Skip to content
  • Saturday, 16 May 2026
  • 8:21 PM
Dailymithan news logo
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • کاروبار
  • دنیا
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • Home
  • پاکستان کچھ شرائط کیساتھ بھارت کیخلاف میچ کھیل سکتاہے، ذرائع

حالیہ پوسٹس

  • تھائی لینڈ میں ٹرین اور بس کے خوفناک تصادم میں 8 افراد ہلاک، حادثے کی ویڈیو بھی سامنے آگئی
  • محسن نقوی کی تہران میں ایرانی ہم منصب سے ملاقات، امن مذاکرات کی بحالی کے امکانات پر تبادلہ خیال
  • ٹرمپ کے دورے کے بعد چین کا امریکا سے طیاروں اور انجنز کی خریداری کا اعلان
  • وفاقی حکومت کا بورڈ آف انویسٹمنٹ کو ایس آئی ایف سی میں ضم کرنےکا فیصلہ
  • منشیات کیس میں گرفتار ملزمہ پنکی کا 22 مئی تک جسمانی ریمانڈ منظور
تازہ ترین

پاکستان کچھ شرائط کیساتھ بھارت کیخلاف میچ کھیل سکتاہے، ذرائع

DAILY MITHAN Feb 9, 2026 0


ٹی 20 ورلڈکپ: پاکستان کچھ شرائط کیساتھ بھارت کیخلاف میچ کھیل سکتاہے، ذرائع

 حکومت پاکستان کی ہدایت پر پی سی بی نے ٹی 20 ورلڈ کپ میں شرکت کرنے اور بھارت کے ساتھ میچ نہ کھیلنے کا فیصلہ کیا تھا۔ فوٹو فائل

کراچی: ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں بھارت سے میچ کھیلنے کیلئے انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کی پاکستان کو منانے کوششیں جاری ہیں اور پاکستان اپنی شرائط منوا کر بھارت سے میچ کھیل سکتا ہے تاہم حتمی فیصلے وزیراعظم شہباز شریف کریں گے۔

تفصیلات کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ نے انٹرنیشنل کرکٹ کونسل سے مذاکرات کے بعد حکومت پاکستان اور وزیر اعظم شہباز شریف سے مزید رہنمائی لینے کا فیصلہ کیا ہے اور پاک بھارت کرکٹ میچ سے متعلق حتمی فیصلہ وزیراعظم شہبازشریف کرینگے جس کے بعد بڑی پیشرفت ہوسکتی ہے اور پاکستان اپنی شرائط منوا کر میچ کھیل سکتا ہے۔

یاد رہے کہ حکومت پاکستان کی ہدایت پر پی سی بی نے ٹی 20 ورلڈ کپ میں شرکت کرنے اور بھارت کے ساتھ میچ نہ کھیلنے کا فیصلہ کیا تھا۔

امکان ہے کہ لاہور میں اتوار کی شب چار گھنٹے کے مذاکرات کے بعد دونوں فریقین کے درمیان معاملات بہتری آسکتی ہے اور مذاکرات کا دوسرا دو ر رات گئے جاری رہا۔

ذرائع نے بتایا کہ پی سی بی نے کہا ہے کہ پی سی بی کی جانب سے آئی سی سی کو بتا دیا گیا کہ حکومت پاکستان ہی حتمی فیصلہ کریگی، عمران خواجہ نے پاکستانی مؤقف آئی سی سی بورڈ ممبران کے سامنے رکھنے کی یقین دہانی کرائی ہے، اس موقع پر اماراتی بورڈ کے مبشرعثمانی بھی مذاکرات میں ویڈیو لنک پرشریک ہوئے۔ 

سری لنکن اور اماراتی کرکٹ بورڈ نے پاکستان سے فیصلے پر نظرثانی کی درخواست کی ہے، ضرورت پڑی تو چیئرمین پی سی بی محسن نقوی پیر کو وزیراعظم سے ملاقات کریں گے۔ 

