Skip to content
  • Saturday, 9 May 2026
  • 2:22 AM
Dailymithan news logo
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • کاروبار
  • دنیا
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • Home
  • فتنہ الخوارج کے 100 سے زائد دہشتگردوں کی دراندازی کی کوشش ناکام،کامیاب آپریشن کے بعد علاقہ کلیئر

حالیہ پوسٹس

  • انگلینڈ کے بلدیاتی انتخابات میں حکمران لیبر پارٹی کو بھاری نقصان، 1300 سے زائد نشستوں پر شکست
  • ٹرمپ کے دور صدارت میں عالمی رائے عامہ میں امریکا کی ساکھ میں نمایاں کمی
  • فتنہ الخوارج کے 100 سے زائد دہشتگردوں کی دراندازی کی کوشش ناکام،کامیاب آپریشن کے بعد علاقہ کلیئر
  • مٹی کا تیل 41 روپے 80 پیسے فی لیٹر سستا کر دیا گیا
  • امریکی صدر ٹرمپ نے روس اور یوکرین کے درمیان 3 روزہ جنگ بندی طے پانے کا اعلان کر دیا
پاکستان

فتنہ الخوارج کے 100 سے زائد دہشتگردوں کی دراندازی کی کوشش ناکام،کامیاب آپریشن کے بعد علاقہ کلیئر

DAILY MITHAN May 9, 2026 0


ہنگو : فتنہ الخوارج کے 100 سے زائد دہشتگردوں کی دراندازی کی کوشش ناکام،کامیاب آپریشن کے بعد علاقہ کلیئر

فوٹو: فائل 

خیبرپختونخوا کے شہر ہنگو میں فتنہ الخوارج کے 100 سےزائد  دہشت گردوں کی دراندازی کی کوشش ناکام  بنادی گئی۔

پولیس حکام کے مطابق  پولیس، سی ٹی ڈی اور دیگر اداروں نے فتنہ الخوارج کی دراندازی ناکام بنائی،  کامیاب آپریشن کے بعد اسکول، دیگر املاک اور پہاڑی علاقوں کو کلیئر کردیا گیا ۔ 

پولیس نے بتایا کہ دہشت گردوں کے مارٹر گولے آبادی پر گرنے سے 6 شہری شہید جبکہ 13 زخمی ہوئے ، دہشت گرد اپنے ہلاک ساتھیوں کی لاشیں اور زخمیوں کو اٹھا کر فرار ہوئے۔

آئی جی خیبر پختونخوا  ذوالفقارحمید نے آپریشن میں حصہ لینے والے اہل کاروں کے لیے خراجِ تحسین پیش کرتے ہوئے انعامات اور تعریفی اسناد دینے کا اعلان کیا۔

آئی جی ذوالفقارحمید نے کہا کہ خیبر پختو نخوا پولیس فتنہ الخوارج کا مکمل صفایا کرنے کی صلاحیت رکھتی ہے، عوام کے تحفظ کیلئے کسی قربانی سے دریغ نہیں کیا جائے گا۔



