مستونگ میں سی ٹی ڈی کی کارروائی میں 5 دہشتگرد ہلاک ہوگئے

مستونگ میں سی ٹی ڈی کی کارروائی میں 5 دہشتگرد ہلاک ہوگئے

فوٹو: فائلبلوچستان کے ضلع مستونگ کے علاقے دشت  میں سی ٹی ڈی نے کارروائی کرکے 5  دہشت گردوں کو ہلاک کردیا۔ ترجمان سی ٹی ڈی کے مطابق ہلاک دہشت گردکوئٹہ سبی قومی شاہراہ کو بند کرکے سکیورٹی فورسز  اور عام عوام...
بھارت نے پاکستان کو شکست دے دی

بھارت نے پاکستان کو شکست دے دی

فوٹو: ایکسساف ویمنز فٹسال چیمپئن شپ میں  بھارت نے پاکستان کو شکست دے دی۔ساف ویمنز فٹسال چیمپئن شپ میں پاکستان 2  مرتبہ برتری حاصل کرنے کے باوجود بھی بھارت کے خلاف میچ نہ جیت سکا۔بھارتی  ویمنز ٹیم نے 1-3 کے...
انڈر 19 ورلڈکپ میں جنوبی افریقی بیٹرز نے رنز کے انبار لگا دیے، نئے ریکارڈ قائم

انڈر 19 ورلڈکپ میں جنوبی افریقی بیٹرز نے رنز کے انبار لگا دیے، نئے ریکارڈ قائم

فوٹو: آئی سی سی جنوبی افریقی بیٹرز نے آئی سی سی انڈر 19 ورلڈ کپ میں تنزانیہ کے خلاف رنز کی بارش کر دی اور  نئے ریکارڈ قائم کر دیے۔پیر کو آئی سی سی مینز انڈر 19 کرکٹ ورلڈ کپ میں...
پاکستان نے اسکاٹ لینڈ کو 6 وکٹوں سے ہرا دیا

پاکستان نے اسکاٹ لینڈ کو 6 وکٹوں سے ہرا دیا

پاکستانی فاسٹ بولر علی رضا نے 37رنز کے عوض 4 وکٹیں حاصل کیں —فوٹو: پی سی بی انڈر 19 ورلڈکپ میں پاکستان نے اسکاٹ لینڈ کو 6 وکٹوں سے شکست دے کر ایونٹ میں پہلی کامیابی حاصل کرلی۔ ہرارے میں کھیلے گئے...
سعودی شہزادہ بندر بن عبداللہ آل عبدالرحمان انتقال کرگئے

سعودی شہزادہ بندر بن عبداللہ آل عبدالرحمان انتقال کرگئے

فوٹو: ایس پی اےسعودی شہزادہ بندر بن عبداللہ آل عبدالرحمان آل سعود انتقال کرگئے۔سعودی پریس ایجنسی کے مطابق ایوان شاہی کی جانب سے جاری اعلامیے میں بتایا گیا کہ  شہزادہ بندر بن عبداللہ آل عبدالرحمان آل سعودکا انتقال ہوگیا ہے۔سعودی...
چین کی تاجکستان میں موجود اپنے شہریوں کو افغانستان کیساتھ سرحدی علاقے سے انخلاکی ہدایت

چین کی تاجکستان میں موجود اپنے شہریوں کو افغانستان کیساتھ سرحدی علاقے سے انخلاکی ہدایت

فوٹو: فائلتاجکستان اور افغانستان کے سرحدی علاقے میں  سنگین سکیورٹی صورتحال پر  تاجکستان میں چینی سفارت خانے نے اس علاقے سے اپنوں شہریوں کو ایک بار پھر انخلا کی ہدایت کردی۔چینی میڈیا کے مطابق تاجکستان میں قائم چینی سفارت خانے...
ملک میں شعبان المعظم کا چاند نظر نہیں آیا ، یکم شعبان بدھ کو ہوگی

ملک میں شعبان المعظم کا چاند نظر نہیں آیا ، یکم شعبان بدھ کو ہوگی

اسلام آباد: ملک میں شعبان المعظم کا چاند نظر نہیں آیا۔شعبان کے چاند کےلیے رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس چیئرمین مولانا عبدالخبیر آزاد کی زیر صدارت آج اسلام آباد میں ہوا۔اجلاس میں مرکزی رویت ہلال کمیٹی کےساتھ زونل کمیٹی ممبران...
بریلی میں گھر میں باجماعت نماز ادا کرنے پر 12 افرادگرفتار

