Skip to content
  • Wednesday, 29 April 2026
  • 5:07 AM
Dailymithan news logo
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • کاروبار
  • دنیا
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • Home
  • آسٹریلیا کے ورلڈکپ وننگ فاسٹ بولر کا کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان

حالیہ پوسٹس

  • ایران نے اطلاع دی ہےکہ وہ تباہی کے دہانے پر ہے اور چاہتا ہے ہم جلد از جلد ہُرمز کھول دیں: ٹرمپ
  • امریکا نے ایران کے 35 اداروں اور شخصیات پر پابندیاں عائد کر دیں
  • بابراعظم نے زبردست بیٹنگ کی، بابر کی وکٹ لینےکیلئے ان کو غلطی پر مجبور کرنا پڑتا ہے، رومان رئیس
  • عالمی بینک کی توانائی کی قیمتوں میں 24 فیصد اضافےکی پیشگوئی
  • امریکی ناکہ بندی سے ایران کی تجارت معطل، چاہ بہار میں 20 سےزائد جہاز پھنس گئے: سینٹکام
Headline تازہ ترین

آسٹریلیا کے ورلڈکپ وننگ فاسٹ بولر کا کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان

DAILY MITHAN Jan 27, 2026 0


آسٹریلیا کے ورلڈکپ وننگ فاسٹ بولر کا کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان

رچرڈسن نے سڈنی سکسزرز کے ساتھ ایک سالہ معاہدہ کیا تھا، تاہم وہ اس سیزن میں صرف 2 میچز ہی کھیل سکے—فوٹو: فائل 

سابق آسٹریلوی فاسٹ بولر کین رچرڈسن نے پروفیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا۔

34 سالہ رچرڈسن نے بگ بیش لیگ سیزن کے اختتام پر  انسٹاگرام پر کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کیا۔ 

کین رچرڈسن نے سڈنی سکسزرز کے ساتھ ایک سالہ معاہدہ کیا تھا، تاہم وہ اس سیزن میں صرف 2 میچز ہی کھیل سکے۔ وہ بگ بیش لیگ کے ابتدائی سیزن سے ہی اس ٹورنامنٹ کا حصہ رہے ۔

رچرڈسن نے اپنے بگ بیش کیریئر کا اختتام ٹورنامنٹ کی تاریخ میں پانچویں سب سے زیادہ وکٹیں لینے والے بولر کے طور پر کیا۔ انہوں نے 142 وکٹیں حاصل کیں۔

اپنے بیان میں کین رچرڈسن نے کہا کہ میں  بگ بیش لیگ کے اختتام پر پیشہ ورانہ کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کرتا ہوں۔ 2009 میں ڈیبیو سے لے کر اب تک، مجھے لگتا ہے کہ میں نے اپنی تمام تر صلاحیتیں استعمال کر لی ہیں اور اب اس شاندار سفر کو ختم کرنے کا صحیح وقت ہے۔

واضح رہے کہ رچرڈسن نے آسٹریلیا کی نمائندگی کرتے ہوئے 25 ون ڈے اور 36 ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میچز کھیلے۔ 

وہ 2021 میں متحدہ عرب امارات میں ہونے والے آئی سی سی مینز ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ جیتنے والی آسٹریلوی ٹیم کا حصہ تھے، جبکہ 2019 آئی سی سی مینز ون ڈے ورلڈ کپ میں بھی انہوں نے شرکت کی۔

انٹرنیشنل کرکٹ کے علاوہ رچرڈسن نے دنیا بھر کی مختلف ٹی ٹوئنٹی لیگز میں بھی شرکت کی، جن میں انڈین پریمیئر لیگ ، ٹی ٹوئنٹی بلاسٹ، دی ہنڈرڈ اور آئی ایل ٹی ٹوئنٹی شامل ہیں۔



