Skip to content
  • Saturday, 16 May 2026
  • 7:01 PM
Dailymithan news logo
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • کاروبار
  • دنیا
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • Home
  • امریکا نے حملہ کیا تو امریکی فوجی اڈوں کو نشانہ بنائینگے، ایران کا مشرق وسطیٰ میں امریکی اتحادی ممالک کو پیغام

حالیہ پوسٹس

  • وفاقی حکومت کا بورڈ آف انویسٹمنٹ کو ایس آئی ایف سی میں ضم کرنےکا فیصلہ
  • منشیات کیس میں گرفتار ملزمہ پنکی کا 22 مئی تک جسمانی ریمانڈ منظور
  • پاکستانی رنر نے افریقی جزائر سیشلز میں منعقد ہونے والی سالانہ سیشلز ٹریل رن جیت لی
  • دل کا رشتہ وی آئی پی سروس بہترین انتخاب کیوں؟
  • بارش میں کرنٹ لگنے سے شہری کی موت، کے الیکٹرک کو ایک کروڑ 35 لاکھ روپے کا جرمانہ
تازہ ترین

امریکا نے حملہ کیا تو امریکی فوجی اڈوں کو نشانہ بنائینگے، ایران کا مشرق وسطیٰ میں امریکی اتحادی ممالک کو پیغام

DAILY MITHAN Jan 14, 2026 0


امریکا نے حملہ کیا تو امریکی فوجی اڈوں کو نشانہ بنائینگے، ایران کا مشرق وسطیٰ میں امریکی اتحادی ممالک کو پیغام

فوٹو: فائل

ایران  نے خبردار کیا ہےکہ  امریکا  نے حملہ کیا  تو خطے میں موجود امریکی فوجی اڈوں کو نشانہ بنایا  جائےگا۔

 خبر  رساں ادارے سےگفتگو کرتے ہوئے سینئر ایرانی اہلکار کا کہنا تھا کہ  ایران نے مشرق وسطیٰ میں امریکی اتحادی ممالک کو پیغام دے دیا ہے اور ان سے مطالبہ کیا ہےکہ وہ واشنگٹن کو ایران پر حملے سے روکیں۔

 سینئر ایرانی اہلکار کا کہنا تھا کہ سعودی عرب، یواے ای اور  ترکیے سمیت خطےکے ممالک کو بتادیا ہےکہ  امریکا نےحملہ کیا تو ان ممالک میں موجود امریکی فوجی اڈے بھی جوابی  حملےکی زد میں آئیں گے۔

دوسری جانب  امریکی اخبار وال اسٹریٹ جرنل کے مطابق سعودی عرب کی قیادت میں خلیجی ممالک نے ایران پر امریکی حملےکی مخالفت کی ہے۔

وال اسٹریٹ جرنل کے مطابق سعودی عرب، قطر اور عمان نے امریکا کو خبردار کیا ہےکہ وہ ایران پر حملہ نہ کرے ورنہ عالمی آئل مارکیٹ ہل جائےگی اور اس سے امریکی معیشت کو بھی نقصان پہنچےگا۔

اخبار کے مطابق بظاہر یہ عرب ممالک خاموش ہیں لیکن پس منظر میں رہ کر لابنگ کر رہے ہیں کہ امریکا ایران پر حملہ نہ کرے کیونکہ اس سے عالمی آئل مارکیٹ کو شدید دھچکہ لگے گا اور لامحالہ امریکی معیشت بھی متاثر ہوگی۔

اخبار کے مطابق سعودی حکام نے تہران کو یقین دلایا ہےکہ وہ ایران کے ساتھ کسی تنازع میں نہیں پڑیں گے اور امریکا کو ایران پر حملےکے لیے اپنی فضائی حدود استعمال نہیں کرنے دیں گے۔ یہ اقدام امریکی کارروائی سے خود کو دور رکھنے اور اسے روکنے کی کوشش کے طور پر کیا گیا ہے۔

امریکی اخبار کے مطابق عرب ریاستوں کو خدشہ ہےکہ ایران پر حملے سے آبنائے ہرمز کے ذریعےگزرنے والے تیل کے ٹینکروں کی آمدورفت متاثر ہوسکتی ہے، یہ تنگ آبی گزرگاہ خلیج فارس کے دہانے پر ایران کو اس کے عرب پڑوسیوں سے جدا کرتی ہے اور دنیا کی تقریباً پانچویں حصےکی تیل کی ترسیل اسی راستے سے ہوتی ہے۔

اخبار کے مطابق ٹرمپ انتظامیہ نے واضح نہیں کیا کہ ایران کے خلاف کس نوعیت کی فوجی کارروائی پر غور کیا جا رہا ہے تاہم حکام کا کہنا ہےکہ حملے کا امکان زیادہ ہے۔

وائٹ ہاؤس کے ایک عہدیدار نے وال اسٹریٹ جرنل کو بتایا کہ ایران کی صورتحال سے نمٹنے کے لیے صدر ٹرمپ کے پاس تمام آپشنز موجود ہیں، صدر مختلف آرا سنتے ہیں لیکن آخرکار وہی فیصلہ کرتے ہیں جو وہ بہتر سمجھتے ہیں۔

