Skip to content
  • Wednesday, 20 May 2026
  • 3:08 AM
Dailymithan news logo
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • کاروبار
  • دنیا
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • Home
  • نمبر پلیٹ نامعلوم شخص کے زیر استعمال، شہری کو 50 ہزار کے چالان موصول

حالیہ پوسٹس

  • ایران نے میناب اسکول کروز میزائل اڈے پر واقع ہونے کے امریکی دعوے کی تردید کر دی
  • ایران کا عظیم اور با اثر طاقت کے طور پر ابھرنا براہ راست آبادی میں اضافے سے جڑا ہے: سپریم لیڈر
  • کراچی میں تاجر کو زدوکوب کرنے کا معاملہ، ڈپٹی ڈائریکٹر ایف آئی اےکو عہدے سے ہٹا دیا گیا
  • ایران پر 2 سے 3 روز میں حملہ کرسکتے ہیں، صدر ٹرمپ نے خبردار کر دیا
  • اداکارہ سونیا حسین نے فلم سائیکو کے سیٹ کا یادگار واقعہ سنادیا
Headline تازہ ترین

نمبر پلیٹ نامعلوم شخص کے زیر استعمال، شہری کو 50 ہزار کے چالان موصول

DAILY MITHAN Jan 31, 2026 0


کراچی: نمبر پلیٹ نامعلوم شخص کے زیر استعمال، شہری کو 50 ہزار کے چالان موصول

دو ماہ میں ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی پر 50ہزار روپے مالیت کے چالان کر دیئے گئے۔ فوٹو فائل

کراچی: آپ نے یہ مثال تو سنی ہو گی ’کرے کوئی بھرے کوئی‘، اسی مثال پر عمل کرتے ہوئے ٹریفک پولیس کی جانب سے شہری کو دو ماہ میں ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی پر 50ہزار روپے مالیت کے چالان کر دیئے گئے۔

دہلی کالونی کے رہائشی جنید سلیم کو ٹریفک پولیس کراچی کی جانب سے دو ماہ کے اندر 50 ہزار روپے مالیت کے 5 چالان بھیجے جا چکے ہیں، جن مقامات پر جرمانے کیے گئے اس وقت شہری وہاں موجود ہی نہیں تھا۔

شہری کی گاڑی کی نمبر پلیٹ کوئی اور شخص اپنی گاڑی پر لگا کر ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی کر رہا ہے۔

شہری جنید سلیم کے مطابق پہلے انھیں سہولت سینٹرز کے چکر لگوائے گئے اور پھر گاڑی کو بلیک لسٹ کر دیا گیا۔

شہری نے بتایا کہ پہلا چالان 2 نومبر کو حسن اسکوائر لیاری ایکسپریس وے ان پر سیٹ بیلٹ کی خلاف ورزی پر کیا گیا جس میں 10 ہزار روپے جرمانے کے ساتھ دو ڈی میرٹ پوائنس دیے گئے۔

دوسرا چالان 12 نومبر کو بلوچ کالونی پل شاہراہ فیصل پر سیٹ بیلٹ کی خلاف ورزی پر کیا گیا جس میں 10 ہزار روپے جرمانہ اور دو ڈی میرٹ پوائنٹس دیئے گئے۔

تیسرا چالان 13 دسمبر کو بلوچ کالونی پل پر سیٹ بیلٹ کی خلاف ورزی پر کیا گیا جس میں 10 ہزار روپے جرمانہ اور دو ڈی میرٹ پوائنٹس دیئے گئے،  چوتھا چالان 18 دسمبر کو نیشنل اسٹیڈیم فلائی اوور ارینا اینڈ پر موبائل فون کے استعمال پر کیا گیا جس میں 10 ہزار روپے جرمانہ اور چار ڈی میرٹ پوائنٹس دیئے گئے جبکہ پانچواں چالان 26 دسمبر کو نیشنل اسٹیڈیم فلائی اوور ارینا اینڈ پر موبائل فون استعمال کرنے پر کیا گیا جس میں چار ڈی میرٹ پوائنٹس اور 10 ہزار روپے جرمانہ کیا گیا۔

شہری کے مطابق وہ پہلے فیروز آباد ٹریفک سہولت سینٹر گیا جہاں پر اس کی شکایت درج کرنے سے انکار کیا گیا۔



