Skip to content
  • Tuesday, 5 May 2026
  • 3:58 PM
Dailymithan news logo
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • کاروبار
  • دنیا
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • Home
  • فنی خرابی دور، دنیا بھر میں پاکستانی پاسپورٹ کے اجرا کی سروس بحال

حالیہ پوسٹس

  • پولیس اہلکار کی مبینہ غلط فہمی، کار پر فائرنگ سے ایس ایچ او جاں بحق
  • وفاق پر امتیازی سلوک کا الزام، کے پی حکومت کا کل قلم چھوڑ ہڑتال کا اعلان
  • پاکستان میں فی تولہ سونے کی قیمت میں 2100 روپے کی کمی
  • دنیا کا وہ ملک جہاں اے آئی کو جواز بناکر ملازمین کو فارغ کرنا غیر قانونی قرار دیدیا گیا
  • چین کیساتھ لڑنے کے بجائے بہتر تعلقات رکھنا زیادہ سود مند ہے: ڈونلڈ ٹرمپ
Headline تازہ ترین

فنی خرابی دور، دنیا بھر میں پاکستانی پاسپورٹ کے اجرا کی سروس بحال

DAILY MITHAN May 5, 2026 0


فنی خرابی دور، دنیا بھر میں پاکستانی پاسپورٹ کے اجرا کی سروس بحال

متحدہ عرب امارات کے پاکستانی سفارتی مشنز میں پاسپورٹ سروس بحال کردی گئی__فوٹو: فائل

ڈی جی پاسپورٹ اینڈ امیگریشن نےکہا ہےکہ دنیا بھر میں پاکستانی پاسپورٹ اجرا کی سروس بحال کردی گئی ہے۔

ڈی جی پاسپورٹ اینڈ امیگریشن محمد علی رندھاوا کے مطابق پاسپورٹ ہیڈکوارٹر نے فنی خرابی کا مسئلہ حل کردیا اور چار روزبعد دنیا بھرمیں پاسپورٹ اجرا کا آپریشن بحال ہوگیا ہے۔

انہوں نے بتایا کہ فنی خرابی کے باعث سعودی عرب، یورپ اور یو اے ای میں پاسپورٹ آپریشن معطل تھا۔

دوسری جانب متحدہ عرب امارات کے پاکستانی سفارتی مشنز میں پاسپورٹ سروس بحال کردی گئی۔

ابوظبی میں پاکستان سفارتخانے اورپاکستان قونصل خانہ دبئی میں پاسپورٹ سروس شروع کردی گئی ہے۔

اس کے علاوہ سعودی عرب میں بھی پاکستانی سفارتی مشنز میں پاسپورٹ سروس بحال کردی گئی ہے۔



