Skip to content
  • Tuesday, 5 May 2026
  • 6:12 PM
Dailymithan news logo
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • کاروبار
  • دنیا
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • Home
  • ایران جنگ 2027 تک جاری رہی اور تیل 125 ڈالر پر رہا تو حالات مزید بدتر ہوسکتے ہیں: آئی ایم ایف

حالیہ پوسٹس

  • خطےکی غیریقینی صورتحال کے باوجود ٹیکسٹائل برآمدات میں سالانہ بنیادوں پر 22.81 فیصد اضافہ ریکارڈ
  • سنگاپور میں بُلنگ کرنے والے طالبملموں کو چھڑی سے سزا دینے کا فیصلہ
  • عدالت نے عمران خان سے ملاقات کی درخواست غیر ضروری اور فضول قرار دیکر خارج کردی
  • پولیس اہلکار کی مبینہ غلط فہمی، کار پر فائرنگ سے ایس ایچ او جاں بحق
  • وفاق پر امتیازی سلوک کا الزام، کے پی حکومت کا کل قلم چھوڑ ہڑتال کا اعلان
Headline تازہ ترین

ایران جنگ 2027 تک جاری رہی اور تیل 125 ڈالر پر رہا تو حالات مزید بدتر ہوسکتے ہیں: آئی ایم ایف

DAILY MITHAN May 5, 2026 0


ایران جنگ 2027 تک جاری رہی اور تیل 125 ڈالر پر  رہا تو حالات مزید بدتر ہوسکتے ہیں: آئی ایم ایف

 عالمی مالیاتی ادارے کی پہلے کی گئی پیش گوئی موجودہ حالات کی مناسبت سے درست نہیں: ایم ڈی آئی ایم ایف___فوٹو: فائل

آئی ایم ایف نے ایران جنگ 2027 تک چلنے اور تیل کی قیمتیں 125 ڈالر بیرل تک ہونے کی صورت میں حالات مزید بدتر ہونے کا خدشہ ظاہر کردیا۔

ایک بیان میں ایم ڈی آئی ایم ایف کرسٹالینا جارجیوا نے کہا کہ عالمی مالیاتی ادارے کی پہلے کی گئی پیش گوئی موجودہ حالات کی مناسبت سے درست نہیں۔

انہوں نے بتایا آئی ایم ایف نے پہلے پیشگوئی کی تھی کہ ایران کے خلاف امریکا اسرائیل جنگ عالمی اقتصادی ترقی میں سست روی اور مہنگائی میں معمولی اضافے کا باعث بنے گی۔

ایم ڈی آئی ایم ایف نے خبردار کیا کہ اگر ایران کی جنگ 2027 تک جاری رہی اور تیل کی قیمتیں 125 ڈالر رہیں تو حالات مزید بدتر ہوسکتے ہیں۔



