Skip to content
  • Saturday, 9 May 2026
  • 3:02 AM
Dailymithan news logo
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • کاروبار
  • دنیا
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • Home
  • ٹرمپ کے دور صدارت میں عالمی رائے عامہ میں امریکا کی ساکھ میں نمایاں کمی

حالیہ پوسٹس

  • انگلینڈ کے بلدیاتی انتخابات میں حکمران لیبر پارٹی کو بھاری نقصان، 1300 سے زائد نشستوں پر شکست
  • ٹرمپ کے دور صدارت میں عالمی رائے عامہ میں امریکا کی ساکھ میں نمایاں کمی
  • فتنہ الخوارج کے 100 سے زائد دہشتگردوں کی دراندازی کی کوشش ناکام،کامیاب آپریشن کے بعد علاقہ کلیئر
  • مٹی کا تیل 41 روپے 80 پیسے فی لیٹر سستا کر دیا گیا
  • امریکی صدر ٹرمپ نے روس اور یوکرین کے درمیان 3 روزہ جنگ بندی طے پانے کا اعلان کر دیا
دنیا

ٹرمپ کے دور صدارت میں عالمی رائے عامہ میں امریکا کی ساکھ میں نمایاں کمی

DAILY MITHAN May 9, 2026 0


ٹرمپ کے دور صدارت میں عالمی رائے عامہ میں امریکا کی ساکھ میں نمایاں کمی

فوٹو: فائل 

امریکا کے بارے میں عالمی رائے یا تصور  روس سے بھی نیچے چلا گیا۔

خبرایجنسی کے مطابق امریکا کے بارے میں خراب عالمی تصور کا یہ مسلسل دوسرا سال ہے، اور اب اسے روس کے مقابلے میں بھی زیادہ منفی طور پر دیکھا جا رہا ہے۔

امریکا کے بارے میں خراب تصور سے متعلق جمہوریت پر ایک سالانہ تحقیقی رپورٹ جاری کی گئی ہے۔

رپورٹ کے مطابق ڈنمارک میں قائم الائنس آف ڈیموکریسی فاؤنڈیشن نے ایک سروے میں سوال کیا کہ روس اور چین کے بعد دنیا کیلئے سب سے بڑا خطرے والا ملک کون سا ہے جس کے جواب میں اکثریت نے امریکا کا نام لیا ہے۔

سروے میں استعمال کیے گئے معیار کی تفصیلات نہیں بتائی گئی تاہم الائنس آف ڈیموکریسی فاؤنڈیشن کا کہنا ہے کہ اس سروے کا مقصد جمہوری اقدار کا دفاع اور اسے آگے بڑھانا ہے۔

سروے میں ملکوں کو منفی 100 سے مثبت 100کی ریٹنگ میں رکھا گیا۔ امریکا کی نیٹ پرفارمنس ریٹنگ 22 پلس فیصد سے گر کر منفی 16 فیصد ہو گئی  جوکہ اب روس کی منفی 11فیصد ریٹنگ سے بھی نیچے چلی گئی ہے۔

چین کی ریٹنگ مثبت 7 فیصد رکھی گئی ہے۔

سروے رپورٹ میں 85  ممالک سے 46  ہزار 600جواب دہندگان شامل ہیں۔ رپورٹ 12 مئی کو ہونے والے کوپن ہیگن ڈیموکریسی سمٹ 2026 سے قبل جاری کی گئی ہے۔



