واشنگٹن: امریکی محکمہ خزانہ نے ایران کو ہتھیار دینے کی کوششوں میں مدد دینے کے الزام پر کئی افراد اور کمپنیوں پر پابندی عائد کردی۔
امریکی محکمہ خزانہ نے ایران کی جانب سے ہتھیار حاصل کرنے کی کوششوں میں مدد دینے کے الزام پر 10 افراد اور کمپنیوں پر پابندیوں کا اعلان کیا ہے۔
ان میں چین اور ہانگ کانگ سے تعلق رکھنے والے افراد اور کمپنیاں بھی شامل ہیں۔
ان پر الزام ہے کہ انہوں نے شاہد ڈرون کی تیاری میں استعمال ہونے والا خام مواد پہنچانے میں بھی ایران کی مدد کی ہے۔


























Leave a Reply