Skip to content
  • Saturday, 16 May 2026
  • 7:11 PM
Dailymithan news logo
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • کاروبار
  • دنیا
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • Home
  • کراچی: بڑی شاہراہوں پر دھرنوں اور احتجاج پر سختی کریں گے: وزیر اعلیٰ سندھ

حالیہ پوسٹس

  • وفاقی حکومت کا بورڈ آف انویسٹمنٹ کو ایس آئی ایف سی میں ضم کرنےکا فیصلہ
  • منشیات کیس میں گرفتار ملزمہ پنکی کا 22 مئی تک جسمانی ریمانڈ منظور
  • پاکستانی رنر نے افریقی جزائر سیشلز میں منعقد ہونے والی سالانہ سیشلز ٹریل رن جیت لی
  • دل کا رشتہ وی آئی پی سروس بہترین انتخاب کیوں؟
  • بارش میں کرنٹ لگنے سے شہری کی موت، کے الیکٹرک کو ایک کروڑ 35 لاکھ روپے کا جرمانہ
Headline تازہ ترین

کراچی: بڑی شاہراہوں پر دھرنوں اور احتجاج پر سختی کریں گے: وزیر اعلیٰ سندھ

DAILY MITHAN Feb 2, 2026 0


کراچی: بڑی شاہراہوں پر دھرنوں اور احتجاج پر سختی کریں گے: وزیر اعلیٰ سندھ

کل تین چار گھنٹے شارع فیصل بلاک رہا جو نہیں ہونا چاہیے، سڑکیں بلاک ہونے سے عوام کو مشکل کا سامنا کرنا پڑتا ہے: مراد علی شاہ۔ فوٹو فائل

کراچی: وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے گزشتہ روز کراچی میں ہونے والے جماعت اسلامی کے احتجاج پر ردعمل دیتے ہوئے کہا یہ لوگ جس کو قابض ٹولہ کہتے ہیں وہ عوام کے ووٹوں سے آیا ہے، شہر کی بڑی شاہراہوں پر دھرنوں اور احتجاج پر سختی کریں گے۔

میڈیا نمائندوں سے گفتگو کرتے ہوئے وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کا کہنا تھا حیرت ہوتی ہے کہ سانحہ گل پلازہ کی تشہیر کی جا رہی ہے، اعتراض ان پر ہے جو اس سانحے کو سیاست کے لیے استعمال کر رہے ہیں، حکومت سانحہ کے متاثرہ خاندانوں کے ساتھ ہے۔

ان کا کہنا تھا سانحے کے بعد حکومت سندھ نے متاثرہ افراد کے لواحقین کے لیے ایک کروڑ روپے فی کس امداد کا اعلان کیا تھا، ہم نے 26 گھروں میں جاکر لوگوں چیک دیے لیکن میڈیا کو ساتھ لیکر نہیں گئے۔

جماعت اسلامی کے گزشتہ روز کے دھرنے اور حافظ نعیم الرحمان کی سندھ حکومت پر تنقید سے متعلق سوال پر مراد علی شاہ کا کہنا تھا یہ لوگ جس کو قابض ٹولہ کہتے ہیں وہ عوام کے ووٹوں سے آیا ہے، عوام نے پیپیلز پارٹی پر اعتماد کیا ہے, حافظ نعیم سے کہتا ہوں کہ صوبائی اسمبلی میں آئیں یا اپنی سیٹ خالی کریں۔

مراد علی شاہ کا کہنا تھا کل تین چار گھنٹے شارع فیصل بلاک رہا جو نہیں ہونا چاہیے، سڑکیں بلاک ہونے سے عوام کو مشکل کا سامنا کرنا پڑتا ہے، اب ہم بڑی شاہراہوں پر دھرنوں اور احتجاج کے خلاف سختی کریں گے۔

ان کا کہنا تھا میں نے بھی حافظ نعیم الرحمان کا دھرنا دینے کا بیان سنا ہے، حافظ نعیم الرحمان کو سندھ اسمبلی کی سیٹ ملی ہے، وہ اپنے حلقے کی عوام کا خیال کریں، یا پھر سیٹ چھوڑ دیں تاکہ حلقے کے عوام نمائندگی سے محروم نہ رہیں۔



