Skip to content
  • Friday, 8 May 2026
  • 3:04 AM
Dailymithan news logo
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • کاروبار
  • دنیا
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • Home
  • بریانی کے بعد تربوز کھانے سے میاں، بیوی اور 2 بچیوں کی موت کی اصل وجہ سامنے آگئی

حالیہ پوسٹس

  • بریانی کے بعد تربوز کھانے سے میاں، بیوی اور 2 بچیوں کی موت کی اصل وجہ سامنے آگئی
  • شدید بمباری کے باوجود ایران اب بھی اپنے 70 فیصد میزائل ذخیرے کو برقرار رکھے ہوئے ہے: سی آئی اے
  • سندھ ہائیکورٹ کا سندھ حکومت کو 2 ماہ کے اندر کراچی میں یونیورسٹی روڈ مکمل طور پر فعال بنانے کا حکم
  • امید ہے ایران امریکا جنگ بندی پائیدار ہوگی، جنگ رکوانے کیلئے پاکستان نے کلیدی کردار ادا کیا: وزیر اعظم
  • وفاقی آئینی عدالت نے غیر منقولہ جائیداد پر لگنے والا ایک فیصد انکم ٹیکس ختم کردیا
دنیا

بریانی کے بعد تربوز کھانے سے میاں، بیوی اور 2 بچیوں کی موت کی اصل وجہ سامنے آگئی

DAILY MITHAN May 8, 2026 0


بھارت: بریانی کے بعد تربوز کھانے سے میاں، بیوی اور 2 بچیوں کی موت کی اصل وجہ سامنے آگئی

فوٹو: بھارتی میڈیا

بھارت میں  زبریانی کے بعد تربوز کھانے سے میاں، بیوی اور 2 بچیوں کی موت کی اصل وجہ سامنے آگئی۔

گزشتہ ماہ بھارتی شہر ممبئی میں بریانی کے بعد تربوز کھانے سے میاں بیوی اور 2 بچے جاں بحق ہوگئے تھے۔

پولیس کا کہنا تھا کہ 40 سالہ عبداللہ عبدالقادر، 35 سالہ اہلیہ نسرین، 16 سالہ بیٹی عائشہ اور 13 سال کی زینب نے ہفتے کی شب دیگر رشتے داروں کے ہمراہ بریانی کھائی۔بعد ازاں رات ایک بجے انہوں نے تربوز کھایا جس کے چند گھنٹوں بعد ہی ان کی طبیعت بگڑگئی۔

پھر صبح 5 کے قریب ان لوگوں کو شدید قے شروع ہوگئی، ابتدائی طور پر مقامی ڈاکٹر نے طبی امداد فراہم کی لیکن طبیعت مزید بگڑنے پر انہیں دوسرے اسپتال منتقل کیا گیا جہاں چاروں دوران علاج چل بسے۔

ابتدائی طور پر اسے موت کی وجہ  فوڈ پوائزننگ قرار دیا جارہا تھا تاہم فرانزگ میں چاروں افراد کے انتقال کی اصل وجہ سامنے آگئی۔

بھارتی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق فرانزک رپورٹ سے تصدیق ہوئی ہے کہ ممبئی کے ایک خاندان کے 4 افراد کی موت زہر سے ہوئی، نہ کہ تربوز کھانے سے ہونے والی فوڈ پوائزننگ کے باعث ہوئی۔ 

فرانزک رپورٹ میں لاشوں اور اس تربوز کے نمونوں میں ایک زہریلا مادہ ملا ہے جو چوہے مارنے کے لیے استعمال ہوتا ہے۔

کیس میں یہ بڑا انکشاف ان کے پوسٹ مارٹم کے چند دن بعد سامنے آیا، جن میں اندرونی اعضا میں سبز رنگت پائی گئی تھی، جو زہر خورانی کی علامت ہوتی ہے۔

فرانزک ٹیسٹ سے معلوم ہوا ہے کہ چاروں افراد کی موت ایک مہلک روڈنٹیسائیڈ (چوہے مار زہر) کے باعث ہوئی۔

ڈاکٹروں نے ان کے جسموں میں زنک فاسفائٹ کے آثار پائے ہیں، جو چوہے مار زہر میں استعمال ہونے والا ایک زہریلا کیمیکل ہے۔زنک فاسفائٹ اس تربوز کے نمونوں میں بھی پایا گیا جو اس خاندان نے کھایا تھا۔

تفتیش کار اب اس بات کی چھان بین کر رہے ہیں کہ آیا یہ کیمیکل حادثاتی طور پر تربوز میں شامل ہوا تھا یا اسے جان بوجھ کر ڈالا کیا گیا تھا۔



