Skip to content
  • Wednesday, 29 April 2026
  • 3:59 AM
Dailymithan news logo
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • کاروبار
  • دنیا
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • Home
  • ملک کے بالائی علاقوں میں ایک بار پھر برفباری کا سلسلہ شروع، رابطہ سڑکیں بند، ریسکیو آپریشن جاری

حالیہ پوسٹس

  • امریکا نے ایران کے 35 اداروں اور شخصیات پر پابندیاں عائد کر دیں
  • بابراعظم نے زبردست بیٹنگ کی، بابر کی وکٹ لینےکیلئے ان کو غلطی پر مجبور کرنا پڑتا ہے، رومان رئیس
  • عالمی بینک کی توانائی کی قیمتوں میں 24 فیصد اضافےکی پیشگوئی
  • امریکی ناکہ بندی سے ایران کی تجارت معطل، چاہ بہار میں 20 سےزائد جہاز پھنس گئے: سینٹکام
  • جو اتحاد نائن الیون کے بعد نظر آیا اس کی آج یوکرین کے دفاع کیلئے ضرورت ہے، شاہ چارلس
تازہ ترین

ملک کے بالائی علاقوں میں ایک بار پھر برفباری کا سلسلہ شروع، رابطہ سڑکیں بند، ریسکیو آپریشن جاری

DAILY MITHAN Jan 27, 2026 0


ملک کے بالائی علاقوں میں ایک بار پھر برفباری کا سلسلہ شروع، رابطہ سڑکیں بند، ریسکیو آپریشن جاری

بلوچستان کے پاک افغان سرحدی علاقوں برف باری سے اہم شاہراہیں برف سے ڈھک گئیں، غذر کے بالائی علاقوں میں شدید برفباری سے نظام زندگی مفلوج ہوگیا

ملک کے بیشتر بالائی اور شمالی علاقوں میں مغربی ہواؤں کا طاقتور سسٹم داخل ہونے سے سردی کی شدت  مزید بڑھ گئی۔

بلوچستان کے علاقوں کوئٹہ ، زیارت ، کوژک ٹاپ ، کان مہترزئی ، خانوزئی ، شیلا باغ اور مسلم باغ میں برفباری کا سلسلہ پھر شروع ہوگیا جس سے  رابطہ سڑکیں بند ہوگئیں۔

بلوچستان کے پاک افغان سرحدی علاقوں برف باری سے اہم شاہراہیں برف سے ڈھک گئی ہیں۔ قلات میں تین انچ تک برف پڑچکی ہے، لکپاس اور دیگر قومی شاہراہوں سے برف ہٹانے کے لیے ہیوی مشینری کا استعمال اورنمک پاشی کی جا رہی ہے۔

ادھر  استور میں گزشتہ رات سے پہاڑوں اوربالائی علاقوں میں برفباری کا سلسلہ وقفے وقفے کے ساتھ جاری ہے۔ چلاس میں بابوسر ٹاپ،نانگا پربت،بھٹوگاہ ٹاپ،داریل اورتانگیر کے پہاڑوں پر برف باری ہورہی ہے۔

غذر کے بالائی علاقوں میں شدید برفباری اور میدانی علاقوں بارش کے بعد نظام زندگی مفلوج ہوگیا۔ 

دوسری جانب وادی نیلم میں برف باری کے باعث بندشاہراہ نیلم کو چلہانہ سے کیل تک ٹریفک کے لیے بحال کر دیا گیا۔



