مقامی صحافی جمیل گجر کے قتل میں ملوث ملزم گرفتار

مقامی صحافی جمیل گجر کے قتل میں ملوث ملزم گرفتار

پولیس نے مقتول کی بیوہ کی مدعیت میں مقدمہ درج کرکے ملزم ساجد کو گرفتار کرلیا__فوٹو: فائلقصور پولیس نے پھول نگر میں مقامی صحافی جمیل گجر کے قتل کے ملزم کو گرفتار کرلیا۔ پولیس کے مطابق پھول نگر میں ملزم...
لاپتا افراد کے رشتے داروں سے ڈی این اے کیلئے نمونے لینے کا عمل جاری

لاپتا افراد کے رشتے داروں سے ڈی این اے کیلئے نمونے لینے کا عمل جاری

اب تک 20 لاشوں کے ڈی این اے لیے گئے ہیں اور 48 خاندان نے اپنے ڈی این اے سیمپل بھی جمع کرادیے ہیں: پولیس سرجن__فوٹو: انٹرنیٹکراچی: سانحہ گل پلازہ میں لاپتا افراد کے رشتے داروں سے ڈی این اے...
وزیراعلیٰ مریم نواز کی سربراہی میں ستھرا پنجاب اتھارٹی بنانے کا فیصلہ

وزیراعلیٰ مریم نواز کی سربراہی میں ستھرا پنجاب اتھارٹی بنانے کا فیصلہ

پنجاب اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائےلوکل گورنمنٹ نے ستھرا پنجاب اتھارٹی بل 2025 منظورکرلیا/ فوٹو انٹرنیٹلاہور: پنجاب میں وزیر اعلیٰ مریم نواز کی سربراہی میں ستھراپنجاب اتھارٹی بنانے کا فیصلہ کیا  گیا ہے۔پنجاب اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائےلوکل گورنمنٹ نے...
امریکا میں تاریخ رقم، پہلی مسلم نائب گورنر خاتون غزالہ ہاشمی نے قرآن پاک پر عہدے کا حلف اٹھالیا

امریکا میں تاریخ رقم، پہلی مسلم نائب گورنر خاتون غزالہ ہاشمی نے قرآن پاک پر عہدے کا حلف اٹھالیا

فوٹو: اسکرین گریبامریکا میں نئی تاریخ رقم ہوگئی، پہلی مسلم نائب گورنر خاتون غزالہ ہاشمی نے قرآن پاک پر  عہدے کا حلف اٹھا لیا۔ریاست کی تاریخ میں پہلی بار گورنر کا عہدہ بھی خاتون رہنما ایبی گیل نے سنبھال لیا۔ورجینیا...
یورپی ممالک نے ٹرمپ کی ٹیرف دھمکیوں کو مسترد کردیا

یورپی ممالک نے ٹرمپ کی ٹیرف دھمکیوں کو مسترد کردیا

فوٹو: فائلیورپی ممالک  نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی  ٹیرف عائد کرنے کی دھمکیوں کو مسترد کر دیا۔برطانوی وزیراعظم اسٹارمر نے  اتحادیوں کے خلاف امریکی ٹیرف کے استعمال کو غلط قرار دیا۔ برطانیہ کی وزیر خارجہ یویٹ کوپر نے بھی...
جاں بحق افراد کی تعداد 26 ہوگئی، 83 افراد تاحال لاپتہ

جاں بحق افراد کی تعداد 26 ہوگئی، 83 افراد تاحال لاپتہ

جاں بحق 18 افراد کی شناخت ہوگئی، پولیس سرجن ڈاکٹر سمعیہ طارق کے مطابق سول اسپتال میں اب تک 20 لاشوں کےڈی این اےسیمپل لیےگئے ہیںکراچی گل پلازہ کے المناک واقعے  میں  جاں بحق افراد کی تعداد 26 ہوگئی جبکہ...
مراکش کے بادشاہ نے ٹرمپ کی غزہ امن بورڈ کی بانی رکنیت کی دعوت قبول کرلی

مراکش کے بادشاہ نے ٹرمپ کی غزہ امن بورڈ کی بانی رکنیت کی دعوت قبول کرلی

فوٹو: فائلمراکش کے بادشاہ نے ٹرمپ کی غزہ امن بورڈ کی بانی رکنیت کی دعوت قبول کرلی.مراکش وزارت خارجہ کے مطابق بادشاہ نے بورڈ میں بطور بانی رکن شامل ہونے پر رضامندی ظاہر کی، جس کا مقصد مشرق وسطیٰ میں...
گل پلازہ متاثرین کا الزام

