Skip to content
  • Tuesday, 26 May 2026
  • 3:07 PM
Dailymithan news logo
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • کاروبار
  • دنیا
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • Home
  • انڈہ توڑنے سے قبل کیسے پہچانیں کہ وہ خراب ہے یا نہیں؟

حالیہ پوسٹس

  • مومنہ اقبال رشتہ ازدواج میں منسلک، شوہر کا لیگی ایم پی اے پر دباؤ ڈالنے کا الزام
  • اللہ کے سوا کسی کی عبادت مت کرو، مسجد نمرہ سے خطبہ حج کے براہ راست مناظر
  • موسم گرما کے دوران اے سی کو کس نمبر پر چلانا چاہیے؟ ماہرین کی رائے جانیں
  • ایران اور امریکا کے درمیان معاہدے پر عید کے بعد دستخط ہوجائیں گے: مشاہد حسین
  • جس طرح بھی ممکن ہو آبنائے ہرمز نے کھلنا ہی ہے، امریکی وزیر خارجہ
Headline تازہ ترین

انڈہ توڑنے سے قبل کیسے پہچانیں کہ وہ خراب ہے یا نہیں؟

DAILY MITHAN Feb 10, 2026 0


انڈہ توڑنے سے قبل کیسے پہچانیں کہ وہ خراب ہے یا نہیں؟

یہ جاننا بہت آسان ہے / فائل فوٹو

انڈوں کا استعمال ناشتے میں بہت زیادہ کیا جاتا ہے اور بیشتر افراد تو روزانہ ہی اسے کھاتے ہیں۔

ماہرین کے مطابق انڈے فریج کے اندر آسانی سے 3 سے 5 ہفتوں تک محفوظ رکھے جاسکتے ہیں۔

یعنی کچھ ہفتوں سے انڈے فریج میں موجود ہیں تو ضروری نہیں کہ وہ خراب ہوگئے ہوں۔

ماہرین کے مطابق انڈوں کی شیلف لائف کافی طویل ہوتی ہے، خاص طور پر اگر انہیں فریج میں درست طریقے سے محفوظ کیا جائے۔

ان کے مطابق انڈوں کو فریج کے دروازے کی بجائے سب سے ٹھنڈے حصے میں رکھنا بہتر ہوتا ہے۔

مگر اس وقت بہت زیادہ جھنجھلاہٹ ہوتی ہے جب انڈے کو پکانے کے لیے توڑا جائے اور وہ خراب نکل آئے۔

خراب انڈے کو اگر کسی پکوان میں ڈال دیا جائے تو اسے بھی ضائع کرنا پڑتا ہے۔

مگر آپ انڈہ توڑنے سے پہلے جان سکتے ہیں کہ وہ خراب ہے یا نہیں۔

جی ہاں واقعی ایسا بہت آسانی سے ممکن ہے۔

اس کے لیے آپ کو ایک گلاس ٹھنڈے پانی کی ضرورت ہوگی۔

اس کے بعد انڈے کو پانی کے اندر ڈال دیں۔

اگر وہ انڈہ اپنی سائیڈ کی جانب ڈوب جائے تو اس کا مطلب ہے کہ وہ بالکل ٹھیک ہے۔

اگر انڈہ ڈوب جائے مگر سیدھا کھڑا ہو تو بھی وہ کھانے کے لیے ٹھیک ہے۔

البتہ اگر انڈہ پانی میں جاتے ہی سطح پر تیرنے لگے تو اس کا مطلب ہے کہ وہ خراب ہوچکا ہے اور اسے توڑنے سے پہلے ہی پھینک دینا بہتر ہے۔

ماہرین کے مطابق یہ ٹیسٹ اس لیے کارآمد ہے کیونکہ زیادہ وقت گزرنے کے ساتھ انڈے کے اندر ہوا جمع ہونے لگتی ہے جس کے باعث وہ پانی میں جاکر تیرنے لگتا ہے۔



