Spruce

گھر کو کیڑوں جیسے مچھروں، مکھیوں، لال بیگ یا دیگر سے محفوظ رکھنا چاہتے ہیں؟ تو چند عام پودوں اس حوالے سے مددگار ثابت ہوسکتے ہیں۔

جی ہاں واقعی اگر گھر میں چیونٹیوں کی قطار یا مکھیوں کی بھرمار سے تنگ آکر کیمیکلز استعمال کرنے کا سوچ رہے ہیں تو یہ کام پودوں سے بھی ممکن جس سے گھر کا فضائی معیار بھی بہتر ہوگا۔

چند پودے ایسے ہوتے ہیں جن کی قدرتی مہک کیڑوں کو گھر سے دور رکھنے میں مدد فراہم کرتی ہے۔

بس آپ کو انہیں درست جگہ پر رکھنے کی ضرورت ہوتی ہے۔

جڑی بوٹیاں

روزمیری، تلسی، پودینا وغیرہ کے پودوں سے خارج ہونے والی مہک کیڑوں جیسے مکھیوں اور مچھروں کو قریب آنے سے روکتی ہے۔

ان کو کسی کھڑکی کے قریب رکھ کر وہاں سے کیڑوں کی آمد کو روکا جاسکتا ہے۔

تلسی کا استعمال مکھیوں اور مچھروں کو دور رکھتا ہے، پودینے سے چیونٹیوں مکھیوں اور مچھروں بلکہ چوہوں تک کو گھر سے دور رکھ جاسکتا ہے۔

روز میری مچھروں اور مکھیوں کو دور رہنے کے لیے بہترین ہے جبکہ لیمن گراس بھی مچھروں کو دور رکھتا ہے۔

گیندا

خوبصورت پھولوں والا یہ پودا صرف دیکھنے میں میں ہی اچھا نہیں ہوتا بلکہ اس سے خارج ہونے والی مہک متعدد کیڑوں کو گھر سے دور رکھنے میں مدد فراہم کرتی ہے۔

لیونڈر

لیونڈر کی مہک سے سکون محسوس ہوتا ہے اور اچھی نیند کا حصول بھی ممکن ہوتا ہے۔

مگر کیڑوں جیسے بھنوروں اور دیگر کو اس کی مہک پسند نہیں ہوتی اور وہ گھر سے دور رہتے ہیں۔

سنبل بری

اس پودے کی مہک لال بیگ اور مچھروں کو پسند نہیں ہوتی اور وہ اس جگہ سے دور رہتے ہیں جہاں یہ پودا موجود ہوتا ہے۔

اس پودے میں موجود ایک مرکب کیڑوں کے اندر ایسے کیمیکل ریسیپٹر کو متحرک کرتا ہے جو ان کے اندر خارش اور تکلیف کا باعث بنتا ہے۔

گل داؤدی

یہ پودا کسی کیڑے کا بدترین دشمن ہوتا ہے۔

درحقیقت اس پودے کو رکھ کر آپ لال بیگ، چیونٹیوں، کھٹمل، دیمک اور متعدد کیڑوں کو گھر سے دور رکھ سکتے ہیں۔