بریلی میں گھر میں باجماعت نماز ادا کرنے پر 12 افرادگرفتار

فوٹو: بھارتی میڈیابھارتی ریاست اتر پردیش کے ضلع بریلی میں پولیس نے ایک  گھر میں باجماعت نماز  ادا کرنے پر 12 افراد کو گرفتار کرلیا۔کشمیر میڈیا سروس کے مطابق سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو وائرل ہوئی تھی جس میں گاؤں...
سال 2026 میں کتنی چھٹیاں ہوں گی؟ حکومت نے نوٹیفکیشن جاری کردیا

سال 2026 میں کتنی چھٹیاں ہوں گی؟ حکومت نے نوٹیفکیشن جاری کردیا

 سال 2026 میں عام تعطیلات اور اختیاری چھٹیاں 40 ہوں گی : نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا— فوٹو:فائلوفاقی حکومت نے سال 2026 میں چھٹیوں کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔کیبنٹ ڈویژن کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق سال 2026 میں عام تعطیلات...
رات کو نیند نہ آنے سے پریشان؟ اس مسئلے سے نجات دلانے والا یہ حل ضرور پسند آئے گا

رات کو نیند نہ آنے سے پریشان؟ اس مسئلے سے نجات دلانے والا یہ حل ضرور پسند آئے گا

ایک تحقیق میں یہ بات سامنے آئی / فائل فوٹوکیا اکثر رات کو سونے کے لیے لیٹنے کے بعد نیند نہیں آتی؟ تو اس کا آسان حل آپ کے ٹی وی میں چھپا ہے۔جی ہاں واقعی سونے سے قبل پرتجسس...
تاجک فورسز کا افغانستان سے دراندازی کرنے والے 4 ’دہشتگردوں‘ کو ہلاک کرنیکا کا دعویٰ

تاجک فورسز کا افغانستان سے دراندازی کرنے والے 4 ’دہشتگردوں‘ کو ہلاک کرنیکا کا دعویٰ

فوٹو: فائلتاجکستان کے حکام کا کہنا ہے کہ انہوں نے پڑوسی ملک افغانستان سے سرحد پار کرنے والے چار افراد کو ہلاک کر دیا ہے، جنہیں سرکاری طور پر ’دہشت گرد‘ قرار دیا گیا ہے۔ غیر ملکی خبررساں ایجنسی کے مطابق...
مکران کے مشرقی ساحل پر ہمپ بیک ڈولفن کا جُھنڈ دیکھا گیا

مکران کے مشرقی ساحل پر ہمپ بیک ڈولفن کا جُھنڈ دیکھا گیا

اسکرین گریبمکران میں مشرقی ساحل پر ہمپ بیک ڈولفن کا جھنڈ ماہی گیر کشتی کے ساتھ ساتھتیرتا دیکھا گیا۔پسنی اورجیونی میں بھی ہمپ بیک ڈولفن کے جھنڈ دیکھے گئے۔ڈپٹی ڈائریکٹر ماحولیات کا کہنا ہے کہ ڈولفنز کی بڑی تعداد میں...
ایک عام غلطی جو کم کھانے یا ورزش کرنے کے باوجود موٹاپے کا شکار بنا دیتی ہے

ایک عام غلطی جو کم کھانے یا ورزش کرنے کے باوجود موٹاپے کا شکار بنا دیتی ہے

یہ غلطی متعدد افراد کرتے ہیں / فائل فوٹوکم کھانے یا ورزش کرنے کے باوجود جسمانی وزن میں اضافہ ہورہا ہے یا دیگر طبی مسائل کا سامنا ہورہا ہے؟ تو ہوسکتا ہے کہ یہ آپ کی ہی ایک عام عادت...
پاک فضائیہ کا ایف-16 دستہ کثیر ملکی مشقوں میں شرکت کیلئے سعودی عرب پہنچ گیا

