Skip to content
  • Tuesday, 2 June 2026
  • 11:31 AM
Dailymithan news logo
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • کاروبار
  • دنیا
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • Home
  • بالی وڈ اداکار سنجے دت اور نورا فتیحی کا گانا تنازع کا شکار، پابندی لگانے کا مطالبہ

حالیہ پوسٹس

  • پاکستان میں اس سال قربانی کے جانوروں کی کتنی کھالیں جمع ہوئیں؟ اعدادو شمار جاری
  • شارع فیصل پر لین کی خلاف ورزی پر چالان، موٹرسائیکلز،کمرشل گاڑیوں کو تیسرے اور چوتھے ٹریک پر چلنے کی ہدایت
  • کچے مکان کی چھت گرنے سے ملبے تلے دب کر 6 بچےجاں بحق
  • موساد کے نئے سربراہ رومن گوفمین کی تقرری پر اختلافات سامنے آگئے
  • گھریلو ملازمہ مبینہ اجتماعی زیادتی کے بعد اسقاط حمل کے دوران جاں بحق
انٹرٹینمنٹ

بالی وڈ اداکار سنجے دت اور نورا فتیحی کا گانا تنازع کا شکار، پابندی لگانے کا مطالبہ

DAILY MITHAN Mar 17, 2026 0


بالی وڈ اداکار سنجے دت اور نورا فتیحی کا گانا تنازع کا شکار، پابندی لگانے کا مطالبہ

 اداکار سنجے دت کی نئی آنے والی فلم ‘کے ڈی: دی ڈیول’ کا گانا ‘سرکے چونر تیری سرکے’ یوٹیوب پر ریلیز ہوتے ہی تنقید کی زد میں آگیا / فائل فوٹو

بالی وڈ اداکار سنجے دت اور نورا فتیحی ہی کا نیا گانا منشکل میں پڑ گیا۔

بھارتی میڈیا کے مطابق اداکار سنجے دت کی نئی آنے والی فلم ‘کے ڈی: دی ڈیول’ کا گانا ‘سرکے چونر تیری سرکے’ یوٹیوب پر ریلیز کیا گیا جو ریلیز ہوتے ہی تنقید کی زد میں آگیا۔

میڈیا رپورٹس میں بتایا گیا ہے کہ ایڈووکیٹ ونیت جندال نے سینٹرل بورڈ آف فلم سرٹیفکیشن کو شکایت درج کروائی جس میں ہندی گانے کیخلاف فوری قانونی کارروائی کی درخواست کی گئی ہے۔

میڈیا رپورٹس میں بتایا گیا ہے کہ ایڈووکیٹ نے اس کی شکایت وزارت اطلاعات و نشریات کو بھی کی ہے اور کہا گیا ہے کہ گانے کے کچھ بول واضح طور پر قابل اعتراض اور عوامی استعمال کے لیے نامناسب ہیں جبکہ فلم بندی میں فحاشی کو بھی دکھایا گیا ہے۔

شکایت کے مطابق ایسے گانے اور بول کم عمر بچوں اور نوجواں کیلئے درست نہیں ہیں لہذا گانے پر فوری پابندی عائد کی جائے۔



