Skip to content
  • Monday, 25 May 2026
  • 2:51 PM
Dailymithan news logo
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • کاروبار
  • دنیا
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • Home
  • ایران کیساتھ مثبت بات چیت جاری ہے، یہ عمل سب کیلئے انتہائی مثبت ثابت ہوسکتا ہے: ٹرمپ

حالیہ پوسٹس

  • سونے کی قیمت میں پھر بڑا اضافہ، فی تولہ کتنے میں فروخت ہورہا ہے؟
  • محسن نقوی سے ملاقات میں کیا گفتگو ہوئی؟ سہیل آفریدی کا بیان سامنے آگیا
  • فیلڈ مارشل عاصم منیر کے امریکا ایران مذاکرات میں ثالثی کردار کا عالمی سطح پر بھی اعتراف ہونے لگا
  • سندھ میں پارہ 50 ڈگری تک جانے کا امکان، ہیٹ ویو الرٹ جاری
  • چاند پر خلا بازوں کو بھیجنے کے حوالے سے چین کی اہم پیشرفت
دنیا

ایران کیساتھ مثبت بات چیت جاری ہے، یہ عمل سب کیلئے انتہائی مثبت ثابت ہوسکتا ہے: ٹرمپ

DAILY MITHAN May 4, 2026 0


ایران کیساتھ مثبت بات چیت جاری ہے، یہ عمل سب کیلئے انتہائی مثبت ثابت ہوسکتا ہے: ٹرمپ

فوٹو: فائل

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہےکہ  ایران کے ساتھ بہت مثبت بات چیت جاری ہے۔

صدر ٹرمپ نے سوشل میڈیا پر جاری پیغام میں لکھا میرے نمائندے ایران کے ساتھ بہت مثبت بات چیت کر رہے ہیں اور  ایران سے بات چیت کا یہ عمل سب کیلئے انتہائی مثبت ثابت ہوسکتا ہے۔

امریکی صدر  نے  پیر سے آبنائے ہرمز میں جہازوں کی نقل و حرکت بحال کرنےکا بھی اعلان کردیا۔

 صدر ٹرمپ نے سوشل میڈیا پر جاری پیغام میں کہاکہ دنیا کےکچھ ممالک نے ہم سے اپنے جہاز نکالنےکیلئے مدد مانگی، امریکا پیر کی صبح آبنائے ہرمز میں پھنسے جہازوں کو آزاد کرانے کی کوشش شروع کرے گا، ان ممالک کاکہنا ہےکہ جب تک ہرمز نکلنےکےلیے محفوظ نہیں ہوجاتا وہاں سےجہاز  واپس نہیں جائیں گے، آبنائے ہرمز سےجہازوں کی محفوظ نقل وحرکت کےعمل ‘ پراجیکٹ فریڈم’ کا آغازپیرکی صبح سےہوگا۔

امریکی صدر نے کہا یہ ان ممالک کےجہاز ہیں جو مشرق وسطیٰ میں حالیہ تنازع میں شامل نہیں، اپنے نمائندوں سے کہاکہ ان ممالک کو بتادیں کہ ان کے پھنسےجہاز اور عملےکو آبنائے ہرمز سے نکالنےکی بہترین کوشش کریں گے، ہرمزسے جہاز کی آزادانہ نقل وحرکت کا مقصد ان کمپنیوں اور ممالک کو ریلیف دینا ہے جنہوں نےغلط کام نہیں کیا۔

صدر ٹرمپ نے کہا  ہرمز میں پھنسے بہت سےجہازوں میں کھانے پینےکے سامان سمیت انسانی ضرورت کی بہت سی چیزوں کی کمی ہے، یہ اقدام فریقین کے درمیان خیرسگالی کو فروغ دینے میں اہم کردار ادا کر سکتا ہے، انہوں نے ساتھ ہی خبر دار کیاکہ اس انسانی ہمدردی کے عمل میں کسی بھی قسم کی رکاوٹ ڈالی گئی توسخت جواب دیں گے۔