Source link

DAILY MITHAN

Website: https://dailymithan.com

متعلقہ کہانی
پاکستان
آسٹریلیا نے پاکستان میں دہشتگردانہ کارروائیوں پر کالعدم بی ایل اے پرپابندی عائد کردی
DAILY MITHAN May 8, 2026
پاکستان
وزیراعظم اپنا گھر پروگرام، 1845افراد کو 5 ارب سے زائد قرضے فراہم کردیے گئے
DAILY MITHAN May 8, 2026
پاکستان
پنجاب سے گندم اور آٹے کی بین الصوبائی ترسیل میں رکاوٹیں، کے پی میں آٹا مہنگا ہوگیا
DAILY MITHAN May 8, 2026
پاکستان
شہریوں کو گھر بیٹھے پاسپورٹ اپلائی کرنے کی سہولت دینے کا فیصلہ
DAILY MITHAN May 7, 2026
پاکستان
مشرقِ وسطیٰ میں جاری کشیدگی خطے کی بحری سلامتی کیلئے بڑا چیلنج ہے، سربراہ پاک بحریہ
DAILY MITHAN May 7, 2026
پاکستان
لاہور سمیت پنجاب بھر سے 94 سول ججز کے تقرر و تبادلے
DAILY MITHAN May 6, 2026
پاکستان
دنیا میں امن کیلئے پاکستان نے بھرپور کردار کیا اور کر رہا ہے: وزیراعظم
DAILY MITHAN May 6, 2026
پاکستان
علاقائی کشیدگی اہم سبق ہے، توانائی کے متبادل ذرائع کی جانب فوری منتقلی ناگزیر ہے: وزیر خزانہ
DAILY MITHAN May 6, 2026
پاکستان
وفاقی آئینی عدالت کے فیصلے دیگر عدالتوں پر لازم ہوں گے، عدالتی دائرہ اختیار کا تحریری فیصلہ
DAILY MITHAN May 6, 2026
پاکستان
عمران خان سے ملاقات کے دن پارٹی رہنماؤں کے اڈیالہ جیل نہ آنے پر علیمہ خان سخت ناراض
DAILY MITHAN May 6, 2026
پاکستان
عدالت نے عمران خان سے ملاقات کی درخواست غیر ضروری اور فضول قرار دیکر خارج کردی
DAILY MITHAN May 5, 2026
پاکستان
موٹر سائیکل سواروں کیلئے فیول سبسڈی پروگرام میں31 مئی تک توسیع
DAILY MITHAN May 5, 2026
پاکستان
کونسا صوبہ کتنا مقروض؟ وزارت خزانہ کی دستاویز میں تفصیلات سامنے آگئیں
DAILY MITHAN May 5, 2026
پاکستان
کسی علاقے میں درجہ حرارت 45 ڈگری محسوس ہوا تو وہاں لوڈ شیڈنگ نہیں کی جائیگی: کے الیکٹرک
DAILY MITHAN May 5, 2026
پاکستان
جنوبی وزیرستان میں فوجی چیک پوسٹ پر خودکش حملہ ناکام، حملہ آور ہلاک، 7 افراد زخمی
DAILY MITHAN May 5, 2026
پاکستان
وزیراعظم نے وفاقی کابینہ کے اراکین سے 2 سالہ کارکردگی کی رپورٹ مانگ لی
DAILY MITHAN May 4, 2026
پاکستان
عوام کیلئے سہولت، نارمل پاسپورٹ اب 21 دن کی بجائے 14 دن میں جاری ہوگا
DAILY MITHAN Apr 30, 2026
پاکستان
صومالی قزاقوں کے ہاتھوں پاکستانیوں کے اغوا کے بعد صومالیہ کی حکومت کی پاکستان کو تعاون کی یقین دہانی
DAILY MITHAN Apr 30, 2026
پاکستان
پاک فوج نے چمن سیکٹر میں افغان طالبان کی چوکیوں اور گاڑیوں کو تباہ کردیا
DAILY MITHAN Apr 29, 2026
پاکستان
ضلع اورکزئی میں طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، درجنوں مکانات پانی میں بہہ گئے
DAILY MITHAN Apr 29, 2026

Leave a Reply
Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

حالیہ نیوز
پاکستان
فتنہ الخوارج کے 100 سے زائد دہشتگردوں کی دراندازی کی کوشش ناکام،کامیاب آپریشن کے بعد علاقہ کلیئر
DAILY MITHAN May 9, 2026
پاکستان
آسٹریلیا نے پاکستان میں دہشتگردانہ کارروائیوں پر کالعدم بی ایل اے پرپابندی عائد کردی
DAILY MITHAN May 8, 2026
پاکستان
وزیراعظم اپنا گھر پروگرام، 1845افراد کو 5 ارب سے زائد قرضے فراہم کردیے گئے
DAILY MITHAN May 8, 2026
پاکستان
پنجاب سے گندم اور آٹے کی بین الصوبائی ترسیل میں رکاوٹیں، کے پی میں آٹا مہنگا ہوگیا
DAILY MITHAN May 8, 2026