پاکستان آئی سی سی وفد کے سامنے اپنی سالانہ آمدنی میں اضافے کی شرط رکھے گا، پاکستان نے آئی سی سی وفد کو نہیں بلایا، وفد نے خود پاکستان آنے کا فیصلہ کیا۔

پاکستان کرکٹ بورڈ نے عمران خواجہ کے سامنے واضح مؤقف رکھ دیا، آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں بھارت کیخلاف میچ کیلئے پاکستان کو رضامند کرنے کیلئے انٹر نیشنل کرکٹ کونسل کے وائس چیئرمین عمران خواجہ نے ہنگامی طور پر لاہور پہنچ کر پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین محسن نقوی سے اہم ملاقات کی۔ 

اسی دوران بنگلا دیش کرکٹ بورڈ کے صدر امین الاسلام نے بھی لاہور پہنچ کر محسن نقوی اور عمران خواجہ سے ملاقات کی۔ سری لنکا کے بعد امارات کرکٹ بورڈ نے بھی پاکستان سے رابطہ کرکے بھارت کے خلاف میچ کھیلنے کے فیصلے پر نظر ثانی کی درخواست کردی ہے تاہم محسن نقوی حتمی فیصلہ آنے سے قبل اس معاملے پر ایک بار پھر پاکستان کے وزیر اعظم شہباز شریف سے مشاورت کریں گے۔

ذرائع کے مطابق آئی سی سی نے بھارت سے کہا ہے کہ وہ بھارتی بورڈ سے بات کرے گا کہ کھیل کی روح کے منافی اقدامات سے گریز کرے اور ہینڈ شیک جیسے ایشوز کو بڑھاوا مت دے۔ پاکستان کو میچ کیلئے راضی کرنے کیلئے کئی آپشن سامنے رکھے گئے، متحدہ عرب امارات کرکٹ حکام نے بھی پی سی بی کو فیصلہ پر نظر ثانی کی اپیل کی ہے۔

اتوار کو کولمبو میں ہونے والے میچ کے لیے حکومت پاکستان بنگلا دیش کی حمایت میں میچ کھیلنے سے انکار کرچکی ہے۔

بنگلا دیش کرکٹ بورڈ کے صدر امین الاسلام آئی سی سی کے ہنگامی اجلاس میں شرکت کیلئے لاہور پہنچے جبکہ آئی سی سی کا مصالحتی وفد بھی پاکستان پہنچا ہے۔ 

قذافی اسٹیڈیم میں چیئرمین پی سی بی محسن نقوی نے آئی سی سی وفد کا استقبال کیا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ پی سی بی اور آئی سی سی وفد میں پاکستان بھارت میچ پر بات چیت ہوگی، آئی سی سی نے وائس چیئرمین عمران خواجہ کو پاکستان بھارت میچ کا ٹاسک سونپ رکھا ہے۔