گل پلازہ متاثرین کا الزام

کم از کم اتنا بتادیا جائےکہ میرا بیٹا زندہ ہے یا نہیں، سانحہ گل پلازہ میں لاپتہ انس کے والد کی جیو نیوز سے گفتگو—فوٹو: اسکرین گریبآگ سے تباہ حال گل پلازہ میں پھنسے شہریوں کے اہل خانہ نے ریسکیو...
آتش زدہ گل پلازہ میں ریسکیو آپریشن، چھت سےگاڑیاں اتار کر مالکان کے حوالے کردی گئیں

آتش زدہ گل پلازہ میں ریسکیو آپریشن، چھت سےگاڑیاں اتار کر مالکان کے حوالے کردی گئیں

فوٹو—اسکرین شاٹکراچی کی آتش زدہ عمارت گل پلازہ کی چھت سے  4 گاڑیاں اتار لی گئیں۔گل پلازہ میں آگ بجھنے کے بعد ریسکیو  اور  سرچ آپریشن  جاری ہے،  پلازہ کی چھت سے گاڑیاں اتارنے کا کام بھی جاری ہے۔آپریشن کے...
میئر کراچی کا رات گئے گل پلازہ کا دورہ ، لاپتہ افراد کی تلاش کا عمل مزید تیز کرنے کی ہدایت

میئر کراچی کا رات گئے گل پلازہ کا دورہ ، لاپتہ افراد کی تلاش کا عمل مزید تیز کرنے کی ہدایت

گل پلازہ میں اضافی دکانیں کیوں بنائی گئیں، اس کی تحقیقات کی جائیں گی، مرتضیٰ وہاب میئر کراچی مرتضیٰ وہاب ریسکیو آپریشن کی نگرانی کے لیے رات گل پلازہ پہنچے جہاں انہوں نے ریسکیو حکام کو لاپتہ افراد کی تلاش کا...
ہولناک آتشزدگی کے باوجود مسجد میں رکھے قرآن پاک بالکل محفوظ رہے

ہولناک آتشزدگی کے باوجود مسجد میں رکھے قرآن پاک بالکل محفوظ رہے

 ریسکیو  اہلکار نے تمام قرآن پاک اٹھا کر محفوظ مقام پر منتقل کردیے—فوٹو: اسکرین شاٹکراچی میں ایم اے جناح روڈ پر واقع گل پلازہ میں پیش آنے والے المناک آتشزدگی کے واقعے نے جہاں شہر کو  سوگ میں مبتلا کر...
اندھیرا، دھواں اور بند دروازے، سانحہ گل پلازہ کیسے رونما ہوا ؟ دل دہلا دینے والے انکشافات سامنے آگئے

اندھیرا، دھواں اور بند دروازے، سانحہ گل پلازہ کیسے رونما ہوا ؟ دل دہلا دینے والے انکشافات سامنے آگئے

 المناک سانحے کے وقت عمارت میں موجود لوگوں کو 26 میں سے 24 دروازے بند ملے ، کوئی ایمرجنسی ایگزٹ نہیں تھا, متاثرہ دکاندارسانحہ گل پلازہ کیسے رونما ہوا ؟ حادثہ سانحے میں کیسے بدلا؟ دل دہلا دینے والے انکشافات...
پی ٹی آئی کی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس شروع ہوتے ہی جھگڑے کی نذر ہوگیا

پی ٹی آئی کی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس شروع ہوتے ہی جھگڑے کی نذر ہوگیا

فوٹو: فائل اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس شروع ہوتے ہی جھگڑے کی نذر ہو گیا۔ذرائع کے مطابق شاہد خٹک نے سینیٹر زرقا کو پارلیمانی پارٹی اجلاس سے باہر نکل جانے کا کہہ دیا۔ذرائع...
‘یہ محض ایک حادثہ نہیں تھا’، سانحہ گل پلازہ پر ہانیہ عامر کا ردعمل سامنے آگیا

