Skip to content
  • Saturday, 30 May 2026
  • 9:04 PM
Dailymithan news logo
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • کاروبار
  • دنیا
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • Home
  • فیصل قریشی ستارہ امتیاز نہ ملنے پر ناراض، طنزیہ ردعمل وائرل

حالیہ پوسٹس

  • اسلام آباد ائیرپورٹ کے باہر ناکے سے بدترین ٹریفک جام، اسد قیصر اور سعد رفیق سمیت مسافروں کی پرواز مس ہوگئی
  • عید پر 3لاکھ 76 ہزار ٹن سے زائد آلائشیں ٹھکانےلگائی گئیں، ستھرا پنجاب کے ہر ورکرکو 10 ہزار روپے انعام ملےگا: مریم اورنگزیب
  • مظفرآباد میں عوامی ایکشن کمیٹی اور وفاقی حکومتی کمیٹی میں مذاکرات جاری
  • جیٹ فیول کی قیمت میں 48 روپے 80 پیسے فی لیٹرکمی، نئی قیمت 283 روپے 52 پیسے فی لیٹر ہوگئی
  • پاکستان کا آسٹریلیا کے خلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ
انٹرٹینمنٹ

فیصل قریشی ستارہ امتیاز نہ ملنے پر ناراض، طنزیہ ردعمل وائرل

DAILY MITHAN Apr 8, 2026 0


فیصل قریشی ستارہ امتیاز نہ ملنے پر ناراض، طنزیہ ردعمل وائرل

میرا نام دو بار واپس بھیجا گیا ہے مجھے انڈسٹری میں کام کرتے ہوئے 33 سال ہوگئے ہیں: اداکار فیصل قریشی/ فائل فوٹو

پاکستان کے مایہ ناز اداکار فیصل قریشی نے تمغہ امتیاز نہ ملنے پرناراضگی کا اظہار کرتے ہوئے طنزیہ ردعمل دیا ہے۔

اداکار نے حال ہی میں ایک انٹرویو دیا جس میں میزبان کی جانب سے سرکاری اعزاز ستارہ امتیاز سے متعلق سوال پوچھا گیا کہ کیا آپ کو عنقریب ستارہ امتیاز ملنے والا ہے؟

جواب میں اداکار نے طنز کرتے ہوئے کہا کہ میں سوچ رہا ہوں کہ امتیاز( شاپنگ سپر اسٹور) میں جا کر کھڑا ہوجاؤں اور کہوں مجھے ستارہ نہیں مل رہا۔

انہوں نے یہ بھی کہا کہ میرا نام دو بار واپس بھیجا گیا ہے مجھے انڈسٹری میں کام کرتے ہوئے 33 سال ہوگئے ہیں۔

میزبان کی جانب سے سنجیدگی سے سوال پوچھا گیا کہ ایسی کیا کمی رہ گئی تھی جس کے باعث سرکاری اعزاز کے لیے نام نہیں آیا، جس پر اداکار نے دوبارہ طنز کرتے ہوئے کہا کہ مجھ میں کیلشیئم کی کمی رہ گئی ہے اس لیے ایوارڈ نہیں دے رہے، جس پر میزبان قہقہے لگانے پر مجبور ہوگئے۔

فیصل قریشی نے مزید کہا کہ مجھے لوگوں نے بتایا ہے کہ تمغہ امتیاز کیلئے ہم ای میلز کررہے ہیں، میں سیاسی بھی نہیں ہو ایک حب وطن انسان ہوں، جب بھی کبھی تمغہ امتیاز کیلئے میرا نام آئے گا تو میں اسے ضرور لوں گا۔ 