Source link

DAILY MITHAN

Website: https://dailymithan.com

متعلقہ کہانی
Headline تازہ ترین
مومنہ اقبال رشتہ ازدواج میں منسلک، شوہر کا لیگی ایم پی اے پر دباؤ ڈالنے کا الزام
DAILY MITHAN May 26, 2026
تازہ ترین
اللہ کے سوا کسی کی عبادت مت کرو، مسجد نمرہ سے خطبہ حج کے براہ راست مناظر
DAILY MITHAN May 26, 2026
Headline تازہ ترین
موسم گرما کے دوران اے سی کو کس نمبر پر چلانا چاہیے؟ ماہرین کی رائے جانیں
DAILY MITHAN May 26, 2026
Headline تازہ ترین
ایران اور امریکا کے درمیان معاہدے پر عید کے بعد دستخط ہوجائیں گے: مشاہد حسین
DAILY MITHAN May 26, 2026
Headline تازہ ترین
امریکا کو اب خطے میں فوجی اڈوں کے قیام کیلئے محفوظ پناہ گاہ حاصل نہیں ہوگی، ایرانی سپریم لیڈر
DAILY MITHAN May 26, 2026
تازہ ترین
بجلی و گیس کا مجموعی گردشی قرضہ 5100 ارب روپے تک پہنچنے کا انکشاف
DAILY MITHAN May 26, 2026
تازہ ترین
امریکا ایران کشیدگی کے دوران پاکستان قابل اعتماد ثالث کے طور پر سامنے آیا، ترک میڈیا
DAILY MITHAN May 26, 2026
Headline تازہ ترین
آئل مارکیٹنگ کمپنیوں کی جانب سے 72 ارب روپے کا منافع، وزیراعظم نے غور کیلئے کمیٹی قائم کردی
DAILY MITHAN May 26, 2026
Headline تازہ ترین
آسٹریلوی کپتان مچل مارش کی پاکستان کیخلاف ون ڈے سیریز میں شرکت مشکوک
DAILY MITHAN May 26, 2026
تازہ ترین
غزہ نسل کشی کیلئے مدد کی فراہمی، میئر لندن نے امریکی کمپنی کا پولیس کیساتھ ہونیوالامعاہدہ روک دیا
DAILY MITHAN May 26, 2026
تازہ ترین
پاکستان کو قطر سے ایل این جی کی تیسری کھیپ مل گئی، بحری جہاز آبنائے ہرمز سے گزرگیا
DAILY MITHAN May 26, 2026
تازہ ترین
گوہر، آفریدی کی نقوی سے خفیہ ملاقات کا محور عمران تک رسائی اور سیاسی تناؤ میں کمی تھا: ذرائع
DAILY MITHAN May 26, 2026
Headline تازہ ترین
ملک بھر میں بوہری برادری آج عیدالاضحیٰ مذہبی جوش وخروش سے منا رہی ہے
DAILY MITHAN May 26, 2026
تازہ ترین
ٹرمپ کی عرب رہنماؤں سے ٹیلیفونک گفتگو کے مندرجات مبینہ طور پر افشا ہوگئے
DAILY MITHAN May 26, 2026
تازہ ترین
آبنائے ہرمز کو کبھی بھی مذاکرات کا حصہ نہیں بنائیں گے جیسےجوہری معاملے میں کیا: ایران
DAILY MITHAN May 26, 2026
تازہ ترین
ابراہیمی معاہدہ کیا ہے اور اب تک کتنے مسلم ممالک اس پر دستخط کر چکے؟
DAILY MITHAN May 26, 2026
تازہ ترین
اسرائیل نے جنگ بندی کے باوجود لبنان میں بڑی فوجی کارروائی کا اعلان کر دیا
DAILY MITHAN May 26, 2026
Headline تازہ ترین
محمد رضوان کو ڈراپ کرنے کے حوالے سے پاکستانی ٹیم کے ہیڈ کوچ کا اہم بیان سامنے آگیا
DAILY MITHAN May 26, 2026
Headline تازہ ترین
پرنس رحیم آغا خان گلگت بلتستان کا دورہ مکمل کر کے چترال لوئر پہنچ گئے
DAILY MITHAN May 25, 2026
Headline تازہ ترین
ہراسانی کا الزام، پاکستان فٹبال فیڈریشن نے ڈائریکٹر کو عہدے سے برطرف کردیا
DAILY MITHAN May 25, 2026

Leave a Reply
Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

حالیہ نیوز
پاکستان
پاکستان اور چین کا دہشتگردوں کیخلاف دوٹوک مؤقف، وزیراعظم کے دورہ چین پر مشترکہ اعلامیہ جاری
DAILY MITHAN May 26, 2026
پاکستان
پاک فوج سی پیک کی تعمیر کیلئے مکمل تعاون جاری رکھے گی: فیلڈ مارشل عاصم منیر
DAILY MITHAN May 26, 2026
پاکستان
تاحکم ثانی ون کانسٹیٹیوشن ایونیو اپارٹمنٹ مالکان کو بے دخل نہ کیا جائے: اسلام آباد ہائیکورٹ
DAILY MITHAN May 25, 2026
پاکستان
وزیراعظم آج چین میں مصروف ترین دن گزاریں گے، چینی صدر اور وزیراعظم سے ملاقات کرینگے
DAILY MITHAN May 25, 2026