Skip to content
  • Tuesday, 28 April 2026
  • 2:09 PM
Dailymithan news logo
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • کاروبار
  • دنیا
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • Home
  • آر ایل این جی کے ذخائر میں تیزی سے کمی، گیس بحران شدت اختیار کرگیا

حالیہ پوسٹس

  • معیشت بہتری کی جانب گامزن، جی ڈی پی 4 فیصد تک رہنے کی امید ہے: وزیر خزانہ
  • کم عمری کی شادی زیادتی شمار ہوگی، 18 سال سے کم عمر کی شادی پر پابندی کا بل منظور
  • پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 8 ہزار روپے سے زائد کی کمی
  • ایل این جی کی عدم دستیابی سے 5 ہزار میگاواٹ پلانٹس سے بجلی پیدا نہیں ہورہی: پاور ڈویژن
  • سندھ بھر میں شدید گرمی، ہیٹ ویو کا خدشہ
تازہ ترین

آر ایل این جی کے ذخائر میں تیزی سے کمی، گیس بحران شدت اختیار کرگیا

DAILY MITHAN Apr 28, 2026 0


آر ایل این جی کے ذخائر میں تیزی سے کمی، گیس بحران شدت اختیار کرگیا

ذرائع کا بتانا ہے کہ گھریلو صارفین کو بھی سپلائی میں کمی کر دی گئی ہے۔ فوٹو فائل

لاہور: گیس کا بحران آر ایل این جی نہ آنے کی وجہ سے شدت اختیار کر گیا۔

ذرائع سوئی ناردرن کے مطابق آر ایل این جی کے موجودہ ذخائر میں تیزی سے کمی ہو رہی ہے، پاور اور کھاد سیکٹر کو گیس کی فراہمی کم ترین سطح پر آگئی ہے۔

ذرائع کا بتانا ہے کہ گھریلو صارفین کو بھی سپلائی میں کمی کر دی گئی ہے۔

ذرائع کے مطابق گیس کی سپلائی صرف 700 ملین کیوبک فٹ پرآگئی جو ایران امریکا جنگ سے پہلے روزانہ 1200 ملین کیوبک فٹ تھی۔

ذرائع سوئی ناردرن کا کہنا ہے گیس کا شارٹ فال600 ملین کیوبک فٹ سے تجاوز کر گیا ہے۔

دوسری جانب سوئی گیس حکام کا کہنا ہے کہ کھانے کے تینوں اوقات میں پوری گیس فراہم کی جا رہی ہے۔



Source link

DAILY MITHAN

Website: https://dailymithan.com

متعلقہ کہانی
Headline تازہ ترین
معیشت بہتری کی جانب گامزن، جی ڈی پی 4 فیصد تک رہنے کی امید ہے: وزیر خزانہ
DAILY MITHAN Apr 28, 2026
تازہ ترین
کم عمری کی شادی زیادتی شمار ہوگی، 18 سال سے کم عمر کی شادی پر پابندی کا بل منظور
DAILY MITHAN Apr 28, 2026
Headline تازہ ترین
پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 8 ہزار روپے سے زائد کی کمی
DAILY MITHAN Apr 28, 2026
Headline تازہ ترین
سندھ بھر میں شدید گرمی، ہیٹ ویو کا خدشہ
DAILY MITHAN Apr 28, 2026
تازہ ترین
صومالیہ کے قریب آئل ٹینکر پر قبضہ، پاکستانی مغوی کی کرب میں ڈوبی آڈیو سوشل میڈیا پر وائرل
DAILY MITHAN Apr 28, 2026
Headline تازہ ترین
نواز شریف کی طرح کسی بھی لیڈر نے فنکاروں کو سپورٹ نہیں کیا: اداکار وسیم عباس
DAILY MITHAN Apr 28, 2026
Headline تازہ ترین
پاور سیکٹر کے سرکلر ڈیٹ میں8 ماہ کے دوران 224 ارب روپے کا اضافہ
DAILY MITHAN Apr 28, 2026
تازہ ترین
وزیراعظم ذاتی حیثیت میں عدالت طلب
DAILY MITHAN Apr 28, 2026
Headline تازہ ترین
جسٹس خادم سومرو کی ممکنہ طور پر سندھ ہائیکورٹ ٹرانسفر کا امکان
DAILY MITHAN Apr 28, 2026
Headline تازہ ترین
پاکستان میں الیکٹرک گاڑیوں کی جانب منتقلی کا پرجوش منصوبہ مشکلات کا شکار
DAILY MITHAN Apr 28, 2026
Headline تازہ ترین
بہن کی موت کا ثبوت دینے کیلئے بھائی قبر سے ڈھانچہ لیکر بینک پہنچ گیا
DAILY MITHAN Apr 28, 2026
تازہ ترین
پاکستان کیلئے 1.2 ارب ڈالر کی اگلی قسط کی منظوری کا معاملہ، آئی ایم ایف ایگزیکٹو بورڈ کا اجلاس طلب
DAILY MITHAN Apr 28, 2026
Headline تازہ ترین
آسٹریلوی کرکٹر ڈیوڈ وارنر کا سوشل میڈیا پر بھارتی صارف کو کرارا جواب
DAILY MITHAN Apr 28, 2026
Headline تازہ ترین
گدھے کا گوشت اور کھالیں چین برآمد کرنے کی منظوری
DAILY MITHAN Apr 28, 2026
تازہ ترین
امریکی صدر نے مذاکرات کی درخواست کی ہے، ایرانی وزیر خارجہ کا دعویٰ
DAILY MITHAN Apr 28, 2026
Headline تازہ ترین
لاہور سمیت ملک کے مختلف شہروں میں کہیں ہلکی اور کہیں تیز بارش، نشیبی علاقے زیرآب
DAILY MITHAN Apr 28, 2026
تازہ ترین
پاکستان کا اسٹرٹیجک پیٹرولیم ذخائر 90 دن تک بڑھانے کا منصوبہ
DAILY MITHAN Apr 28, 2026
Headline تازہ ترین
دبئی میں سائیکل اور ای اسکوٹر چلانے والوں کیلئے سخت قوانین نافذ
DAILY MITHAN Apr 28, 2026
Headline تازہ ترین
انگریز دور سے زنجیروں میں جکڑے لنڈی کوتل کے اخروٹ کے درخت کی انوکھی داستان
DAILY MITHAN Apr 28, 2026
تازہ ترین
پاکستان آج سفارتی کامیابی سے ہمکنار ہے اور نتیجہ خیز صورتحال پیداکر نےکی کوشش کر رہا ہے: رضوان سعید شیخ
DAILY MITHAN Apr 28, 2026

Leave a Reply
Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

حالیہ نیوز
پاکستان
ایل این جی کی عدم دستیابی سے 5 ہزار میگاواٹ پلانٹس سے بجلی پیدا نہیں ہورہی: پاور ڈویژن
DAILY MITHAN Apr 28, 2026
پاکستان
پنجاب اسمبلی میں چائلڈ میرج ریسٹرینٹ بل منظور،کم عمری کی شادی پر سخت سزائیں ملیں گی
DAILY MITHAN Apr 27, 2026
پاکستان
کراچی گرم موسم کی لپیٹ میں ، شہری خود کو کیسے محفوظ رکھیں؟
DAILY MITHAN Apr 27, 2026
پاکستان
وزیراعظم شہبازشریف اور فیلڈمارشل کا جنگ کے خاتمے میں کردار قابل تحسین ہے، ایرانی سفیر
DAILY MITHAN Apr 27, 2026