Skip to content
  • Friday, 8 May 2026
  • 11:26 PM
Dailymithan news logo
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • کاروبار
  • دنیا
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • Home
  • امریکی حکومت خلائی مخلوق سے متعلق خفیہ دستاویزات، تصاویر اور ویڈیوز منظرِ عام پر لے آئی

حالیہ پوسٹس

  • اسحاق ڈار کی سنگار پور سے امریکی زیرقبضہ جہازوں میں سوار پاکستانی عملےکی واپسی میں سہولت فراہم کرنے کی درخواست
  • خیبرپختونخوا میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، بھارتی حمایت یافتہ 5 خارجیوں کو ہلاک کردیا
  • امریکی حکومت خلائی مخلوق سے متعلق خفیہ دستاویزات، تصاویر اور ویڈیوز منظرِ عام پر لے آئی
  • آئی ایم ایف نے پاکستان کیلئے 1.2 ارب ڈالر قسط کی منظوری دیدی: وزیرخزانہ
  • کئی برس پہلے فالج جیسے مرض کا عندیہ دینے والی 3 عام ترین نشانیاں
دنیا

امریکی حکومت خلائی مخلوق سے متعلق خفیہ دستاویزات، تصاویر اور ویڈیوز منظرِ عام پر لے آئی

DAILY MITHAN May 8, 2026 0


امریکی حکومت خلائی مخلوق سے متعلق خفیہ دستاویزات، تصاویر اور ویڈیوز منظرِ عام پر لے آئی

 اپالو 12 مشن کے دوران چاند کی سطح سے لی گئی ’نامعلوم مظاہر‘ کی ایک تصویر— فوٹو: امریکی محکمہ دفاع

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور وزیر دفاع پیٹ ہیگستھ نے جمعے کے روز یو ایف اوز، خلائی مخلوق اور نامعلوم فضائی مظاہر (یو اے پی) سے متعلق درجنوں خفیہ دستاویزات جاری کر دیں۔

امریکی محکمہ دفاع کے مطابق ان دستاویزات کو عوام کے سامنے لانے کا مقصد ’غیر معمولی شفافیت‘ فراہم کرنا ہے جبکہ اس حوالے سے مزید مواد بھی ڈی کلاسیفائی ہونے کے بعد  جاری کیا جائے گا۔

تقریباً 170 فائلوں پر مشتمل اس ریلیز میں 1969 کے اپالو 12 مشن کے دوران چاند کی سطح سے لی گئی ’نامعلوم مظاہر‘ کی ایک تصویر بھی شامل ہے۔

اسی طرح 1972 کے اپالو 17 مشن کے عملے کی گفتگو کا ٹرانسکرپٹ بھی جاری کیا گیا ہے جس میں خلا بازوں نے چاند سے نامعلوم اجسام دیکھنے کا ذکر کیا تھا۔

امریکی حکومت خلائی مخلوق سے متعلق خفیہ دستاویزات، تصاویر اور ویڈیوز منظرِ عام پر لے آئی

وزیر دفاع پیٹ ہیگستھ نے اپنے بیان میں کہا کہ ’یہ فائلیں طویل عرصے تک خفیہ درجہ بندی کے پیچھے چھپی رہیں جس سے جائز قیاس آرائیاں جنم لیتی رہیں اور اب وقت آ گیا ہے کہ امریکی عوام خود انہیں دیکھیں‘۔

صدر ٹرمپ نے اپنے بیان میں کہا کہ گزشتہ حکومتیں اس معاملے پر شفافیت فراہم کرنے میں ناکام رہیں، لیکن اب ان نئی دستاویزات اور ویڈیوز کے بعد عوام خود فیصلہ کر سکتے ہیں کہ آخر یہ سب کیا ہو رہا ہے؟

دوسری جانب بعض ناقدین نے ان دستاویزات کے اجرا کو ٹرمپ کی سیاسی مشکلات سے توجہ ہٹانے کی کوشش قرار دیا ہے جن میں ایران کے خلاف غیر مقبول امریکی فوجی مہم اور جیفری ایپسٹین سے متعلق مزید دستاویزات جاری کرنے کا عوامی دباؤ شامل ہے۔