Source link

DAILY MITHAN

Website: https://dailymithan.com

متعلقہ کہانی
تازہ ترین
ایران نے اطلاع دی ہےکہ وہ تباہی کے دہانے پر ہے اور چاہتا ہے ہم جلد از جلد ہُرمز کھول دیں: ٹرمپ
DAILY MITHAN Apr 29, 2026
Headline تازہ ترین
بابراعظم نے زبردست بیٹنگ کی، بابر کی وکٹ لینےکیلئے ان کو غلطی پر مجبور کرنا پڑتا ہے، رومان رئیس
DAILY MITHAN Apr 29, 2026
تازہ ترین
عالمی بینک کی توانائی کی قیمتوں میں 24 فیصد اضافےکی پیشگوئی
DAILY MITHAN Apr 29, 2026
Headline تازہ ترین
امریکی ناکہ بندی سے ایران کی تجارت معطل، چاہ بہار میں 20 سےزائد جہاز پھنس گئے: سینٹکام
DAILY MITHAN Apr 29, 2026
Headline تازہ ترین
پشاور زلمی کی فائنل تک رسائی میری وجہ سے نہیں، سب کی مشترکہ محنت ہے: کپتان بابر اعظم
DAILY MITHAN Apr 29, 2026
Headline تازہ ترین
ایل این جی نہ آنے سے پاکستان میں گیس کا بحران شدت اختیار کرگیا
DAILY MITHAN Apr 28, 2026
Headline تازہ ترین
افغانستان 25 ہزارخاتون ٹیچرز سے محروم ہوسکتا ہے، طالبان کی خواتین پر پابندیوں پر یونیسیف کا انتباہ
DAILY MITHAN Apr 28, 2026
تازہ ترین
25کلو واٹ اور اس سےکم سولر صارفین کیلئے نیپرا لائسنس کی شرط ختم کردی گئی
DAILY MITHAN Apr 28, 2026
Headline تازہ ترین
انار کھانے کی عادت کا بہترین فائدہ دریافت
DAILY MITHAN Apr 28, 2026
Headline تازہ ترین
بابر اعظم نے پی ایس ایل کے ایک سیزن میں سب سے زیادہ رنز بنانےکا ریکارڈ برابر کر دیا
DAILY MITHAN Apr 28, 2026
Headline تازہ ترین
ریسلنگ کے مقابلوں میں پاکستان کے پہلوانوں کی شاندار کارکردگی ، 2 میڈلز یقینی ہوگئے
DAILY MITHAN Apr 28, 2026
Headline تازہ ترین
بابر اعظم نے پی ایس ایل میں ایک اور اعزاز اپنے نام کرلیا
DAILY MITHAN Apr 28, 2026
Headline تازہ ترین
جگر کے عام ترین لاعلاج مرض سے تحفظ فراہم کرنے والا آسان ترین طریقہ
DAILY MITHAN Apr 28, 2026
Headline تازہ ترین
ہائی کمیشن لندن اور جیریز کے درمیان قونصلر و ویزا سروس کے حوالے سے غلط فہمیاں پھیلائی جارہی ہیں: قمر رضا
DAILY MITHAN Apr 28, 2026
Headline تازہ ترین
اسلام آباد یونائیٹڈ کا پشاور زلمی کیخلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ
DAILY MITHAN Apr 28, 2026
Headline تازہ ترین
یوٹیوب میں اے آئی سرچ فیچر کا اضافہ
DAILY MITHAN Apr 28, 2026
تازہ ترین
یو اے ای نے تیل پیدا کرنے والے ممالک کی تنظیم اوپیک اور اوپیک پلس سے علیحدگی کا اعلان کردیا
DAILY MITHAN Apr 28, 2026
Headline تازہ ترین
جوڈیشل کمیشن نے اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس محسن کیانی،جسٹس بابراورجسٹس ثمن کے تبادلوں کی منظوری دیدی
DAILY MITHAN Apr 28, 2026
تازہ ترین
پاک افغان سرحد پر فتنہ الخوارج کی بلا اشتعال جارحیت پر پاک فوج کا بھرپور جواب، افغان طالبان کی متعدد چوکیاں تباہ
DAILY MITHAN Apr 28, 2026
Headline تازہ ترین
مچھر، مکھیوں، لال بیگ اور چیونٹیوں سمیت کیڑوں کو گھر سے دور رکھنے والے 5 عام پودے
DAILY MITHAN Apr 28, 2026

Leave a Reply
Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

حالیہ نیوز
پاکستان
آرمی راکٹ فورس کمانڈ کا مقامی طور پر تیار کردہ فتح II میزائل کا کامیاب تجربہ
DAILY MITHAN Apr 28, 2026
پاکستان
ایل این جی کی عدم دستیابی سے 5 ہزار میگاواٹ پلانٹس سے بجلی پیدا نہیں ہورہی: پاور ڈویژن
DAILY MITHAN Apr 28, 2026
پاکستان
پنجاب اسمبلی میں چائلڈ میرج ریسٹرینٹ بل منظور،کم عمری کی شادی پر سخت سزائیں ملیں گی
DAILY MITHAN Apr 27, 2026
پاکستان
کراچی گرم موسم کی لپیٹ میں ، شہری خود کو کیسے محفوظ رکھیں؟
DAILY MITHAN Apr 27, 2026