Skip to content
  • Friday, 8 May 2026
  • 10:41 PM
Dailymithan news logo
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • کاروبار
  • دنیا
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • Home
  • آئی ایم ایف نے پاکستان کیلئے 1.2 ارب ڈالر قسط کی منظوری دیدی: وزیرخزانہ

حالیہ پوسٹس

  • امریکی حکومت خلائی مخلوق سے متعلق خفیہ دستاویزات، تصاویر اور ویڈیوز منظرِ عام پر لے آئی
  • آئی ایم ایف نے پاکستان کیلئے 1.2 ارب ڈالر قسط کی منظوری دیدی: وزیرخزانہ
  • کئی برس پہلے فالج جیسے مرض کا عندیہ دینے والی 3 عام ترین نشانیاں
  • عمر بڑھنے کے باوجود جوان رہنا چاہتے ہیں؟ تو ایک عادت آج ہی اپنالیں
  • آسٹریلیا نے پاکستان میں دہشتگردانہ کارروائیوں پر کالعدم بی ایل اے پرپابندی عائد کردی
تازہ ترین

آئی ایم ایف نے پاکستان کیلئے 1.2 ارب ڈالر قسط کی منظوری دیدی: وزیرخزانہ

DAILY MITHAN May 8, 2026 0


آئی ایم ایف نے پاکستان کیلئے 1.2 ارب ڈالر قسط کی منظوری دیدی: وزیرخزانہ

فوٹو: فائل

وزیرخزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہےکہ عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) نے پاکستان کے لیے 1.2ارب ڈالر قسط کی منظوری دے دی۔

ذرائع کے مطابق آئی ایم ایف نے  ایک ارب ڈالر  ای ایف ایف پروگرام کے تحت جاری کرنے کی منظوری دی جبکہ موسمی تبدیلی کے اثرات سے نمٹنے کے لیے 20 کروڑ ڈالر جاری کرنے کی منظوری دی گئی۔

جائزہ مشن نے پاکستان کی معیشت کا جائزہ لینےکے بعد قرض جاری کرنے کی سفارش کی تھی، ذرائع کے مطابق موجودہ پروگرام کے تحت پاکستان کو مجموعی طور پر 3.3 ارب ڈالر جاری ہو چکے  ہیں، پاکستان نے ستمبر 2024 میں 37 ماہ کے لیے ای ایف ایف پروگرام لیا تھا۔



Source link

DAILY MITHAN

Website: https://dailymithan.com

متعلقہ کہانی
Headline تازہ ترین
کئی برس پہلے فالج جیسے مرض کا عندیہ دینے والی 3 عام ترین نشانیاں
DAILY MITHAN May 8, 2026
Headline تازہ ترین
عمر بڑھنے کے باوجود جوان رہنا چاہتے ہیں؟ تو ایک عادت آج ہی اپنالیں
DAILY MITHAN May 8, 2026
Headline تازہ ترین
وہ ملک جہاں بیروزگار نوجوان اپنے والدین کے فل ٹائم ملازمین بننے کو ترجیح دینے لگے
DAILY MITHAN May 8, 2026
تازہ ترین
یو اے ای میں کسی ملک یا فرقےکیخلاف مخصوص ڈی پورٹیشن مہم نہیں چل رہی: وزارت داخلہ پاکستان
DAILY MITHAN May 8, 2026
Headline تازہ ترین
امریکی فوج کی جانب سےخلیج عمان میں نشانہ بننے والا ایرانی جہاز ’توسکا‘ کراچی پہنچ گیا
DAILY MITHAN May 8, 2026
Headline تازہ ترین
سونا فی تولہ 2700 روپے سستا، نئی قیمت کتنی ہوگئی؟
DAILY MITHAN May 8, 2026
Headline تازہ ترین
جی میل کے اے آئی ٹول ہیلپ می رائٹ کو مزید بہتر بنا دیا گیا
DAILY MITHAN May 8, 2026
Headline تازہ ترین
بابراعظم کی انجری کے حوالے سے اپڈیٹ سامنے آگئی
DAILY MITHAN May 8, 2026
Headline تازہ ترین
میٹا کا صارفین کی عمر کی تصدیق کیلئے ان کے قد اور ہڈیوں کی ساخت کو اسکین کرنیکا منصوبہ
DAILY MITHAN May 8, 2026
Headline تازہ ترین
امتحان میں لڑکی کے 90 فیصد پر رونے جبکہ لڑکے کے 60 فیصد نمبرز لانے پر خوشی منانے کی ویڈیو وائرل
DAILY MITHAN May 8, 2026
تازہ ترین
ملک میں 500 میگاواٹ فلوٹنگ سولر پروجیکٹ کیلئے منصوبہ بندی مکمل
DAILY MITHAN May 8, 2026
Headline تازہ ترین
دل کا رشتہ وی آئی پی کی کامیابی کی داستان جاری ہے!
DAILY MITHAN May 8, 2026
Headline تازہ ترین
مسجد میں جھگڑے کی ویڈیو کا پی ٹی آئی سے کوئی تعلق نہیں، یہ واقعہ بھارت کا ہے
DAILY MITHAN May 8, 2026
Headline تازہ ترین
لاہور اور کراچی کے کھانوں پر بحث میں وسیم اکرم بھی کود پڑے؟ کس شہر کا کھانا بہترین قرار دیا؟
DAILY MITHAN May 8, 2026
Headline تازہ ترین
یوٹیوب ایپ میں ایک دلچسپ تبدیلی کر دی گئی
DAILY MITHAN May 8, 2026
Headline تازہ ترین
آئی پی ایل میں گرل فرینڈز کلچر اور غیرمتعلقہ افراد کی آمدورفت، بھارتی بورڈ نے حکم نامہ جاری کردیا
DAILY MITHAN May 8, 2026
تازہ ترین
‘امریکا ایران جنگ ختم ہوگئی تب بھی تیل کی قیمتوں میں اتار چڑھاؤ کا امکان جاری رہے گا’
DAILY MITHAN May 8, 2026
Headline تازہ ترین
والدہ میری تیسری شادی کے خلاف تھیں، میرے بیٹے نے سب کو راضی کیا: عتیقہ اوڈھو
DAILY MITHAN May 8, 2026
Headline تازہ ترین
جعلی شادی سرٹیفکیٹ پر بیرونِ ملک جانے کی کوشش کرنیوالی خاتون گرفتار
DAILY MITHAN May 8, 2026
Headline تازہ ترین
سندھ حکومت کا کراچی کیلئے مزید نئی ای وی اور ڈبل ڈیکر بسیں لانے کا اعلان
DAILY MITHAN May 8, 2026

Leave a Reply
Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

حالیہ نیوز
پاکستان
آسٹریلیا نے پاکستان میں دہشتگردانہ کارروائیوں پر کالعدم بی ایل اے پرپابندی عائد کردی
DAILY MITHAN May 8, 2026
پاکستان
وزیراعظم اپنا گھر پروگرام، 1845افراد کو 5 ارب سے زائد قرضے فراہم کردیے گئے
DAILY MITHAN May 8, 2026
پاکستان
پنجاب سے گندم اور آٹے کی بین الصوبائی ترسیل میں رکاوٹیں، کے پی میں آٹا مہنگا ہوگیا
DAILY MITHAN May 8, 2026
پاکستان
شہریوں کو گھر بیٹھے پاسپورٹ اپلائی کرنے کی سہولت دینے کا فیصلہ
DAILY MITHAN May 7, 2026