Skip to content
  • Tuesday, 26 May 2026
  • 2:56 AM
Dailymithan news logo
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • کاروبار
  • دنیا
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • Home
  • ناسا نے پہلی بار خلا بازوں کو اپنے اسمارت فونز خلا میں لے جانے کی اجازت دیدی

حالیہ پوسٹس

  • ابراہیمی معاہدہ کیا ہے اور اب تک کتنے مسلم ممالک اس پر دستخط کر چکے؟
  • اسرائیل نے جنگ بندی کے باوجود لبنان میں بڑی فوجی کارروائی کا اعلان کر دیا
  • محمد رضوان کو ڈراپ کرنے کے حوالے سے پاکستانی ٹیم کے ہیڈ کوچ کا اہم بیان سامنے آگیا
  • پاک فوج سی پیک کی تعمیر کیلئے مکمل تعاون جاری رکھے گی: فیلڈ مارشل عاصم منیر
  • دنیا بھر سے آئے تقریباً 18لاکھ عازمین حج منیٰ پہنچ گئے
Headline تازہ ترین

ناسا نے پہلی بار خلا بازوں کو اپنے اسمارت فونز خلا میں لے جانے کی اجازت دیدی

DAILY MITHAN Feb 9, 2026 0


ناسا نے پہلی بار خلا بازوں کو اپنے اسمارت فونز خلا میں لے جانے کی اجازت دیدی

اس کا اطلاق فروری کے وسط میں جانے والے مشن سے ہوگا / فوٹو بشکریہ ناسا

امریکی خلائی ادارے ناسا نے پہلی بار خلا بازوں کو اپنے ذاتی اسمارٹ فونز خلا میں لے جانے کی اجازت دی ہے۔

پالیسی میں تبدیلی کا آغاز کریو 12 اور آرٹیمس 2 مشنز سے ہوگا۔

کریو 12 مشن فروری 2026 کے وسط میں انٹرنیشنل اسپیس اسٹیشن میں بھیجا جائے گا جبکہ آرٹیمس 2 مشن مارچ میں چاند کے مدار کی جانب روانہ ہوگا۔

ناسا کی نئی پالیسی سے خلا بازوں کو خلائی مشنز کے دوران جدید آئی فون اور اینڈرائیڈ اسمارٹ فونز خلا میں لے جانے کا موقع ملے گا۔

اس سے قبل ناسا کی جانب سے خلا بازوں کو صرف ادارے کے فراہم کردہ کیمرے استعمال کرنے کی اجازت دی جاتی تھی۔

ناسا کے منتظم جیراڈ آئزک مین نے بتایا کہ اس فیصلے سے خلا بازوں کو زمین سے باہر اپنے تجربات فلمانے کا موقع ملے گا اور وہ تصاویر یا ویڈیوز عوام کے ساتھ شیئر کرسکیں گے۔

انہوں نے ایک ایکس (ٹوئٹر) پوسٹ میں کہا کہ ‘ہم خلا بازوں کو اپنے خاندانوں کے لیے خصوصی لمحات کیمرے کی آنکھ میں محفوظ کرنے کے ٹولز فراہم کر رہے ہیں جبکہ وہ دنیا کے ساتھ تصاویر اور ویڈیوز بھی شیئر کرسکیں گے’۔

ناسا کے مطابق اس فیصلے سے مستقبل میں زمین کے مدار اور چاند کی سطح پر سائنسی تجربات کو بھی معاونت ملے گی۔

جیراڈ آئزک مین کے مطابق یہ فیصلہ بہت اہم ہے اور ہم طویل عرصے سے موجود روایات کو چیلنج کر رہے ہیں جبکہ جدید ہارڈ وئیر کو خلائی پروازوں میں لے جانے کی اجازت دے رہے ہیں۔

ابھی ناسا کے مشنز سے خلا میں جانے والے افراد ڈی ایس ایل آر کیمرے اور گو پرو کیمرے ہی لے جاسکتے ہیں جن میں سے بیشتر برسوں پرانے ہوتے ہیں۔

ان کیمروں کا رزلٹ بھی اچھا ہوتا ہے مگر ان کی تصاویر یا ویڈیوز کو فوری طور پر شیئر نہیں کیا جاسکتا جبکہ اسمارٹ فونز جیسے فیچرز بھی دستیاب نہیں ہوتے۔