Source link

DAILY MITHAN

Website: https://dailymithan.com

متعلقہ کہانی
تازہ ترین
ایران نے میناب اسکول کروز میزائل اڈے پر واقع ہونے کے امریکی دعوے کی تردید کر دی
DAILY MITHAN May 20, 2026
تازہ ترین
ایران پر 2 سے 3 روز میں حملہ کرسکتے ہیں، صدر ٹرمپ نے خبردار کر دیا
DAILY MITHAN May 20, 2026
Headline تازہ ترین
اداکارہ سونیا حسین نے فلم سائیکو کے سیٹ کا یادگار واقعہ سنادیا
DAILY MITHAN May 20, 2026
Headline تازہ ترین
ڈاکٹر آصف محمود دوسر ی بار امریکی کمیشن کے رکن مقرر
DAILY MITHAN May 20, 2026
تازہ ترین
پنکی سے رابطےکے الزام میں سی ٹی ڈی کے 2 اہلکاروں کو حراست میں لےلیا گیا
DAILY MITHAN May 19, 2026
تازہ ترین
اسلام آباد ہائیکورٹ نے ایچ ای سی سے یونیورسٹیوں میں منشیات کے استعمال کیخلاف اقدامات کی رپورٹ طلب کرلی
DAILY MITHAN May 19, 2026
Headline تازہ ترین
شمالی وزیرستان کے نوجوان نے ملک بھر میں کم عمر چارٹرڈ اکاؤنٹنٹ کا اعزاز اپنے نام کرلیا
DAILY MITHAN May 19, 2026
تازہ ترین
پاکستان کا دشمن اب بری نظر ڈالنےکی جرات نہیں کرےگا، وزیراعظم شہباز شریف
DAILY MITHAN May 19, 2026
Headline تازہ ترین
سائنسدانوں نے پہلی بار مصنوعی انڈے سے چوزے کی پیدائش میں کامیابی حاصل کرلی
DAILY MITHAN May 19, 2026
Headline تازہ ترین
بھارتی پروازوں کیلئے پاکستانی فضائی حدودکی بندش میں 24 جون تک توسیع
DAILY MITHAN May 19, 2026
Headline تازہ ترین
روزانہ چند انگور کھانے کا یہ فائدہ آپ کو ضرور پسند آئے گا
DAILY MITHAN May 19, 2026
Headline تازہ ترین
اسلامیہ کالج میں خاتون لیکچرار کو ہراساں کرنے والے طلباء معطل
DAILY MITHAN May 19, 2026
تازہ ترین
سکیورٹی فورسز کا شمالی وزیرستان میں آپریشن، 22 خوارج ہلاک کردیے
DAILY MITHAN May 19, 2026
Headline تازہ ترین
ایکس (ٹوئٹر) میں ماہانہ فیس ادا نہ کرنیوالے صارفین اب روزانہ صرف 50 پوسٹس کرسکیں گے
DAILY MITHAN May 19, 2026
Headline تازہ ترین
10 سیکنڈ میں بتا سکتے ہیں کہ کس گلاس میں زیادہ پانی موجود ہے؟
DAILY MITHAN May 19, 2026
Headline تازہ ترین
سہیل آفریدی سمیت پی ٹی آئی رہنماؤں کو اڈیالہ جیل جانے سے روک دیاگیا، راستےکی بندش سے شہری مشکلات سے دوچار
DAILY MITHAN May 19, 2026
Headline تازہ ترین
اس ‘بچے’ کی حقیقی عمر آپ کو دنگ کر دے گی
DAILY MITHAN May 19, 2026
Headline تازہ ترین
ثنا یوسف قتل کیس میں کب کیا ہوا؟ اس اہم کیس کی تفصیل جانیے
DAILY MITHAN May 19, 2026
Headline تازہ ترین
شدید گرمی کے دوران رات کو اے سی استعمال کرنے سے نیند کیوں متاثر ہوتی ہے؟
DAILY MITHAN May 19, 2026
Headline تازہ ترین
پنکی کی عدالت پیشی پر سنگین غفلت، پولیس افسران کیخلاف محکمہ جاتی کارروائی کی سفارش
DAILY MITHAN May 19, 2026

Leave a Reply
Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

حالیہ نیوز
پاکستان
کراچی میں تاجر کو زدوکوب کرنے کا معاملہ، ڈپٹی ڈائریکٹر ایف آئی اےکو عہدے سے ہٹا دیا گیا
DAILY MITHAN May 20, 2026
پاکستان
ثنا یوسف قتل کیس کا فیصلہ آگیا، ملزم عمر حیات کو سزائے موت سنادی گئی
DAILY MITHAN May 19, 2026
پاکستان
سیاست نہ کرنے کی یقین دہانیوں کے بعد بشریٰ فیملی کیلئے ریلیف
DAILY MITHAN May 19, 2026
پاکستان
خیبرپختونخوا حکومت کا زمینداروں سے 2 لاکھ 25 ہزار ٹن گندم خریدنے کا اعلان
DAILY MITHAN May 19, 2026