Source link

DAILY MITHAN

Website: https://dailymithan.com

متعلقہ کہانی
Headline تازہ ترین
پولیس اہلکار کی مبینہ غلط فہمی، کار پر فائرنگ سے ایس ایچ او جاں بحق
DAILY MITHAN May 5, 2026
تازہ ترین
وفاق پر امتیازی سلوک کا الزام، کے پی حکومت کا کل قلم چھوڑ ہڑتال کا اعلان
DAILY MITHAN May 5, 2026
Headline تازہ ترین
دنیا کا وہ ملک جہاں اے آئی کو جواز بناکر ملازمین کو فارغ کرنا غیر قانونی قرار دیدیا گیا
DAILY MITHAN May 5, 2026
Headline تازہ ترین
گزشتہ روز کے مقابلے گرمی میں کمی، پارہ 35 ڈگری ریکارڈ
DAILY MITHAN May 5, 2026
Headline تازہ ترین
مغربی افریقی ملک کے قریب کروز شپ میں چوہوں سے پھیلنے والے ہنتا وائرس سے 3 مسافر ہلاک
DAILY MITHAN May 5, 2026
Headline تازہ ترین
اسلام آباد ہائی کورٹ کا یوٹیوبر رجب بٹ کا نام پاسپورٹ کنٹرول لسٹ سے نکالنے کا حکم
DAILY MITHAN May 5, 2026
Headline تازہ ترین
میٹرک امتحانات میں بدانتظامی کی تحقیقات مکمل، چیئرمین اور ناظم امتحانات کو معطل کرنے کی سفارش
DAILY MITHAN May 5, 2026
Headline تازہ ترین
چارسدہ میں خوارج نے جید عالم دین شیخ محمد ادریس کو شہید کردیا
DAILY MITHAN May 5, 2026
تازہ ترین
آئی ایم ایف کا حکومت سے پیٹرولیم مصنوعات پر سبسڈی نہ دینے کا مطالبہ
DAILY MITHAN May 5, 2026
تازہ ترین
بھارت نے اماراتی شہر پر حملے کو ناقابل قبول قرار دے دیا
DAILY MITHAN May 5, 2026
تازہ ترین
پاکستان کی امارات پر میزائل اور ڈرون حملوں کی شدید مذمت، جنگ بندی کے احترام کا مطالبہ
DAILY MITHAN May 5, 2026
Headline تازہ ترین
بھارت کی 5 ریاستوں میں انتخابات، تامل ناڈو سے اداکار وجے کی جماعت آگے، مغربی بنگال میں ممتا بینرجی کو شکست
DAILY MITHAN May 5, 2026
Headline تازہ ترین
شوہر باتیں دل میں رکھتے ہیں انہیں ہر بات نہیں بتانی چاہیے: فضیلہ قاضی کا مشورہ
DAILY MITHAN May 5, 2026
Headline تازہ ترین
کابینہ نے دریائے سندھ پر حیدرآباد اور کوٹری کے درمیان نئے پل کے ڈیزائن کی منظوری دیدی
DAILY MITHAN May 5, 2026
تازہ ترین
پاک بھارت تباہ کن جنگ کا خدشہ برقرار، معمولی چنگاری بھی وجہ ہوسکتی ہے: امریکی محقق
DAILY MITHAN May 5, 2026
Headline تازہ ترین
ہیکرز کا یواے ای کی فجیرہ بندرگاہ پر سائبر حملہ، لاکھوں خفیہ دستاویزات چرا لیں
DAILY MITHAN May 5, 2026
Headline تازہ ترین
نیو کراچی انڈسٹریل ایریا میں مبینہ پولیس مقابلہ، 5 ڈاکو ہلاک
DAILY MITHAN May 5, 2026
Headline تازہ ترین
10ماہ میں پاکستان کا تجارتی خسارہ 20 فیصد اضافے سے 31 ارب 98 کروڑ 80 لاکھ ڈالر ہوگیا
DAILY MITHAN May 5, 2026
Headline تازہ ترین
ایران جنگ 2027 تک جاری رہی اور تیل 125 ڈالر پر رہا تو حالات مزید بدتر ہوسکتے ہیں: آئی ایم ایف
DAILY MITHAN May 5, 2026
Headline تازہ ترین
کراچی میں سمندری ہوائیں ساکن، موسم آج بھی شدید گرم رہنے کا امکان
DAILY MITHAN May 5, 2026

Leave a Reply
Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

حالیہ نیوز
پاکستان
موٹر سائیکل سواروں کیلئے فیول سبسڈی پروگرام میں31 مئی تک توسیع
DAILY MITHAN May 5, 2026
پاکستان
کونسا صوبہ کتنا مقروض؟ وزارت خزانہ کی دستاویز میں تفصیلات سامنے آگئیں
DAILY MITHAN May 5, 2026
پاکستان
کسی علاقے میں درجہ حرارت 45 ڈگری محسوس ہوا تو وہاں لوڈ شیڈنگ نہیں کی جائیگی: کے الیکٹرک
DAILY MITHAN May 5, 2026
پاکستان
جنوبی وزیرستان میں فوجی چیک پوسٹ پر خودکش حملہ ناکام، حملہ آور ہلاک، 7 افراد زخمی
DAILY MITHAN May 5, 2026