Skip to content
  • Tuesday, 28 April 2026
  • 8:26 PM
Dailymithan news logo
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • کاروبار
  • دنیا
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • Home
  • یوٹیوب میں اے آئی سرچ فیچر کا اضافہ

حالیہ پوسٹس

  • ریسلنگ کے مقابلوں میں پاکستان کے پہلوانوں کی شاندار کارکردگی ، 2 میڈلز یقینی ہوگئے
  • حج پرمٹ کے بغیر مکہ مکرمہ میں قیام اور عازمین حج کو سہولت فراہم کرنے پر 6 پاکستانی گرفتار
  • بابر اعظم نے پی ایس ایل میں ایک اور اعزاز اپنے نام کرلیا
  • جگر کے عام ترین لاعلاج مرض سے تحفظ فراہم کرنے والا آسان ترین طریقہ
  • ہائی کمیشن لندن اور جیریز کے درمیان قونصلر و ویزا سروس کے حوالے سے غلط فہمیاں پھیلائی جارہی ہیں: قمر رضا
Headline تازہ ترین

یوٹیوب میں اے آئی سرچ فیچر کا اضافہ

DAILY MITHAN Apr 28, 2026 0


یوٹیوب میں اے آئی سرچ فیچر کا اضافہ

کمپنی نے اس فیچر کا اعلان کیا / فائل فوٹو

گوگل کی جانب سے آرٹی فیشل انٹیلی جنس (اے آئی) سرچ کو متعدد پراڈکٹس کا حصہ بنایا جا رہا ہے۔

اب یوٹیوب میں بھی اے آئی سرچ کا فیچر متعارف کرایا جا رہا ہے۔

کمپنی کی جانب سے اعلان کیا گیا ہے کہ یہ تجرباتی فیچر امریکا میں 18 سال یا اس سے زائد عمر کے یوٹیوب پریمیئم صارفین کے لیے عارضی طور پر متعارف کرایا جا رہا ہے۔

آسک یوٹیوب نامی اس فیچر میں صارفین سادہ سرچ کی بجائے پیچیدہ سوالات پوچھ کر جامع رزلٹس حاصل کرسکیں گے جن میں ویڈیوز اور ٹیکسٹ وغیرہ شامل ہوں گے جبکہ فالو اپ سوالات بھی پوچھ سکیں گے۔

یہ فیچر آپ کو اکاؤنٹ میں جاکر خود ان ایبل کرنا ہوگا اور اس کے بعد سرچ بار میں آسک یوٹیوب نامی نئے بٹن پر کلک کرنے پر مختلف پروموٹس سجیشنز نظر آئیں گی یا آپ خود بھی پروموٹ تحریر کرسکتے ہیں۔

مثال کے طور پر آپ کسی جگہ کے روڈ ٹرپ کے بارے میں پوچھ سکتے ہیں۔

اس کے نتائج کے بعد آپ اس سے متعلق مزید سوالات پوچھ سکتے ہیں جبکہ کمپنی کی جانب سے سمری کے ساتھ ویڈیوز کی لسٹ بھی فراہم کی جاتی ہے۔

کمپنی نے یہ واضح نہیں کیا کہ اس فیچر کو کب تک تمام صارفین کے لیے متعارف کرایا جاسکتا ہے۔