Source link

DAILY MITHAN

Website: https://dailymithan.com

متعلقہ کہانی
تازہ ترین
منشیات کیس میں گرفتار ملزمہ پنکی کا 22 مئی تک جسمانی ریمانڈ منظور
DAILY MITHAN May 16, 2026
Headline تازہ ترین
پاکستانی رنر نے افریقی جزائر سیشلز میں منعقد ہونے والی سالانہ سیشلز ٹریل رن جیت لی
DAILY MITHAN May 16, 2026
Headline تازہ ترین
دل کا رشتہ وی آئی پی سروس بہترین انتخاب کیوں؟
DAILY MITHAN May 16, 2026
تازہ ترین
بارش میں کرنٹ لگنے سے شہری کی موت، کے الیکٹرک کو ایک کروڑ 35 لاکھ روپے کا جرمانہ
DAILY MITHAN May 16, 2026
Headline تازہ ترین
منشیات فروشی کے الزام میں گرفتار پنکی کے لاہور والے عالیشان گھر کی تصویر سامنے آگئی
DAILY MITHAN May 16, 2026
Headline تازہ ترین
وزیراعلیٰ سندھ کے ہیلی کاپٹر کیلئے پائلٹس اور اسسٹنٹ پائلٹ کی بھرتی کا عمل شروع
DAILY MITHAN May 16, 2026
Headline تازہ ترین
محسن نقوی کو آئی پی ایل فائنل دیکھنے کیلئے دعوت نامہ موصول
DAILY MITHAN May 16, 2026
تازہ ترین
ملک میں مہنگائی بڑھنے کی شرح 7 فیصد تک جائے گی، گورنر اسٹیٹ بینک
DAILY MITHAN May 16, 2026
Headline تازہ ترین
کراچی میں سڑکوں اور کھلی جگہوں پر آلائشیں پھینکنے اور پھاڑنے والوں کیخلاف کارروائی کا فیصلہ
DAILY MITHAN May 16, 2026
Headline تازہ ترین
اداکارہ صنم سعید کانز فلم فیسٹیول میں پاکستان کی نمائندگی کرنے کیلئے تیار
DAILY MITHAN May 16, 2026
تازہ ترین
منشیات فروش کے الزام میں گرفتار پنکی کا عدالت میں پیشی پر شور شرابہ، جھوٹے مقدمات بنانے کا الزام
DAILY MITHAN May 16, 2026
Headline تازہ ترین
پنکی کی نشاندہی پر 45 لاکھ روپے سے زائد مالیت کی منشیات برآمد
DAILY MITHAN May 16, 2026
تازہ ترین
پاکستان کو 3 دنوں میں قطر سے دوسرا ایل این جی کارگو موصول
DAILY MITHAN May 16, 2026
Headline تازہ ترین
شوہر سے جھگڑا، بیوی نے 3 بچوں کو کلہاڑی کے وار سے قتل کرکے خودکشی کرلی
DAILY MITHAN May 16, 2026
Headline تازہ ترین
آئی ایم ایف کی پیٹرولیم، گیس اور بجلی کی قیمتوں میں اضافے سمیت 11 نئی شرائط
DAILY MITHAN May 16, 2026
تازہ ترین
توانائی شعبے کا سرکلر ڈیٹ 5 ہزار 206 ارب روپے پر پہنچ گیا
DAILY MITHAN May 16, 2026
Headline تازہ ترین
خلع کی شرح میں خطرناک اضافہ، یومیہ 300 سے زائد مقدمات دائر
DAILY MITHAN May 16, 2026
Headline تازہ ترین
پاکستان کیخلاف بنگلادیش کی بیٹنگ جاری
DAILY MITHAN May 16, 2026
Headline تازہ ترین
ڈونلڈ ٹرمپ نے دورہ چین کو کامیاب اور تاریخی قرار دیدیا
DAILY MITHAN May 16, 2026
Headline تازہ ترین
اسرائیل کا حماس کے سینیئر ترین عسکری کمانڈر عزالدین الحداد کو شہید کرنیکا دعویٰ
DAILY MITHAN May 16, 2026

Leave a Reply
Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

حالیہ نیوز
پاکستان
ذرائع آمدن سے زائد اثاثے، ایف بی آر کو سرکاری ملازمین کیخلاف تحقیقات کا اختیار دیا جائے گا
DAILY MITHAN May 15, 2026
پاکستان
تائیوان چین کا ناقابلِ تنسیخ حصہ ہے، ون چائنا پالیسی کی حمایت کرتے ہیں، پاکستان
DAILY MITHAN May 15, 2026
پاکستان
28 ویں آئینی ترمیم سے متعلق کوئی بات نہیں ہوئی، ہماری سپورٹ کے بغیر آئینی ترمیم اور بجٹ پاس نہیں ہوسکتا: بلاول
DAILY MITHAN May 14, 2026
پاکستان
پاکستان نے بھارت میں مذاکرات کی باتیں کرنے والی آوازوں کو مثبت پیش رفت قرار دیدیا
DAILY MITHAN May 14, 2026