Skip to content
  • Sunday, 31 May 2026
  • 6:16 AM
Dailymithan news logo
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • کاروبار
  • دنیا
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • Home
  • پی ایس ایل11: کپتانی کسی کھلاڑی کو تجربے یا شہرت کی بنیاد پرنہیں دی جائے گی: مالک حیدرآباد ٹیم

حالیہ پوسٹس

  • مودی کو غنڈہ کہنے پر بزرگ مسلمان شہری کو گرفتار کر لیاگیا
  • بھارتی عدالت کا اداکارہ جیکولین فرنینڈس سمیت دیگر پر فرد جرم عائد کرنےکا فیصلہ
  • حجاج کرام کی وطن واپسی کا عمل شروع ، پہلی حج پرواز 114 حجاج کو لیکر اسلام آباد پہنچ گئی
  • ایران جنگ کی وجہ سے ایندھن کی بڑھتی قیمتیں، امریکی شہریوں کو 59 ارب ڈالر اضافی اداکرنے پڑگئے
  • آلو، ٹماٹر، پیاز اور انڈوں سمیت بنیادی غذائی اور اشیائے ضروریہ پر بھاری ٹیکس اور ڈیوٹیز کی وصولی جاری
Headline تازہ ترین

پی ایس ایل11: کپتانی کسی کھلاڑی کو تجربے یا شہرت کی بنیاد پرنہیں دی جائے گی: مالک حیدرآباد ٹیم

DAILY MITHAN Jan 29, 2026 0


پی ایس ایل11: کپتانی  کسی کھلاڑی کو تجربے  یا شہرت کی بنیاد پرنہیں دی جائے گی:  مالک حیدرآباد ٹیم

فوٹو: اسکرین شاٹ

کراچی: پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کی نئی فرنچائز حیدرآباد کے مالک فواد سرور نے ٹورنامنٹ کے 11ویں ایڈیشن سے قبل ٹیم کے نام اور لوگو کے اجرا کے حوالے سے تفصیلات شیئر کر دی ہیں۔ 

پی ایس ایل کا 11واں ایڈیشن 26 مارچ سے 3 مئی تک شیڈول ہے۔

ایک حالیہ انٹرویو میں حیدرآباد ٹیم کے مالک فواد سرور نے تصدیق کی کہ ٹیم کا نام اور لوگو پہلے ہی فائنل کیے جا چکے ہیں جبکہ ان کی باضابطہ لانچنگ 11 فروری کو ہونے والے پی ایس ایل پلیئر آکشن کے آس پاس کی جائے گی۔

انہوں نے کہا کہ  ہم لانچ کے لیے ایک بڑا ایونٹ پلان کر رہے ہیں۔

 قیادت کسی کھلاڑی کو سینیئرٹی یا شہرت کی بنیاد پر خود بخود نہیں دی جائے گی: مالک حیدرآباد ٹیم

ٹیم کے کپتان کے انتخاب سے متعلق سوال پر فواد سرور نے واضح کیا کہ قیادت کسی کھلاڑی کو سینیئرٹی یا شہرت کی بنیاد پر خود بخود نہیں دی جائے گی۔

ان کا کہنا تھا کہ کوئی بھی کھلاڑی، چاہے وہ پاکستانی ہو یا غیر ملکی، صرف بڑا نام یا سینیئر ہونے کی بنیاد پر کپتانی کا حق دار نہیں ۔ ہمارا اپنا سلیکشن پروسیس ہے اور مکمل مشاورت کے بعد فیصلہ کیا جائے گا۔ کپتان کوئی بھی ہو سکتا ہے، اصل چیز اچھی قیادت ہے۔ جو بھی اس معیار پر پورا اترے گا، اسے یہ ذمہ داری دی جائے گی۔

فواد سرور نے سابق پاکستانی کپتان بابر اعظم کے لیے بھی اپنی پسندیدگی کا اظہار کرتے ہوئے انہیں اپنا پسندیدہ کرکٹر قرار دیا۔ 

ان کا کہنا تھا کہ اگر موقع ملا تو وہ بابر اعظم کو اپنی ٹیم میں شامل کرنا چاہیں گے۔

انہوں نے مزید کہا کہ  یقیناً ہر ٹیم انہیں حاصل کرنا چاہے گی۔ فی الحال ہم نے کسی اور کھلاڑی کے بارے میں نہیں سوچا۔ جب ہمیں معلوم ہو جائے گا کہ کن کھلاڑیوں کو ان کی موجودہ فرنچائزز نے برقرار رکھا ہے، تب ہم فیصلے کریں گے۔

حیدرآباد فرنچائز نے بدھ کو اعلان کیا کہ سابق آسٹریلوی کرکٹر جیسن گلیسپی حیدرآباد کے ہیڈ کوچ ہوں گے، جبکہ گرانٹ بریڈبرن اور کریگ وائٹ کو اسسٹنٹ کوچز مقرر کیا گیا ہے۔

واضح رہے کہ پی ایس ایل کے 11ویں ایڈیشن میں ٹیموں کی تعداد بڑھا کر8 کر دی گئی ہے، جن میں حیدرآباد اور سیالکوٹ نئی فرنچائزز کے طور پر شامل ہیں۔ حیدرآباد نے 1.75 ارب روپے  کی بولی دے کر فرنچائز حاصل کی تھی۔