Source link

DAILY MITHAN

Website: https://dailymithan.com

متعلقہ کہانی
Headline تازہ ترین
ریسلنگ کے مقابلوں میں پاکستان کے پہلوانوں کی شاندار کارکردگی ، 2 میڈلز یقینی ہوگئے
DAILY MITHAN Apr 28, 2026
Headline تازہ ترین
بابر اعظم نے پی ایس ایل میں ایک اور اعزاز اپنے نام کرلیا
DAILY MITHAN Apr 28, 2026
Headline تازہ ترین
جگر کے عام ترین لاعلاج مرض سے تحفظ فراہم کرنے والا آسان ترین طریقہ
DAILY MITHAN Apr 28, 2026
Headline تازہ ترین
ہائی کمیشن لندن اور جیریز کے درمیان قونصلر و ویزا سروس کے حوالے سے غلط فہمیاں پھیلائی جارہی ہیں: قمر رضا
DAILY MITHAN Apr 28, 2026
Headline تازہ ترین
اسلام آباد یونائیٹڈ کا پشاور زلمی کیخلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ
DAILY MITHAN Apr 28, 2026
تازہ ترین
یو اے ای نے تیل پیدا کرنے والے ممالک کی تنظیم اوپیک اور اوپیک پلس سے علیحدگی کا اعلان کردیا
DAILY MITHAN Apr 28, 2026
Headline تازہ ترین
جوڈیشل کمیشن نے اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس محسن کیانی،جسٹس بابراورجسٹس ثمن کے تبادلوں کی منظوری دیدی
DAILY MITHAN Apr 28, 2026
تازہ ترین
پاک افغان سرحد پر فتنہ الخوارج کی بلا اشتعال جارحیت پر پاک فوج کا بھرپور جواب، افغان طالبان کی متعدد چوکیاں تباہ
DAILY MITHAN Apr 28, 2026
Headline تازہ ترین
مچھر، مکھیوں، لال بیگ اور چیونٹیوں سمیت کیڑوں کو گھر سے دور رکھنے والے 5 عام پودے
DAILY MITHAN Apr 28, 2026
Headline تازہ ترین
حرکت قلب تھم جانے کے 40 گھنٹے بعد ایک شخص کرشماتی طور پر پھر زندہ ہوگیا
DAILY MITHAN Apr 28, 2026
Headline تازہ ترین
ہم نے تیسری جنگ عظیم روکی ہے، 100 سال کی ڈپلومیسی سے بھی یہ کامیابی نہیں مل سکتی تھی: مصطفیٰ کمال
DAILY MITHAN Apr 28, 2026
تازہ ترین
پمز اسپتال میں عمران خان کی آنکھوں کا فالو اپ چیک اپ مکمل
DAILY MITHAN Apr 28, 2026
Headline تازہ ترین
اوپن اے آئی کی جانب سے اسمارٹ فون تیار کیے جانے کا امکان
DAILY MITHAN Apr 28, 2026
Headline تازہ ترین
آج کراچی میں ہونے والے کوالیفائر میچ کیلئے ٹریفک پلان جاری
DAILY MITHAN Apr 28, 2026
Headline تازہ ترین
مئی میں بلیو مون کا نظارہ کب ہوگا؟
DAILY MITHAN Apr 28, 2026
Headline تازہ ترین
معیشت بہتری کی جانب گامزن، جی ڈی پی 4 فیصد تک رہنے کی امید ہے: وزیر خزانہ
DAILY MITHAN Apr 28, 2026
تازہ ترین
کم عمری کی شادی زیادتی شمار ہوگی، 18 سال سے کم عمر کی شادی پر پابندی کا بل منظور
DAILY MITHAN Apr 28, 2026
Headline تازہ ترین
پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 8 ہزار روپے سے زائد کی کمی
DAILY MITHAN Apr 28, 2026
Headline تازہ ترین
سندھ بھر میں شدید گرمی، ہیٹ ویو کا خدشہ
DAILY MITHAN Apr 28, 2026
تازہ ترین
آر ایل این جی کے ذخائر میں تیزی سے کمی، گیس بحران شدت اختیار کرگیا
DAILY MITHAN Apr 28, 2026

Leave a Reply
Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

حالیہ نیوز
پاکستان
آرمی راکٹ فورس کمانڈ کا مقامی طور پر تیار کردہ فتح II میزائل کا کامیاب تجربہ
DAILY MITHAN Apr 28, 2026
پاکستان
ایل این جی کی عدم دستیابی سے 5 ہزار میگاواٹ پلانٹس سے بجلی پیدا نہیں ہورہی: پاور ڈویژن
DAILY MITHAN Apr 28, 2026
پاکستان
پنجاب اسمبلی میں چائلڈ میرج ریسٹرینٹ بل منظور،کم عمری کی شادی پر سخت سزائیں ملیں گی
DAILY MITHAN Apr 27, 2026
پاکستان
کراچی گرم موسم کی لپیٹ میں ، شہری خود کو کیسے محفوظ رکھیں؟
DAILY MITHAN Apr 27, 2026