Source link

DAILY MITHAN

Website: https://dailymithan.com

متعلقہ کہانی
تازہ ترین
ابراہیمی معاہدہ کیا ہے اور اب تک کتنے مسلم ممالک اس پر دستخط کر چکے؟
DAILY MITHAN May 26, 2026
تازہ ترین
اسرائیل نے جنگ بندی کے باوجود لبنان میں بڑی فوجی کارروائی کا اعلان کر دیا
DAILY MITHAN May 26, 2026
Headline تازہ ترین
محمد رضوان کو ڈراپ کرنے کے حوالے سے پاکستانی ٹیم کے ہیڈ کوچ کا اہم بیان سامنے آگیا
DAILY MITHAN May 26, 2026
Headline تازہ ترین
پرنس رحیم آغا خان گلگت بلتستان کا دورہ مکمل کر کے چترال لوئر پہنچ گئے
DAILY MITHAN May 25, 2026
Headline تازہ ترین
ہراسانی کا الزام، پاکستان فٹبال فیڈریشن نے ڈائریکٹر کو عہدے سے برطرف کردیا
DAILY MITHAN May 25, 2026
Headline تازہ ترین
کراچی میں پسند کی شادی کرنے والے میاں بیوی کو فائرنگ کرکے قتل کردیاگیا
DAILY MITHAN May 25, 2026
Headline تازہ ترین
رات گئے تک اسمارٹ فونز استعمال کرنے کا ایک بڑا نقصان دریافت
DAILY MITHAN May 25, 2026
Headline تازہ ترین
چقندر کا جوس بلڈ پریشر کو کنٹرول میں رکھنے کیلئے بہترین
DAILY MITHAN May 25, 2026
Headline تازہ ترین
عید الاضحیٰ پر 30 فیصد خصوصی رعایت سے فائدہ اٹھائیں
DAILY MITHAN May 25, 2026
Headline تازہ ترین
سکیورٹی کمزوریوں سے بچنے کیلئے گوگل کروم کو اپ ڈیٹ کرلیں
DAILY MITHAN May 25, 2026
Headline تازہ ترین
سائنسدانوں نے انٹار کٹیکا کے ایک راز کو دریافت کرلیا
DAILY MITHAN May 25, 2026
تازہ ترین
ایران امریکا معاہدے کے ساتھ ہی مسلم ممالک کو ’ابراہیمی معاہدے‘ کا حصہ بن جانا چاہیے: ٹرمپ
DAILY MITHAN May 25, 2026
تازہ ترین
امریکا ایران متوقع معاہدے کے مثبت اثرات، پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں 4000 پوائنٹس کا اضافہ
DAILY MITHAN May 25, 2026
Headline تازہ ترین
موبائل فونزکی درآمدات میں مزید اضافہ، 10ماہ کے دوران 455 ارب سے زائد کے موبائل فونز درآمد
DAILY MITHAN May 25, 2026
Headline تازہ ترین
کوئٹہ میں جائیداد کے تنازع پر فائرنگ، باپ، تین بیٹے اور بیٹی جاں بحق
DAILY MITHAN May 25, 2026
تازہ ترین
وزیراعظم سے ملاقات، شی جن پنگ کی مشرق وسطیٰ میں قیام امن کیلئے پاکستان کے کردار کی تعریف
DAILY MITHAN May 25, 2026
Headline تازہ ترین
وہ عام ترین غلطی جو اینڈرائیڈ فون کی اسٹوریج بھرنے کا باعث بنتی ہے
DAILY MITHAN May 25, 2026
Headline تازہ ترین
محسن نقوی سے ملاقات میں کیا گفتگو ہوئی؟ سہیل آفریدی کا بیان سامنے آگیا
DAILY MITHAN May 25, 2026
تازہ ترین
فیلڈ مارشل عاصم منیر کے امریکا ایران مذاکرات میں ثالثی کردار کا عالمی سطح پر بھی اعتراف ہونے لگا
DAILY MITHAN May 25, 2026
Headline تازہ ترین
سندھ میں پارہ 50 ڈگری تک جانے کا امکان، ہیٹ ویو الرٹ جاری
DAILY MITHAN May 25, 2026

Leave a Reply
Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

حالیہ نیوز
پاکستان
پاک فوج سی پیک کی تعمیر کیلئے مکمل تعاون جاری رکھے گی: فیلڈ مارشل عاصم منیر
DAILY MITHAN May 26, 2026
پاکستان
تاحکم ثانی ون کانسٹیٹیوشن ایونیو اپارٹمنٹ مالکان کو بے دخل نہ کیا جائے: اسلام آباد ہائیکورٹ
DAILY MITHAN May 25, 2026
پاکستان
وزیراعظم آج چین میں مصروف ترین دن گزاریں گے، چینی صدر اور وزیراعظم سے ملاقات کرینگے
DAILY MITHAN May 25, 2026
پاکستان
آئی جی بلوچستان نے ابتدائی رپورٹ وزیر داخلہ اور وزیر اعلیٰ بلوچستان کو پیش کردی
DAILY MITHAN May 25, 2026