‘یہ محض ایک حادثہ نہیں تھا’، سانحہ گل پلازہ پر ہانیہ عامر کا ردعمل سامنے آگیا

کراچی میں پیش آئے سانحہ گل پلازہ پر  پاکستان کی ٹی وی اور فلم کی معروف اداکارہ ہانیہ عامر نے  بھی ردعمل کا اظہار کیا ہے۔انسٹاگرام اسٹوری پر ایک جزباتی پوسٹ کرتے ہوئے ہانیہ عامر نے سانحے  کے حوالے سے...
اماراتی صدر کا دورہ بھارت، دونوں ممالک کے درمیان دفاعی، تجارت اور ایل این جی کے معاہدے

اماراتی صدر کا دورہ بھارت، دونوں ممالک کے درمیان دفاعی، تجارت اور ایل این جی کے معاہدے

فوٹو: اے ایف پی نئی دلی:  بھارت اور متحدہ عرب امارات کے درمیان  دفاعی تعلقات، تجارت اور ایل این جی کے معاہدے ہوگئے۔بدھ کو متحدہ عرب امارات کے صدر شیخ محمد بن زاید آلنہیان مختصر دورے پر بھارت پہنچے جہاں ان کا...
سینیٹ نے انسداد اسمگلنگ تارکین وطن ترمیمی بل منظورکرلیا

سینیٹ نے انسداد اسمگلنگ تارکین وطن ترمیمی بل منظورکرلیا

فوٹو: فائلاسلام آباد: سینیٹ   نے انسداد اسمگلنگ   تارکین   وطن  ترمیمی بل منظور کرلیا۔چیئرمین سینیٹ یوسف رضا گیلانی کی زیر صدارت سینیٹ کا اجلاس ہوا جس میں سینیٹر ثمینہ ممتاز زہری کا پیش کیا گیا بل منظور کرلیا گیا۔بل کے متن...
مقبوضہ کشمیر کے ضلع کشتواڑ میں بھارتی فوج پر حملہ، ایک فوجی ہلاک

مقبوضہ کشمیر کے ضلع کشتواڑ میں بھارتی فوج پر حملہ، ایک فوجی ہلاک

فوٹو: فائلمقبوضہ جموں و کشمیر کے ضلع کشتواڑ میں محاصرے اور تلاشی آپریشن کے دوران ایک حملے میں ایک بھارتی فوجی ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے۔کشمیر میڈیا سروس کے مطابق یہ آپریشن ہفتے کے روز شروع ہوا، آپریشن کے دوران...
غزہ پیس میں شمولیت کی دعوت اچھی بات ہے، اللہ کیطرف سے پاکستان کو ایک سنہری موقع فراہم کیا جا رہا ہے: وزیردفاع

غزہ پیس میں شمولیت کی دعوت اچھی بات ہے، اللہ کیطرف سے پاکستان کو ایک سنہری موقع فراہم کیا جا رہا ہے: وزیردفاع

پاکستان کی طرف سے فوج بھیجنے کے معاملے پرابھی کوئی تبصرہ نہیں کرنا چاہوں گا، فلسطینی ریاست کا جو دو ریاستی حل موجود ہے اس پر ساری دنیا متفق ہے: خواجہ آصف— فوٹو:فائلوزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ غزہ...
سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای تنہا نہیں وہ ایرانی قوم کی جان ہیں، اسپیکر ایرانی پارلیمنٹ

سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای تنہا نہیں وہ ایرانی قوم کی جان ہیں، اسپیکر ایرانی پارلیمنٹ

فوٹو: فائلایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر محمد باقر قالیباف نےکہا ہےکہ  سپریم لیڈر  آیت اللہ خامنہ ای تنہا نہیں، وہ ایرانی قوم کی جان ہیں۔ایران میں پرتشدد مظاہروں کے بعد امریکی صدر ٹرمپ  کی جانب سے  ایران میں قیادت کی...
‘فلم انڈسٹری میں طاقت کا توازن بدل چکا، غیرتخلیقی افراد فیصلہ ساز ہوگئے ‘، اے آر رحمان

‘فلم انڈسٹری میں طاقت کا توازن بدل چکا، غیرتخلیقی افراد فیصلہ ساز ہوگئے ‘، اے آر رحمان

فوٹو: فائل ممبئی:  بالی وڈ کے آسکر یافتہ موسیقار اور گلوکار  اے رحمان اپنے ایک بیان کی وجہ سے شدید تنقید کی زد میں آگئے۔گزشتہ دنوں اے آر رحمان نے BBC Asian Network کے انٹرویو میں بالی وڈ پر تنقید کرتے...