Source link

DAILY MITHAN

Website: https://dailymithan.com

متعلقہ کہانی
دنیا
اسرائیلی حراست سے رہائی کے بعد اسپین پہنچنے والے فلوٹیلا کارکنان پر پولیس کا بدترین تشدد
DAILY MITHAN May 24, 2026
دنیا
روس کا یوکرین پر ’اوریشنک‘ ہائپرسونک میزائل سمیت 90 میزائلوں اور 600 ڈرونز سے حملہ
DAILY MITHAN May 24, 2026
دنیا
حجاج کے تحفظ کیلئے جامع انتظامات، سعودیہ نے دفاعی نظام نصب کرنے کی ویڈیو جاری کردی
DAILY MITHAN May 24, 2026
دنیا
اسرائیل کا غزہ پر فضائی حملہ، اپارٹمنٹ تباہ، اسپتال کو بھی نشانہ بنایا
DAILY MITHAN May 24, 2026
دنیا
روس کے ایک بار پھر یوکرین پر ہائپر سونک میزائلوں سے حملے
DAILY MITHAN May 24, 2026
دنیا
ایران کیساتھ معاہدہ اسرائیل کیلئے بڑا سکیورٹی چیلنج بن سکتا ہے: لنزے گراہم
DAILY MITHAN May 24, 2026
دنیا
سعودی محکمہ موسمیات کی مناسک حج کے دوران مکہ مکرمہ میں سخت گرمی کی پیشگوئی
DAILY MITHAN May 23, 2026
دنیا
فرانس نے انتہا پسند اسرائیلی وزیر اتمر بن گویر کے فرانسیسی سرزمین میں داخلے پر پابندی عائد کردی
DAILY MITHAN May 23, 2026
دنیا
اسرائیل میں حکومت پر تنقید کرنے والے اساتذہ کی جاسوسی کیے جانے کا انکشاف
DAILY MITHAN May 23, 2026
دنیا
سعودی عرب میں عازمین حج کی تعداد 15 لاکھ 18 ہزار تک پہنچ گئی
DAILY MITHAN May 23, 2026
دنیا
امریکا نے اڑن طشتریوں سے متعلق خفیہ فائلوں کا دوسرا حصہ جاری کردیا
DAILY MITHAN May 23, 2026
دنیا
جنگ بندی کے باوجود اسرائیل کے جنوبی لبنان میں حملے، مزید 10 افراد شہید
DAILY MITHAN May 23, 2026
دنیا
نیویارک ریلی میں امریکی صدر کیخلاف نعرے بازی، شرکاء کی جانب سے ‘ٹرمپ کو یہاں سے نکالو’ کے نعرے
DAILY MITHAN May 23, 2026
دنیا
ڈونلڈ ٹرمپ کا اپنے بیٹے کی شادی میں شرکت نہ کرنے کا اعلان
DAILY MITHAN May 23, 2026
دنیا
امریکا نے ایرانی میزائلوں سے اسرائیل کے دفاع کیلئے اسرائیلی فوج کے مقابلے کہیں زیادہ انٹرسیپٹر میزائل فائر کیے: امریکی اخبار
DAILY MITHAN May 22, 2026
دنیا
گلوبل صمود فلوٹیلا کے ترکیے پہنچنے والے ارکان پر بدترین اسرائیلی تشدد کا انکشاف، جنسی زیادتی کے واقعات بھی رپورٹ
DAILY MITHAN May 22, 2026
دنیا
ذی الحج کے پہلے جمعے لاکھوں زائرین کی مسجد الحرام میں نماز جمعہ کی ادائیگی
DAILY MITHAN May 22, 2026
دنیا
مکہ میں حج سکیورٹی فورسز کی پریڈ، حج کی سکیورٹی کیلئے تیاریوں کا مظاہرہ
DAILY MITHAN May 22, 2026
دنیا
بنگلادیش میں ’ڈونلڈ ٹرمپ‘ نامی بھینسا سوشل میڈیا اسٹار بن گیا، ویڈیو وائرل
DAILY MITHAN May 22, 2026
دنیا
ٹرمپ جونیئر کی شادی، کیا صدر ٹرمپ بیٹے کی تقریب میں شریک ہونگے؟
DAILY MITHAN May 22, 2026

Leave a Reply
Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

حالیہ نیوز
پاکستان
وزیراعظم آج چین میں مصروف ترین دن گزاریں گے، چینی صدر اور وزیراعظم سے ملاقات کرینگے
DAILY MITHAN May 25, 2026
پاکستان
آئی جی بلوچستان نے ابتدائی رپورٹ وزیر داخلہ اور وزیر اعلیٰ بلوچستان کو پیش کردی
DAILY MITHAN May 25, 2026
پاکستان
آج سے 31 مئی کے دوران ملک میں گرمی کی لہر کی پیشگوئی
DAILY MITHAN May 25, 2026
پاکستان
وزیراعظم کے دورہ چین میں پاکستانی اورچینی کمپنیوں میں7ارب ڈالرسے زائدکےمعاہدوں اورایم او یوز پردستخط
DAILY MITHAN May 24, 2026