ایران نے خلیج فارس میں اوشین کوئی( OCEAN KOI ) نامی ایک آئل ٹینکر قبضے میں لے لیا۔
ایرانی میڈیا کے مطابق ایرانی بحریہ نے خصوصی آپریشن کرتےہوئے اوشین کوئی کو قبضے میں لیا۔
ایران کے مطابق آئل ٹینکر کو ایران کی تیل برآمدات اور قومی مفادات متاثر کرنے کی کوشش پر قبضے میں لیا گیا ہے۔
دوسری جانب ایرانی سرکاری ٹی وی نے آئل ٹینکر کےقبضےمیں لیے جانےکی ویڈیو بھی جاری کردی۔


























Leave a Reply