Source link

DAILY MITHAN

Website: https://dailymithan.com

متعلقہ کہانی
دنیا
امریکا میں مسافروں سے بھرا طیارہ ٹرک سے ٹکرا گیا، ویڈیو وائرل
DAILY MITHAN May 7, 2026
دنیا
امریکی ائیرلائنز کے ایندھن اخراجات میں بڑا اضافہ
DAILY MITHAN May 7, 2026
دنیا
دشمن میڈیا پر پروپیگنڈہ کر رہا ہے تاکہ ایران کو ہتھیار ڈالنے پر مجبور کیا جاسکے: قالیباف
DAILY MITHAN May 7, 2026
دنیا
امریکا کا خلیج عمان میں ناکہ بندی کی خلاف ورزی کی کوشش ناکام بنانے کا دعویٰ
DAILY MITHAN May 7, 2026
دنیا
ایران کےجارحانہ بیانات کی مذمت کرتے ہیں، متحدہ عرب امارات
DAILY MITHAN May 7, 2026
دنیا
جنگ بندی کے باوجود اسرائیل کے لبنان پر حملے جاری، مزید 13 افراد شہید ہوگئے
DAILY MITHAN May 7, 2026
دنیا
شمالی کوریا نے جوہری ہتھیاروں کے عدم پھیلاؤ کے معاہدے پر دستخط کرنے سے انکار کر دیا
DAILY MITHAN May 7, 2026
دنیا
شمالی کوریاکےآئین میں ترمیم،کم جونگ اُن باضابطہ طور پر سربراہ مملکت قرار
DAILY MITHAN May 6, 2026
دنیا
’طوفان‘، ترک دفاعی کمپنی نے جدید خودکش سمندری ڈرون متعارف کروادیا
DAILY MITHAN May 6, 2026
دنیا
وائٹ ہاؤس عشائیے میں ٹرمپ پر حملےکا ممکنہ مقصد ایران سے امریکی جنگ پر احتجاج تھا، ہوم لینڈ سکیورٹی
DAILY MITHAN May 6, 2026
دنیا
فرانسیسی شپنگ کمپنی کی تصدیق
DAILY MITHAN May 6, 2026
دنیا
گھر سے نکالنے پر بیوی نے جعلی سوشل میڈیا اکاؤنٹ سے شوہر کو پھنساکر پولیس کے حوالے کردیا
DAILY MITHAN May 6, 2026
دنیا
کیا آبنائے ہرمز میں امریکا ‘خودکش ڈولفنز’ استعمال کر رہا ہے؟
DAILY MITHAN May 6, 2026
دنیا
یو اے ای میں ہیٹ اسٹروک کا شکار خاتون کو کندھوں پر اٹھاکر نیچے اتارنے والے پاکستانی کے چرچے
DAILY MITHAN May 6, 2026
دنیا
امن کے بارے میں گفتگو کر کے مسیحیت کے پیغام کو عام کرنا چاہتے ہیں: پوپ لیو
DAILY MITHAN May 6, 2026
دنیا
سنگاپور میں بُلنگ کرنے والے طالبملموں کو چھڑی سے سزا دینے کا فیصلہ
DAILY MITHAN May 5, 2026
دنیا
چین کیساتھ لڑنے کے بجائے بہتر تعلقات رکھنا زیادہ سود مند ہے: ڈونلڈ ٹرمپ
DAILY MITHAN May 5, 2026
دنیا
چین کے صوبے ہنان میں آتشبازی کا سامان بنانے والی فیکٹری میں دھماکا، 21 افراد ہلاک
DAILY MITHAN May 5, 2026
دنیا
آج بھی خود کو ایسا محسوس کرتا ہوں جیسا 50 سال پہلے محسوس کرتا تھا: ٹرمپ
DAILY MITHAN May 5, 2026
دنیا
امریکی صدر ٹرمپ ذہنی اور جسمانی طور پر مؤثر طریقے سے خدمات انجام دینے کے اہل نہیں، پول
DAILY MITHAN May 5, 2026

Leave a Reply
Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

حالیہ نیوز
پاکستان
شہریوں کو گھر بیٹھے پاسپورٹ اپلائی کرنے کی سہولت دینے کا فیصلہ
DAILY MITHAN May 7, 2026
پاکستان
مشرقِ وسطیٰ میں جاری کشیدگی خطے کی بحری سلامتی کیلئے بڑا چیلنج ہے، سربراہ پاک بحریہ
DAILY MITHAN May 7, 2026
پاکستان
لاہور سمیت پنجاب بھر سے 94 سول ججز کے تقرر و تبادلے
DAILY MITHAN May 6, 2026
پاکستان
دنیا میں امن کیلئے پاکستان نے بھرپور کردار کیا اور کر رہا ہے: وزیراعظم
DAILY MITHAN May 6, 2026