Source link

DAILY MITHAN

Website: https://dailymithan.com

متعلقہ کہانی
Headline تازہ ترین
بھارتی عدالت کا اداکارہ جیکولین فرنینڈس سمیت دیگر پر فرد جرم عائد کرنےکا فیصلہ
DAILY MITHAN May 31, 2026
Headline تازہ ترین
حجاج کرام کی وطن واپسی کا عمل شروع ، پہلی حج پرواز 114 حجاج کو لیکر اسلام آباد پہنچ گئی
DAILY MITHAN May 31, 2026
تازہ ترین
ایران جنگ کی وجہ سے ایندھن کی بڑھتی قیمتیں، امریکی شہریوں کو 59 ارب ڈالر اضافی اداکرنے پڑگئے
DAILY MITHAN May 30, 2026
تازہ ترین
آج کا معاملہ سکیورٹی کی وجہ سے ہوا، اسد قیصرکو روکنا ہوتا تو اور بھی بہت طریقے تھے: طلال چوہدری
DAILY MITHAN May 30, 2026
Headline تازہ ترین
میانوالی میں شر پسندوں کا ایک بار پھر گرین بس پر پتھراؤ، شیشہ ٹوٹ گیا
DAILY MITHAN May 30, 2026
Headline تازہ ترین
پاکستان امریکا کا مخلص دوست ہے، ایران کے ساتھ جو بھی ڈیل ہوگی اچھی ہوگی: امریکی وزیر جنگ
DAILY MITHAN May 30, 2026
تازہ ترین
سہیل آفریدی کاشفاف الیکشن کا انعقاد یقینی بنانےکیلئے چیف جسٹس سپریم اپیلیٹ کورٹ گلگت بلتستان کو خط
DAILY MITHAN May 30, 2026
Headline تازہ ترین
کراچی میں کتےکےکاٹنے سے متاثرہ شخص جاں بحق ہوگیا
DAILY MITHAN May 30, 2026
Headline تازہ ترین
عرفات منہاس ون ڈےکرکٹ کی تاریخ میں ڈیبیو پر5 وکٹیں لینے والے پہلے پاکستانی بولربن گئے
DAILY MITHAN May 30, 2026
Headline تازہ ترین
اسلام آباد ائیرپورٹ کے باہر ناکے سے بدترین ٹریفک جام، اسد قیصر اور سعد رفیق سمیت مسافروں کی پرواز مس ہوگئی
DAILY MITHAN May 30, 2026
Headline تازہ ترین
عید پر 3لاکھ 76 ہزار ٹن سے زائد آلائشیں ٹھکانےلگائی گئیں، ستھرا پنجاب کے ہر ورکرکو 10 ہزار روپے انعام ملےگا: مریم اورنگزیب
DAILY MITHAN May 30, 2026
تازہ ترین
جیٹ فیول کی قیمت میں 48 روپے 80 پیسے فی لیٹرکمی، نئی قیمت 283 روپے 52 پیسے فی لیٹر ہوگئی
DAILY MITHAN May 30, 2026
Headline تازہ ترین
پاکستان کا آسٹریلیا کے خلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ
DAILY MITHAN May 30, 2026
Headline تازہ ترین
بلوچستان کی ترقی کا اہم سنگِ میل، نیو گوادر انٹرنیشنل ائیرپورٹ پر پہلی پرواز لینڈ کرگئی
DAILY MITHAN May 30, 2026
تازہ ترین
پی ٹی آئی کے متعدد ارکان اسمبلی وزیراعلیٰ سے ناخوش، ناراض ارکان کا جلد اجلاس بلائے جانےکا امکان
DAILY MITHAN May 30, 2026
تازہ ترین
شوہر نکاح نامے میں درج حق مہر کے علاوہ معاہدے میں درج چیزیں بھی بیوی کو دینے کا پابند ہے: عدالت
DAILY MITHAN May 30, 2026
تازہ ترین
پی پی اسٹیبلشمنٹ کی اے پلس ٹیم جبکہ ایم کیوایم ہر دور میں حکومت کا حصہ رہتی ہے: امیر جماعت اسلامی
DAILY MITHAN May 30, 2026
Headline تازہ ترین
پاکستان ون ڈے کرکٹ میں آج ایک نئی تاریخ رقم کرے گا
DAILY MITHAN May 30, 2026
Headline تازہ ترین
پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان پہلا ون ڈے بارش سے متاثر ہونے کا خدشہ
DAILY MITHAN May 30, 2026
Headline تازہ ترین
پاکستان کی یورپی یونین کے تعلیمی پروگرام میں مسلسل پانچویں سال پہلی پوزیشن
DAILY MITHAN May 30, 2026

Leave a Reply
Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

حالیہ نیوز
پاکستان
مظفرآباد میں عوامی ایکشن کمیٹی اور وفاقی حکومتی کمیٹی میں مذاکرات جاری
DAILY MITHAN May 30, 2026
پاکستان
پاکستانی حاجیوں کی وطن واپسی، پروازوں کا آغاز 31 مئی سے ہوگا
DAILY MITHAN May 30, 2026
پاکستان
لاہور میں موسلادھار بارش اور ژالہ باری، بجلی کا نظام درہم برہم، 100سے زائد فیڈر ٹرپ کرگئے
DAILY MITHAN May 30, 2026
پاکستان
پنجاب میں عید الضحیٰ پر صفائی آپریشن کیلئے پہلی بار ڈرون ٹیکنالوجی کا استعمال
DAILY MITHAN May 29, 2026