Source link

DAILY MITHAN

Website: https://dailymithan.com

متعلقہ کہانی
دنیا
قطر نے امریکا سے افغان مہاجرین کو منتقل کرنے کا مطالبہ کردیا
DAILY MITHAN May 8, 2026
دنیا
یورپ کی تاریخ میں منشیات کی سب سے بڑی برآمدگی، ہسپانوی پولیس نے بحری جہاز سے 30 ٹن کوکین برآمد کرلی
DAILY MITHAN May 8, 2026
دنیا
ایران نے امریکی بحری جہازوں پر حملے کی ویڈیو جاری کردی
DAILY MITHAN May 8, 2026
دنیا
ہرمز کنٹرول کرنے کیلئے ایران کا نیا نظام پوری دنیا کو متاثر کرے گا: امریکی سفیر
DAILY MITHAN May 8, 2026
دنیا
ٹرمپ کی ایک بار پھر شہباز شریف اور فیلڈ مارشل عاصم منیر کی تعریف
DAILY MITHAN May 8, 2026
دنیا
جنگ بندی کے باوجود اسرائیل کے غزہ میں فضائی حملے، 9 فلسطینی شہید
DAILY MITHAN May 8, 2026
دنیا
63 فیصد امریکیوں نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا ذمہ دار صدر ٹرمپ کو ٹھہرا دیا
DAILY MITHAN May 8, 2026
دنیا
ٹرمپ کی یورپی یونین کو دھمکی
DAILY MITHAN May 8, 2026
دنیا
بریانی کے بعد تربوز کھانے سے میاں، بیوی اور 2 بچیوں کی موت کی اصل وجہ سامنے آگئی
DAILY MITHAN May 8, 2026
دنیا
امریکا میں مسافروں سے بھرا طیارہ ٹرک سے ٹکرا گیا، ویڈیو وائرل
DAILY MITHAN May 7, 2026
دنیا
امریکی ائیرلائنز کے ایندھن اخراجات میں بڑا اضافہ
DAILY MITHAN May 7, 2026
دنیا
دشمن میڈیا پر پروپیگنڈہ کر رہا ہے تاکہ ایران کو ہتھیار ڈالنے پر مجبور کیا جاسکے: قالیباف
DAILY MITHAN May 7, 2026
دنیا
امریکا کا خلیج عمان میں ناکہ بندی کی خلاف ورزی کی کوشش ناکام بنانے کا دعویٰ
DAILY MITHAN May 7, 2026
دنیا
ایران کےجارحانہ بیانات کی مذمت کرتے ہیں، متحدہ عرب امارات
DAILY MITHAN May 7, 2026
دنیا
جنگ بندی کے باوجود اسرائیل کے لبنان پر حملے جاری، مزید 13 افراد شہید ہوگئے
DAILY MITHAN May 7, 2026
دنیا
شمالی کوریا نے جوہری ہتھیاروں کے عدم پھیلاؤ کے معاہدے پر دستخط کرنے سے انکار کر دیا
DAILY MITHAN May 7, 2026
دنیا
شمالی کوریاکےآئین میں ترمیم،کم جونگ اُن باضابطہ طور پر سربراہ مملکت قرار
DAILY MITHAN May 6, 2026
دنیا
’طوفان‘، ترک دفاعی کمپنی نے جدید خودکش سمندری ڈرون متعارف کروادیا
DAILY MITHAN May 6, 2026
دنیا
وائٹ ہاؤس عشائیے میں ٹرمپ پر حملےکا ممکنہ مقصد ایران سے امریکی جنگ پر احتجاج تھا، ہوم لینڈ سکیورٹی
DAILY MITHAN May 6, 2026
دنیا
فرانسیسی شپنگ کمپنی کی تصدیق
DAILY MITHAN May 6, 2026

Leave a Reply
Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

حالیہ نیوز
پاکستان
آسٹریلیا نے پاکستان میں دہشتگردانہ کارروائیوں پر کالعدم بی ایل اے پرپابندی عائد کردی
DAILY MITHAN May 8, 2026
پاکستان
وزیراعظم اپنا گھر پروگرام، 1845افراد کو 5 ارب سے زائد قرضے فراہم کردیے گئے
DAILY MITHAN May 8, 2026
پاکستان
پنجاب سے گندم اور آٹے کی بین الصوبائی ترسیل میں رکاوٹیں، کے پی میں آٹا مہنگا ہوگیا
DAILY MITHAN May 8, 2026
پاکستان
شہریوں کو گھر بیٹھے پاسپورٹ اپلائی کرنے کی سہولت دینے کا فیصلہ
DAILY MITHAN May 7, 2026