پاک فضائیہ کا ایف-16 دستہ کثیر ملکی مشقوں میں شرکت کیلئے سعودی عرب پہنچ گیا

فوٹو: اسکرین گریبپاکستان فضائیہ کا ایف-16 دستہ کثیر ملکی مشقوں میں شرکت کےلیے سعودی عرب پہنچ گیا۔آئی ایس پی آر کے مطابق اسپیئرز آف وکٹری میں سعودی عرب، امریکا، برطانیہ، فرانس سمیت 10 ممالک کی فضائی افواج شریک ہیں۔آئی ایس...
اس تصویر میں موجود غلطی 5 سیکنڈ میں پکڑ سکتے ہیں؟

اس تصویر میں موجود غلطی 5 سیکنڈ میں پکڑ سکتے ہیں؟

کیا آپ وہ غلطی پکڑ سکتے ہیں / فوٹو بشکریہ برائٹ سائیڈتصویری معمے دیکھنے والوں کی ذہنی صلاحیتوں جیسے مسائل حل کرنے والی صلاحیت کی آزمائش کرتے ہیں۔اس طرح کے معموں سے ذہانت میں اضافہ ہوتا ہے جبکہ توجہ مرکوز...
واٹس ایپ کے ویب ورژن میں رواں سال کی پہلی بڑی اپ ڈیٹ

واٹس ایپ کے ویب ورژن میں رواں سال کی پہلی بڑی اپ ڈیٹ

ایک رپورٹ میں اس بارے میں بتایا گیا / اسکرین شاٹواٹس ایپ کی جانب سے ویب ورژن کے لیے ایک بڑی اپ ڈیٹ کی جا رہی ہے جس کا انتظار صارفین کافی عرصے سے کر رہے ہیں۔میٹا کی زیرملکیت میسجنگ...
ٹرمپ کا ناروے کو خط

ٹرمپ کا ناروے کو خط

فوٹو: فائلامریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ناروے کے وزیرِاعظم کو تحریری پیغام میں کہا ہے انہیں نوبیل امن انعام  نہیں دیا گیا اس وجہ سے وہ اب خود کو صرف امن کے بارے میں سوچنے کا پابند محسوس نہیں کرتے۔غیر...
جو جادو ٹونا یا اسکی تشہیر کریگا 6 ماہ سے 7 سال تک قید ہوگی، پینل کوڈ میں ترمیم کا بل سینیٹ سے منظور

جو جادو ٹونا یا اسکی تشہیر کریگا 6 ماہ سے 7 سال تک قید ہوگی، پینل کوڈ میں ترمیم کا بل سینیٹ سے منظور

ترمیم میں تعزیرات پاکستان میں نئی دفعہ 297 الف شامل کی گئی، جرم کے مرتکب شخص کو 10لاکھ روپے تک جرمانہ ہوگا، بل— فوٹو:فائلسینیٹ نے پاکستان پینل کوڈ میں ترمیم کا بل منظور کرلیا۔ترمیم میں تعزیرات پاکستان میں نئی دفعہ...
راجن پور:کچےکے علاقے میں آپریشن، 18 مطلوب ڈاکوؤں نے سرنڈرکردیا

راجن پور:کچےکے علاقے میں آپریشن، 18 مطلوب ڈاکوؤں نے سرنڈرکردیا

فوٹو: فائلراجن پور  میں کچےکے علاقے میں ڈاکوؤں کے خلاف  آپریشن  جاری ہے، آپریشن کے دوران مطلوب 18 ڈاکوؤں نے سرنڈرکردیا۔ڈی پی او کے مطابق  سرنڈر کرنے والے ڈاکوؤں میں ڈاکو  وہاب لونڈ اور شاہدین لونڈ بھی شامل ہیں۔ وہاب...
پاک بھارت میچ سے قبل پاکستانی کپتان نے بھارتی کپتان کو اجرک پیش کی

پاک بھارت میچ سے قبل پاکستانی کپتان نے بھارتی کپتان کو اجرک پیش کی

فوٹو: اسکرین گریبساف ویمنز فٹسال چیمپئن شپ میں پاک بھارت کپتانوں نے سیاست کو رد کر دیا۔ساف ویمنز چیمپئن شپ میں پاک بھارت میچ سے قبل پاکستانی کپتان نے بھارتی کپتان کو اجرک پیش کی۔پاکستان کی کپتان کائنات بخاری نے...