ایران کے خلاف جنگ کے دوران امریکی ائیرلائنز کے ایندھن اخراجات میں بڑا اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔
امریکی محکمہ ٹرانسپورٹ کے مطابق امریکا کی بڑی ائیرلائنز نے مارچ کے دوران جیٹ فیول پر 5 ارب ڈالر سے زائد خرچ کیے جو فروری کے مقابلے میں56 فیصد اور1.8 ارب ڈالر زیادہ ہے۔
مارچ میں فی گیلن ایندھن کی قیمت 3.13 ڈالر رہی، جو 74 سینٹ اضافے کے ساتھ فروری کے مقابلے میں 31 فیصد زیادہ ہے۔
ایران کے خلاف جنگ کے دوران امریکی ائیرلائنز کے ایندھن کے استعمال میں بھی 20 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔


























Leave a Reply