گزشتہ روز ٹرمپ نے ایرانی مظاہرین سے براہ راست مخاطب ہوتے ہوئے انہیں حکومت کی جانب سے احتجاج دبانے کی کوششوں کی مخالفت کرنے اور ریاستی اداروں پر قبضہ کرنے کو کہا تھا اور اپنے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ٹروتھ سوشل پر لکھا تھا کہ ‘مدد آ رہی ہے۔’



Source link

DAILY MITHAN

Website: https://dailymithan.com

متعلقہ کہانی
تازہ ترین
منشیات کیس میں گرفتار ملزمہ پنکی کا 22 مئی تک جسمانی ریمانڈ منظور
DAILY MITHAN May 16, 2026
Headline تازہ ترین
پاکستانی رنر نے افریقی جزائر سیشلز میں منعقد ہونے والی سالانہ سیشلز ٹریل رن جیت لی
DAILY MITHAN May 16, 2026
Headline تازہ ترین
دل کا رشتہ وی آئی پی سروس بہترین انتخاب کیوں؟
DAILY MITHAN May 16, 2026
تازہ ترین
بارش میں کرنٹ لگنے سے شہری کی موت، کے الیکٹرک کو ایک کروڑ 35 لاکھ روپے کا جرمانہ
DAILY MITHAN May 16, 2026
Headline تازہ ترین
منشیات فروشی کے الزام میں گرفتار پنکی کے لاہور والے عالیشان گھر کی تصویر سامنے آگئی
DAILY MITHAN May 16, 2026
Headline تازہ ترین
وزیراعلیٰ سندھ کے ہیلی کاپٹر کیلئے پائلٹس اور اسسٹنٹ پائلٹ کی بھرتی کا عمل شروع
DAILY MITHAN May 16, 2026
Headline تازہ ترین
محسن نقوی کو آئی پی ایل فائنل دیکھنے کیلئے دعوت نامہ موصول
DAILY MITHAN May 16, 2026
تازہ ترین
ملک میں مہنگائی بڑھنے کی شرح 7 فیصد تک جائے گی، گورنر اسٹیٹ بینک
DAILY MITHAN May 16, 2026
Headline تازہ ترین
کراچی میں سڑکوں اور کھلی جگہوں پر آلائشیں پھینکنے اور پھاڑنے والوں کیخلاف کارروائی کا فیصلہ
DAILY MITHAN May 16, 2026
Headline تازہ ترین
اداکارہ صنم سعید کانز فلم فیسٹیول میں پاکستان کی نمائندگی کرنے کیلئے تیار
DAILY MITHAN May 16, 2026
تازہ ترین
منشیات فروش کے الزام میں گرفتار پنکی کا عدالت میں پیشی پر شور شرابہ، جھوٹے مقدمات بنانے کا الزام
DAILY MITHAN May 16, 2026
Headline تازہ ترین
پنکی کی نشاندہی پر 45 لاکھ روپے سے زائد مالیت کی منشیات برآمد
DAILY MITHAN May 16, 2026
تازہ ترین
پاکستان کو 3 دنوں میں قطر سے دوسرا ایل این جی کارگو موصول
DAILY MITHAN May 16, 2026
Headline تازہ ترین
شوہر سے جھگڑا، بیوی نے 3 بچوں کو کلہاڑی کے وار سے قتل کرکے خودکشی کرلی
DAILY MITHAN May 16, 2026
Headline تازہ ترین
آئی ایم ایف کی پیٹرولیم، گیس اور بجلی کی قیمتوں میں اضافے سمیت 11 نئی شرائط
DAILY MITHAN May 16, 2026
تازہ ترین
توانائی شعبے کا سرکلر ڈیٹ 5 ہزار 206 ارب روپے پر پہنچ گیا
DAILY MITHAN May 16, 2026
Headline تازہ ترین
خلع کی شرح میں خطرناک اضافہ، یومیہ 300 سے زائد مقدمات دائر
DAILY MITHAN May 16, 2026
Headline تازہ ترین
پاکستان کیخلاف بنگلادیش کی بیٹنگ جاری
DAILY MITHAN May 16, 2026
Headline تازہ ترین
ڈونلڈ ٹرمپ نے دورہ چین کو کامیاب اور تاریخی قرار دیدیا
DAILY MITHAN May 16, 2026
Headline تازہ ترین
اسرائیل کا حماس کے سینیئر ترین عسکری کمانڈر عزالدین الحداد کو شہید کرنیکا دعویٰ
DAILY MITHAN May 16, 2026

Leave a Reply
Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

حالیہ نیوز
پاکستان
ذرائع آمدن سے زائد اثاثے، ایف بی آر کو سرکاری ملازمین کیخلاف تحقیقات کا اختیار دیا جائے گا
DAILY MITHAN May 15, 2026
پاکستان
تائیوان چین کا ناقابلِ تنسیخ حصہ ہے، ون چائنا پالیسی کی حمایت کرتے ہیں، پاکستان
DAILY MITHAN May 15, 2026
پاکستان
28 ویں آئینی ترمیم سے متعلق کوئی بات نہیں ہوئی، ہماری سپورٹ کے بغیر آئینی ترمیم اور بجٹ پاس نہیں ہوسکتا: بلاول
DAILY MITHAN May 14, 2026
پاکستان
پاکستان نے بھارت میں مذاکرات کی باتیں کرنے والی آوازوں کو مثبت پیش رفت قرار دیدیا
DAILY MITHAN May 14, 2026