Source link

DAILY MITHAN

Website: https://dailymithan.com

متعلقہ کہانی
Headline تازہ ترین
اسلام آباد یونائیٹڈ کا پشاور زلمی کیخلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ
DAILY MITHAN Apr 28, 2026
Headline تازہ ترین
یوٹیوب میں اے آئی سرچ فیچر کا اضافہ
DAILY MITHAN Apr 28, 2026
تازہ ترین
یو اے ای نے تیل پیدا کرنے والے ممالک کی تنظیم اوپیک اور اوپیک پلس سے علیحدگی کا اعلان کردیا
DAILY MITHAN Apr 28, 2026
Headline تازہ ترین
جوڈیشل کمیشن نے اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس محسن کیانی،جسٹس بابراورجسٹس ثمن کے تبادلوں کی منظوری دیدی
DAILY MITHAN Apr 28, 2026
تازہ ترین
پاک افغان سرحد پر فتنہ الخوارج کی بلا اشتعال جارحیت پر پاک فوج کا بھرپور جواب، افغان طالبان کی متعدد چوکیاں تباہ
DAILY MITHAN Apr 28, 2026
Headline تازہ ترین
حرکت قلب تھم جانے کے 40 گھنٹے بعد ایک شخص کرشماتی طور پر پھر زندہ ہوگیا
DAILY MITHAN Apr 28, 2026
Headline تازہ ترین
ہم نے تیسری جنگ عظیم روکی ہے، 100 سال کی ڈپلومیسی سے بھی یہ کامیابی نہیں مل سکتی تھی: مصطفیٰ کمال
DAILY MITHAN Apr 28, 2026
تازہ ترین
پمز اسپتال میں عمران خان کی آنکھوں کا فالو اپ چیک اپ مکمل
DAILY MITHAN Apr 28, 2026
Headline تازہ ترین
اوپن اے آئی کی جانب سے اسمارٹ فون تیار کیے جانے کا امکان
DAILY MITHAN Apr 28, 2026
Headline تازہ ترین
آج کراچی میں ہونے والے کوالیفائر میچ کیلئے ٹریفک پلان جاری
DAILY MITHAN Apr 28, 2026
Headline تازہ ترین
مئی میں بلیو مون کا نظارہ کب ہوگا؟
DAILY MITHAN Apr 28, 2026
Headline تازہ ترین
معیشت بہتری کی جانب گامزن، جی ڈی پی 4 فیصد تک رہنے کی امید ہے: وزیر خزانہ
DAILY MITHAN Apr 28, 2026
تازہ ترین
کم عمری کی شادی زیادتی شمار ہوگی، 18 سال سے کم عمر کی شادی پر پابندی کا بل منظور
DAILY MITHAN Apr 28, 2026
Headline تازہ ترین
پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 8 ہزار روپے سے زائد کی کمی
DAILY MITHAN Apr 28, 2026
Headline تازہ ترین
سندھ بھر میں شدید گرمی، ہیٹ ویو کا خدشہ
DAILY MITHAN Apr 28, 2026
تازہ ترین
آر ایل این جی کے ذخائر میں تیزی سے کمی، گیس بحران شدت اختیار کرگیا
DAILY MITHAN Apr 28, 2026
تازہ ترین
صومالیہ کے قریب آئل ٹینکر پر قبضہ، پاکستانی مغوی کی کرب میں ڈوبی آڈیو سوشل میڈیا پر وائرل
DAILY MITHAN Apr 28, 2026
Headline تازہ ترین
نواز شریف کی طرح کسی بھی لیڈر نے فنکاروں کو سپورٹ نہیں کیا: اداکار وسیم عباس
DAILY MITHAN Apr 28, 2026
Headline تازہ ترین
پاور سیکٹر کے سرکلر ڈیٹ میں8 ماہ کے دوران 224 ارب روپے کا اضافہ
DAILY MITHAN Apr 28, 2026
تازہ ترین
وزیراعظم ذاتی حیثیت میں عدالت طلب
DAILY MITHAN Apr 28, 2026

Leave a Reply
Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

حالیہ نیوز
پاکستان
آرمی راکٹ فورس کمانڈ کا مقامی طور پر تیار کردہ فتح II میزائل کا کامیاب تجربہ
DAILY MITHAN Apr 28, 2026
پاکستان
ایل این جی کی عدم دستیابی سے 5 ہزار میگاواٹ پلانٹس سے بجلی پیدا نہیں ہورہی: پاور ڈویژن
DAILY MITHAN Apr 28, 2026
پاکستان
پنجاب اسمبلی میں چائلڈ میرج ریسٹرینٹ بل منظور،کم عمری کی شادی پر سخت سزائیں ملیں گی
DAILY MITHAN Apr 27, 2026
پاکستان
کراچی گرم موسم کی لپیٹ میں ، شہری خود کو کیسے محفوظ رکھیں؟
DAILY MITHAN Apr 27, 2026