Source link

DAILY MITHAN

Website: https://dailymithan.com

متعلقہ کہانی
انٹرٹینمنٹ
7 دہائیوں بعد مس فرانس نے مس یونیورس میں حصہ لینے سے انکار کردیا
DAILY MITHAN May 30, 2026
انٹرٹینمنٹ
آسکر ایوارڈ یافتہ ایڈیٹر مارسیا لوکاس کینسر سے انتقال کرگئیں
DAILY MITHAN May 30, 2026
انٹرٹینمنٹ
کسی کے 6 تو کسی کے 9 بچے ہیں، اللہ ملک پر رحم کرے: بشریٰ انصاری
DAILY MITHAN May 30, 2026
انٹرٹینمنٹ
جہیز کی مانگ پر لڑکیوں کی موت، کنگنا نے شادی سے پہلے لڑکیوں کو کیا کرنے کا مشورہ دیا؟
DAILY MITHAN May 21, 2026
انٹرٹینمنٹ
رجنی کانت نے الیکشن میں وجےکی کامیابی اور تامل ناڈوکا وزیر اعلیٰ بننے پر خاموشی توڑ دی
DAILY MITHAN May 18, 2026
انٹرٹینمنٹ
کولمبین گلوکارہ شکیرا ٹیکس فراڈ کے مقدمے میں بری
DAILY MITHAN May 18, 2026
انٹرٹینمنٹ
سب لڑکے فراڈ ہوتے ہیں، ایک موقع دینا کافی ہے، فرحان سعید کا لڑکیوں کو مشورہ
DAILY MITHAN May 17, 2026
انٹرٹینمنٹ
شاہ رخ نے فلم’میں ہوں نا’ کیلئے آفر کی لیکن فرح خان نے منع کردیا، سیف خان کا انکشاف
DAILY MITHAN May 17, 2026
انٹرٹینمنٹ
کیا پاپارازی نے کانز فلم فیسٹیول میں عالیہ بھٹ کو نظر انداز کردیا؟ سوشل میڈیا پر دلچسپ تبصرے
DAILY MITHAN May 14, 2026
انٹرٹینمنٹ
بھارتی اداکار دلیپ راج دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگئے
DAILY MITHAN May 13, 2026
انٹرٹینمنٹ
اداکاراؤں کو لباس کے انتخاب میں حدود کا خیال رکھنا چاہیے: فضا علی
DAILY MITHAN May 11, 2026
انٹرٹینمنٹ
پاکستانی منی ایچر آرٹسٹ مہین الہٰی کے فن پاروں کی لندن میں نمائش
DAILY MITHAN May 9, 2026
انٹرٹینمنٹ
آرٹس کونسل پاکستان میں 3 روزہ ’آرٹس المنائی فیسٹیول 2026‘ کا افتتاح
DAILY MITHAN May 9, 2026
انٹرٹینمنٹ
اشنا شاہ کے گھر ننھے مہمان کی آمد متوقع، اداکارہ نے خوشخبری سنا دی
DAILY MITHAN May 9, 2026
انٹرٹینمنٹ
اداکار علی رضا اور میں ایک دوسرے کے دشمن ہوا کرتے تھے: کنزہ ہاشمی کا انکشاف
DAILY MITHAN May 8, 2026
انٹرٹینمنٹ
جیف بیزوس پر 20 ملین ڈالرز خرچ کرکے چیئرپرسن بننے کا الزام، شدید تنقید کا سامنا
DAILY MITHAN May 7, 2026
انٹرٹینمنٹ
سونے اور 1800 ہیروں سے تیار کردہ ایشا امبانی کی ساڑھی میٹ گالا میں سب کی توجہ کا مرکز رہی
DAILY MITHAN May 6, 2026
انٹرٹینمنٹ
100 سے زائد فلموں میں اداکاری کے جوہر دکھانے والے بھارتی اداکار ٹریفک حادثے میں ہلاک
DAILY MITHAN May 6, 2026
انٹرٹینمنٹ
کپل شرما کامیڈین امان اللہ خان کی کون سی بات کبھی نہیں بھولتے؟
DAILY MITHAN May 5, 2026
انٹرٹینمنٹ
باقاعدگی سے نماز پڑھتی ہوں، غیرمسلم کے ساتھ شادی نہیں کرسکتی: بھارتی اداکارہ
DAILY MITHAN May 4, 2026

Leave a Reply
Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

حالیہ نیوز
پاکستان
مظفرآباد میں عوامی ایکشن کمیٹی اور وفاقی حکومتی کمیٹی میں مذاکرات جاری
DAILY MITHAN May 30, 2026
پاکستان
پاکستانی حاجیوں کی وطن واپسی، پروازوں کا آغاز 31 مئی سے ہوگا
DAILY MITHAN May 30, 2026
پاکستان
لاہور میں موسلادھار بارش اور ژالہ باری، بجلی کا نظام درہم برہم، 100سے زائد فیڈر ٹرپ کرگئے
DAILY MITHAN May 30, 2026
پاکستان
پنجاب میں عید الضحیٰ پر صفائی آپریشن کیلئے پہلی بار ڈرون ٹیکنالوجی کا استعمال
DAILY MITHAN May 29, 2026