Source link

DAILY MITHAN

Website: https://dailymithan.com

متعلقہ کہانی
انٹرٹینمنٹ
‘ڈولا رے گانے’ کی شوٹنگ کے دوران حاملہ ہونیکا دعویٰ، مادھوری ڈکشت نے خاموشی توڑ دی
DAILY MITHAN Jun 1, 2026
انٹرٹینمنٹ
معروف بھارتی گلوکارہ چل بسیں
DAILY MITHAN Jun 1, 2026
انٹرٹینمنٹ
بھارتی اداکار اجیت کمار کی والدہ 89 سال کی عمر میں انتقال کرگئیں
DAILY MITHAN May 31, 2026
انٹرٹینمنٹ
7 دہائیوں بعد مس فرانس نے مس یونیورس میں حصہ لینے سے انکار کردیا
DAILY MITHAN May 30, 2026
انٹرٹینمنٹ
آسکر ایوارڈ یافتہ ایڈیٹر مارسیا لوکاس کینسر سے انتقال کرگئیں
DAILY MITHAN May 30, 2026
انٹرٹینمنٹ
کسی کے 6 تو کسی کے 9 بچے ہیں، اللہ ملک پر رحم کرے: بشریٰ انصاری
DAILY MITHAN May 30, 2026
انٹرٹینمنٹ
جہیز کی مانگ پر لڑکیوں کی موت، کنگنا نے شادی سے پہلے لڑکیوں کو کیا کرنے کا مشورہ دیا؟
DAILY MITHAN May 21, 2026
انٹرٹینمنٹ
رجنی کانت نے الیکشن میں وجےکی کامیابی اور تامل ناڈوکا وزیر اعلیٰ بننے پر خاموشی توڑ دی
DAILY MITHAN May 18, 2026
انٹرٹینمنٹ
کولمبین گلوکارہ شکیرا ٹیکس فراڈ کے مقدمے میں بری
DAILY MITHAN May 18, 2026
انٹرٹینمنٹ
سب لڑکے فراڈ ہوتے ہیں، ایک موقع دینا کافی ہے، فرحان سعید کا لڑکیوں کو مشورہ
DAILY MITHAN May 17, 2026
انٹرٹینمنٹ
شاہ رخ نے فلم’میں ہوں نا’ کیلئے آفر کی لیکن فرح خان نے منع کردیا، سیف خان کا انکشاف
DAILY MITHAN May 17, 2026
انٹرٹینمنٹ
کیا پاپارازی نے کانز فلم فیسٹیول میں عالیہ بھٹ کو نظر انداز کردیا؟ سوشل میڈیا پر دلچسپ تبصرے
DAILY MITHAN May 14, 2026
انٹرٹینمنٹ
بھارتی اداکار دلیپ راج دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگئے
DAILY MITHAN May 13, 2026
انٹرٹینمنٹ
اداکاراؤں کو لباس کے انتخاب میں حدود کا خیال رکھنا چاہیے: فضا علی
DAILY MITHAN May 11, 2026
انٹرٹینمنٹ
پاکستانی منی ایچر آرٹسٹ مہین الہٰی کے فن پاروں کی لندن میں نمائش
DAILY MITHAN May 9, 2026
انٹرٹینمنٹ
آرٹس کونسل پاکستان میں 3 روزہ ’آرٹس المنائی فیسٹیول 2026‘ کا افتتاح
DAILY MITHAN May 9, 2026
انٹرٹینمنٹ
اشنا شاہ کے گھر ننھے مہمان کی آمد متوقع، اداکارہ نے خوشخبری سنا دی
DAILY MITHAN May 9, 2026
انٹرٹینمنٹ
اداکار علی رضا اور میں ایک دوسرے کے دشمن ہوا کرتے تھے: کنزہ ہاشمی کا انکشاف
DAILY MITHAN May 8, 2026
انٹرٹینمنٹ
جیف بیزوس پر 20 ملین ڈالرز خرچ کرکے چیئرپرسن بننے کا الزام، شدید تنقید کا سامنا
DAILY MITHAN May 7, 2026
انٹرٹینمنٹ
سونے اور 1800 ہیروں سے تیار کردہ ایشا امبانی کی ساڑھی میٹ گالا میں سب کی توجہ کا مرکز رہی
DAILY MITHAN May 6, 2026

Leave a Reply
Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

حالیہ نیوز
پاکستان
پنجاب بھر کے مدارس ایک ہی رجسٹریشن نظام کے تحت لانے کا فیصلہ
DAILY MITHAN Jun 2, 2026
پاکستان
لبنان پر اسرائیلی حملے عالمی قوانین کی خلاف ورزی ہیں: پاکستان کی سخت مذمت
DAILY MITHAN Jun 2, 2026
پاکستان
گھوٹکی اور کشمور میں مٹی کے طوفان نے تباہی مچا دی، 3 افراد جاں بحق، 60 سے زائد زخمی
DAILY MITHAN Jun 2, 2026
پاکستان
بھارت کیساتھ جو پچھلی بار ہوا شاید انکی تسلی نہیں ہوئی، ایک بار پھر شوق پورا کر لیں تسلی ہوگی: وزیردفاع
DAILY MITHAN Jun 1, 2026