Source link

DAILY MITHAN

Website: https://dailymithan.com

متعلقہ کہانی
Headline تازہ ترین
پولیس اہلکار کی مبینہ غلط فہمی، کار پر فائرنگ سے ایس ایچ او جاں بحق
DAILY MITHAN May 5, 2026
تازہ ترین
وفاق پر امتیازی سلوک کا الزام، کے پی حکومت کا کل قلم چھوڑ ہڑتال کا اعلان
DAILY MITHAN May 5, 2026
Headline تازہ ترین
دنیا کا وہ ملک جہاں اے آئی کو جواز بناکر ملازمین کو فارغ کرنا غیر قانونی قرار دیدیا گیا
DAILY MITHAN May 5, 2026
Headline تازہ ترین
گزشتہ روز کے مقابلے گرمی میں کمی، پارہ 35 ڈگری ریکارڈ
DAILY MITHAN May 5, 2026
Headline تازہ ترین
مغربی افریقی ملک کے قریب کروز شپ میں چوہوں سے پھیلنے والے ہنتا وائرس سے 3 مسافر ہلاک
DAILY MITHAN May 5, 2026
Headline تازہ ترین
اسلام آباد ہائی کورٹ کا یوٹیوبر رجب بٹ کا نام پاسپورٹ کنٹرول لسٹ سے نکالنے کا حکم
DAILY MITHAN May 5, 2026
Headline تازہ ترین
فنی خرابی دور، دنیا بھر میں پاکستانی پاسپورٹ کے اجرا کی سروس بحال
DAILY MITHAN May 5, 2026
Headline تازہ ترین
میٹرک امتحانات میں بدانتظامی کی تحقیقات مکمل، چیئرمین اور ناظم امتحانات کو معطل کرنے کی سفارش
DAILY MITHAN May 5, 2026
Headline تازہ ترین
چارسدہ میں خوارج نے جید عالم دین شیخ محمد ادریس کو شہید کردیا
DAILY MITHAN May 5, 2026
تازہ ترین
آئی ایم ایف کا حکومت سے پیٹرولیم مصنوعات پر سبسڈی نہ دینے کا مطالبہ
DAILY MITHAN May 5, 2026
تازہ ترین
بھارت نے اماراتی شہر پر حملے کو ناقابل قبول قرار دے دیا
DAILY MITHAN May 5, 2026
تازہ ترین
پاکستان کی امارات پر میزائل اور ڈرون حملوں کی شدید مذمت، جنگ بندی کے احترام کا مطالبہ
DAILY MITHAN May 5, 2026
Headline تازہ ترین
بھارت کی 5 ریاستوں میں انتخابات، تامل ناڈو سے اداکار وجے کی جماعت آگے، مغربی بنگال میں ممتا بینرجی کو شکست
DAILY MITHAN May 5, 2026
Headline تازہ ترین
شوہر باتیں دل میں رکھتے ہیں انہیں ہر بات نہیں بتانی چاہیے: فضیلہ قاضی کا مشورہ
DAILY MITHAN May 5, 2026
Headline تازہ ترین
کابینہ نے دریائے سندھ پر حیدرآباد اور کوٹری کے درمیان نئے پل کے ڈیزائن کی منظوری دیدی
DAILY MITHAN May 5, 2026
تازہ ترین
پاک بھارت تباہ کن جنگ کا خدشہ برقرار، معمولی چنگاری بھی وجہ ہوسکتی ہے: امریکی محقق
DAILY MITHAN May 5, 2026
Headline تازہ ترین
ہیکرز کا یواے ای کی فجیرہ بندرگاہ پر سائبر حملہ، لاکھوں خفیہ دستاویزات چرا لیں
DAILY MITHAN May 5, 2026
Headline تازہ ترین
نیو کراچی انڈسٹریل ایریا میں مبینہ پولیس مقابلہ، 5 ڈاکو ہلاک
DAILY MITHAN May 5, 2026
Headline تازہ ترین
10ماہ میں پاکستان کا تجارتی خسارہ 20 فیصد اضافے سے 31 ارب 98 کروڑ 80 لاکھ ڈالر ہوگیا
DAILY MITHAN May 5, 2026
Headline تازہ ترین
کراچی میں سمندری ہوائیں ساکن، موسم آج بھی شدید گرم رہنے کا امکان
DAILY MITHAN May 5, 2026

Leave a Reply
Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

حالیہ نیوز
پاکستان
عدالت نے عمران خان سے ملاقات کی درخواست غیر ضروری اور فضول قرار دیکر خارج کردی
DAILY MITHAN May 5, 2026
پاکستان
موٹر سائیکل سواروں کیلئے فیول سبسڈی پروگرام میں31 مئی تک توسیع
DAILY MITHAN May 5, 2026
پاکستان
کونسا صوبہ کتنا مقروض؟ وزارت خزانہ کی دستاویز میں تفصیلات سامنے آگئیں
DAILY MITHAN May 5, 2026
پاکستان
کسی علاقے میں درجہ حرارت 45 ڈگری محسوس ہوا تو وہاں لوڈ شیڈنگ نہیں کی جائیگی: کے الیکٹرک
DAILY MITHAN May 5, 2026