Source link

DAILY MITHAN

Website: https://dailymithan.com

متعلقہ کہانی
دنیا
امریکی حکومت خلائی مخلوق سے متعلق خفیہ دستاویزات، تصاویر اور ویڈیوز منظرِ عام پر لے آئی
DAILY MITHAN May 8, 2026
دنیا
قطر نے امریکا سے افغان مہاجرین کو منتقل کرنے کا مطالبہ کردیا
DAILY MITHAN May 8, 2026
دنیا
یورپ کی تاریخ میں منشیات کی سب سے بڑی برآمدگی، ہسپانوی پولیس نے بحری جہاز سے 30 ٹن کوکین برآمد کرلی
DAILY MITHAN May 8, 2026
دنیا
ایران نے امریکی بحری جہازوں پر حملے کی ویڈیو جاری کردی
DAILY MITHAN May 8, 2026
دنیا
ہرمز کنٹرول کرنے کیلئے ایران کا نیا نظام پوری دنیا کو متاثر کرے گا: امریکی سفیر
DAILY MITHAN May 8, 2026
دنیا
ٹرمپ کی ایک بار پھر شہباز شریف اور فیلڈ مارشل عاصم منیر کی تعریف
DAILY MITHAN May 8, 2026
دنیا
جنگ بندی کے باوجود اسرائیل کے غزہ میں فضائی حملے، 9 فلسطینی شہید
DAILY MITHAN May 8, 2026
دنیا
63 فیصد امریکیوں نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا ذمہ دار صدر ٹرمپ کو ٹھہرا دیا
DAILY MITHAN May 8, 2026
دنیا
ٹرمپ کی یورپی یونین کو دھمکی
DAILY MITHAN May 8, 2026
دنیا
بریانی کے بعد تربوز کھانے سے میاں، بیوی اور 2 بچیوں کی موت کی اصل وجہ سامنے آگئی
DAILY MITHAN May 8, 2026
دنیا
امریکا میں مسافروں سے بھرا طیارہ ٹرک سے ٹکرا گیا، ویڈیو وائرل
DAILY MITHAN May 7, 2026
دنیا
امریکی ائیرلائنز کے ایندھن اخراجات میں بڑا اضافہ
DAILY MITHAN May 7, 2026
دنیا
دشمن میڈیا پر پروپیگنڈہ کر رہا ہے تاکہ ایران کو ہتھیار ڈالنے پر مجبور کیا جاسکے: قالیباف
DAILY MITHAN May 7, 2026
دنیا
امریکا کا خلیج عمان میں ناکہ بندی کی خلاف ورزی کی کوشش ناکام بنانے کا دعویٰ
DAILY MITHAN May 7, 2026
دنیا
ایران کےجارحانہ بیانات کی مذمت کرتے ہیں، متحدہ عرب امارات
DAILY MITHAN May 7, 2026
دنیا
جنگ بندی کے باوجود اسرائیل کے لبنان پر حملے جاری، مزید 13 افراد شہید ہوگئے
DAILY MITHAN May 7, 2026
دنیا
شمالی کوریا نے جوہری ہتھیاروں کے عدم پھیلاؤ کے معاہدے پر دستخط کرنے سے انکار کر دیا
DAILY MITHAN May 7, 2026
دنیا
شمالی کوریاکےآئین میں ترمیم،کم جونگ اُن باضابطہ طور پر سربراہ مملکت قرار
DAILY MITHAN May 6, 2026
دنیا
’طوفان‘، ترک دفاعی کمپنی نے جدید خودکش سمندری ڈرون متعارف کروادیا
DAILY MITHAN May 6, 2026
دنیا
وائٹ ہاؤس عشائیے میں ٹرمپ پر حملےکا ممکنہ مقصد ایران سے امریکی جنگ پر احتجاج تھا، ہوم لینڈ سکیورٹی
DAILY MITHAN May 6, 2026

Leave a Reply
Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

حالیہ نیوز
پاکستان
فتنہ الخوارج کے 100 سے زائد دہشتگردوں کی دراندازی کی کوشش ناکام،کامیاب آپریشن کے بعد علاقہ کلیئر
DAILY MITHAN May 9, 2026
پاکستان
آسٹریلیا نے پاکستان میں دہشتگردانہ کارروائیوں پر کالعدم بی ایل اے پرپابندی عائد کردی
DAILY MITHAN May 8, 2026
پاکستان
وزیراعظم اپنا گھر پروگرام، 1845افراد کو 5 ارب سے زائد قرضے فراہم کردیے گئے
DAILY MITHAN May 8, 2026
پاکستان
پنجاب سے گندم اور آٹے کی بین الصوبائی ترسیل میں رکاوٹیں، کے پی میں آٹا مہنگا ہوگیا
DAILY MITHAN May 8, 2026