Source link

DAILY MITHAN

Website: https://dailymithan.com

متعلقہ کہانی
Headline تازہ ترین
بابراعظم نے زبردست بیٹنگ کی، بابر کی وکٹ لینےکیلئے ان کو غلطی پر مجبور کرنا پڑتا ہے، رومان رئیس
DAILY MITHAN Apr 29, 2026
تازہ ترین
عالمی بینک کی توانائی کی قیمتوں میں 24 فیصد اضافےکی پیشگوئی
DAILY MITHAN Apr 29, 2026
Headline تازہ ترین
امریکی ناکہ بندی سے ایران کی تجارت معطل، چاہ بہار میں 20 سےزائد جہاز پھنس گئے: سینٹکام
DAILY MITHAN Apr 29, 2026
Headline تازہ ترین
پشاور زلمی کی فائنل تک رسائی میری وجہ سے نہیں، سب کی مشترکہ محنت ہے: کپتان بابر اعظم
DAILY MITHAN Apr 29, 2026
Headline تازہ ترین
ایل این جی نہ آنے سے پاکستان میں گیس کا بحران شدت اختیار کرگیا
DAILY MITHAN Apr 28, 2026
Headline تازہ ترین
افغانستان 25 ہزارخاتون ٹیچرز سے محروم ہوسکتا ہے، طالبان کی خواتین پر پابندیوں پر یونیسیف کا انتباہ
DAILY MITHAN Apr 28, 2026
تازہ ترین
25کلو واٹ اور اس سےکم سولر صارفین کیلئے نیپرا لائسنس کی شرط ختم کردی گئی
DAILY MITHAN Apr 28, 2026
Headline تازہ ترین
انار کھانے کی عادت کا بہترین فائدہ دریافت
DAILY MITHAN Apr 28, 2026
Headline تازہ ترین
بابر اعظم نے پی ایس ایل کے ایک سیزن میں سب سے زیادہ رنز بنانےکا ریکارڈ برابر کر دیا
DAILY MITHAN Apr 28, 2026
Headline تازہ ترین
ریسلنگ کے مقابلوں میں پاکستان کے پہلوانوں کی شاندار کارکردگی ، 2 میڈلز یقینی ہوگئے
DAILY MITHAN Apr 28, 2026
Headline تازہ ترین
بابر اعظم نے پی ایس ایل میں ایک اور اعزاز اپنے نام کرلیا
DAILY MITHAN Apr 28, 2026
Headline تازہ ترین
جگر کے عام ترین لاعلاج مرض سے تحفظ فراہم کرنے والا آسان ترین طریقہ
DAILY MITHAN Apr 28, 2026
Headline تازہ ترین
ہائی کمیشن لندن اور جیریز کے درمیان قونصلر و ویزا سروس کے حوالے سے غلط فہمیاں پھیلائی جارہی ہیں: قمر رضا
DAILY MITHAN Apr 28, 2026
Headline تازہ ترین
اسلام آباد یونائیٹڈ کا پشاور زلمی کیخلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ
DAILY MITHAN Apr 28, 2026
Headline تازہ ترین
یوٹیوب میں اے آئی سرچ فیچر کا اضافہ
DAILY MITHAN Apr 28, 2026
تازہ ترین
یو اے ای نے تیل پیدا کرنے والے ممالک کی تنظیم اوپیک اور اوپیک پلس سے علیحدگی کا اعلان کردیا
DAILY MITHAN Apr 28, 2026
Headline تازہ ترین
جوڈیشل کمیشن نے اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس محسن کیانی،جسٹس بابراورجسٹس ثمن کے تبادلوں کی منظوری دیدی
DAILY MITHAN Apr 28, 2026
تازہ ترین
پاک افغان سرحد پر فتنہ الخوارج کی بلا اشتعال جارحیت پر پاک فوج کا بھرپور جواب، افغان طالبان کی متعدد چوکیاں تباہ
DAILY MITHAN Apr 28, 2026
Headline تازہ ترین
مچھر، مکھیوں، لال بیگ اور چیونٹیوں سمیت کیڑوں کو گھر سے دور رکھنے والے 5 عام پودے
DAILY MITHAN Apr 28, 2026
Headline تازہ ترین
حرکت قلب تھم جانے کے 40 گھنٹے بعد ایک شخص کرشماتی طور پر پھر زندہ ہوگیا
DAILY MITHAN Apr 28, 2026

Leave a Reply
Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

حالیہ نیوز
پاکستان
آرمی راکٹ فورس کمانڈ کا مقامی طور پر تیار کردہ فتح II میزائل کا کامیاب تجربہ
DAILY MITHAN Apr 28, 2026
پاکستان
ایل این جی کی عدم دستیابی سے 5 ہزار میگاواٹ پلانٹس سے بجلی پیدا نہیں ہورہی: پاور ڈویژن
DAILY MITHAN Apr 28, 2026
پاکستان
پنجاب اسمبلی میں چائلڈ میرج ریسٹرینٹ بل منظور،کم عمری کی شادی پر سخت سزائیں ملیں گی
DAILY MITHAN Apr 27, 2026
پاکستان
کراچی گرم موسم کی لپیٹ میں ، شہری خود کو کیسے محفوظ رکھیں؟
DAILY MITHAN Apr 27, 2026