Source link

DAILY MITHAN

Website: https://dailymithan.com

متعلقہ کہانی
Headline تازہ ترین
محسن نقوی کی تہران میں ایرانی ہم منصب سے ملاقات، امن مذاکرات کی بحالی کے امکانات پر تبادلہ خیال
DAILY MITHAN May 16, 2026
تازہ ترین
منشیات کیس میں گرفتار ملزمہ پنکی کا 22 مئی تک جسمانی ریمانڈ منظور
DAILY MITHAN May 16, 2026
Headline تازہ ترین
پاکستانی رنر نے افریقی جزائر سیشلز میں منعقد ہونے والی سالانہ سیشلز ٹریل رن جیت لی
DAILY MITHAN May 16, 2026
Headline تازہ ترین
دل کا رشتہ وی آئی پی سروس بہترین انتخاب کیوں؟
DAILY MITHAN May 16, 2026
تازہ ترین
بارش میں کرنٹ لگنے سے شہری کی موت، کے الیکٹرک کو ایک کروڑ 35 لاکھ روپے کا جرمانہ
DAILY MITHAN May 16, 2026
Headline تازہ ترین
منشیات فروشی کے الزام میں گرفتار پنکی کے لاہور والے عالیشان گھر کی تصویر سامنے آگئی
DAILY MITHAN May 16, 2026
Headline تازہ ترین
وزیراعلیٰ سندھ کے ہیلی کاپٹر کیلئے پائلٹس اور اسسٹنٹ پائلٹ کی بھرتی کا عمل شروع
DAILY MITHAN May 16, 2026
Headline تازہ ترین
محسن نقوی کو آئی پی ایل فائنل دیکھنے کیلئے دعوت نامہ موصول
DAILY MITHAN May 16, 2026
تازہ ترین
ملک میں مہنگائی بڑھنے کی شرح 7 فیصد تک جائے گی، گورنر اسٹیٹ بینک
DAILY MITHAN May 16, 2026
Headline تازہ ترین
کراچی میں سڑکوں اور کھلی جگہوں پر آلائشیں پھینکنے اور پھاڑنے والوں کیخلاف کارروائی کا فیصلہ
DAILY MITHAN May 16, 2026
Headline تازہ ترین
اداکارہ صنم سعید کانز فلم فیسٹیول میں پاکستان کی نمائندگی کرنے کیلئے تیار
DAILY MITHAN May 16, 2026
تازہ ترین
منشیات فروش کے الزام میں گرفتار پنکی کا عدالت میں پیشی پر شور شرابہ، جھوٹے مقدمات بنانے کا الزام
DAILY MITHAN May 16, 2026
Headline تازہ ترین
پنکی کی نشاندہی پر 45 لاکھ روپے سے زائد مالیت کی منشیات برآمد
DAILY MITHAN May 16, 2026
تازہ ترین
پاکستان کو 3 دنوں میں قطر سے دوسرا ایل این جی کارگو موصول
DAILY MITHAN May 16, 2026
Headline تازہ ترین
شوہر سے جھگڑا، بیوی نے 3 بچوں کو کلہاڑی کے وار سے قتل کرکے خودکشی کرلی
DAILY MITHAN May 16, 2026
Headline تازہ ترین
آئی ایم ایف کی پیٹرولیم، گیس اور بجلی کی قیمتوں میں اضافے سمیت 11 نئی شرائط
DAILY MITHAN May 16, 2026
تازہ ترین
توانائی شعبے کا سرکلر ڈیٹ 5 ہزار 206 ارب روپے پر پہنچ گیا
DAILY MITHAN May 16, 2026
Headline تازہ ترین
خلع کی شرح میں خطرناک اضافہ، یومیہ 300 سے زائد مقدمات دائر
DAILY MITHAN May 16, 2026
Headline تازہ ترین
پاکستان کیخلاف بنگلادیش کی بیٹنگ جاری
DAILY MITHAN May 16, 2026
Headline تازہ ترین
ڈونلڈ ٹرمپ نے دورہ چین کو کامیاب اور تاریخی قرار دیدیا
DAILY MITHAN May 16, 2026

Leave a Reply
Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

حالیہ نیوز
پاکستان
ذرائع آمدن سے زائد اثاثے، ایف بی آر کو سرکاری ملازمین کیخلاف تحقیقات کا اختیار دیا جائے گا
DAILY MITHAN May 15, 2026
پاکستان
تائیوان چین کا ناقابلِ تنسیخ حصہ ہے، ون چائنا پالیسی کی حمایت کرتے ہیں، پاکستان
DAILY MITHAN May 15, 2026
پاکستان
28 ویں آئینی ترمیم سے متعلق کوئی بات نہیں ہوئی، ہماری سپورٹ کے بغیر آئینی ترمیم اور بجٹ پاس نہیں ہوسکتا: بلاول
DAILY MITHAN May 14, 2026
پاکستان
پاکستان نے بھارت میں مذاکرات کی باتیں کرنے والی آوازوں کو مثبت پیش رفت قرار دیدیا
DAILY MITHAN May 14, 2026