فائل فوٹو /جاوید قریشیکراچی: انجمن تاجران سندھ کے صدر جاوید قریشی نے کہا ہےکہ حکومت کی نااہلی ہے وہ لوگوں کو ریسکیو نہیں کرسکی۔جیو نیوز کے پروگرام ’جیو پاکستان‘ میں گفتگو کرتے ہوئے جاوید قریشی نے کہا کہ گل پلازا...
آکشن سسٹم سے ٹیمیں متوازن بنیں گی اور کھلاڑیوں کو زیادہ کمائی کا موقع ملے گا، نئے ایڈیشن میں مینٹورز، برانڈ ایمبیسڈر اور رائٹ ٹو میچ قوانین کو ختم کردیا گیا ہے__فوٹو: فائلپاکستان سپر لیگ کے انتظامی ڈھانچے میں تبدیلیوں...
حکومتی دستا ویز کے مطا بق حکومت کی جانب سے پا کستان کھلاڑیوں کو 20 کروڑ 64 لاکھ 50 ہزار روپے مالیت کے انعامات دیے گئے__فوٹو: فائلمالی سال 25-2024 میں پاکستانی کھلاڑیوں کو حکومت کی جانب سے ملنے والے کیش...
پولیس کے مطابق واقعے کا مقدمہ تھانہ نیو ٹاؤن میں درج کرکے ملزم کو گرفتار کرلیا گیا ہے__فوٹو: فائلراولپنڈی: ہولی فیملی اسپتال میں سکیورٹی گارڈ کے مبینہ تشدد سے نوجوان جاں بحق ہوگیا۔پولیس کے مطابق واقعے کا مقدمہ تھانہ نیو...
فائل فوٹو: ڈان شپیرواسرائیل کے لیے سابق امریکی سفیر نے دعویٰ کیا ہےکہ صدر ٹرمپ ایرانی سپریم لیڈر کو قتل کرنے کی کوشش کریں گے۔سابق امریکی سفیر ڈان شپیرو سابق امریکی صدر بارک اوبامہ کے دور صدارت میں اسرائیل میں...
فرقان علی کے اہل خانہ نے اپیل کی ہے کہ ان سے سرکاری گھر نہ لیا جائے __فوٹو: اسکرین گریبکراچی: گل پلازہ میں لوگوں کی زندگیاں بچاتے ہوئے جان کی بازی ہارنے والے فائر فائٹر شہید فرقان علی کی نمازِ...
فوٹو: فائلجیکب آباد میں ایس ایچ او سمیت 7 اہلکاروں نے بچی کو مبینہ طور پر زیادتی کا نشانہ بنایا۔جیونیوز کے مطابق جیکب آباد کے تھانہ آر ڈی 52 کے ایس ایچ او سمیت 7اہلکاروں پرزیادتی کا الزام عائد کیا گیا...
عوام اس وقت شدید معاشی دباؤ، مہنگائی، بے روزگاری اور عوامی اضطراب کے دور سے گزر رہے ہیں جسکی ایک بڑی وجہ بناوٹ اور دکھلاوا ہے۔ عام آدمی کیلئےدو وقت کی روٹی کا بندوبست مشکل ہوتا جا رہا ہے، جبکہ...
فوٹو: فائل سعودی عرب میں دہشت گردی کے الزامات ثابت ہونے پر 3 افراد کو سزائے موت سنادی گئی۔سعودی میڈیا کے مطابق جن افراد کو سزائے موت سنائی گئی ان میں حسین بن سالم بن محمد العمری، سعود بن ہلیل بن...
کئی منزلہ عمارت کی اجازت بغیر کسی اسٹڈی کے دی گئی۔ فائر آڈٹ کا کہا جائے تو بلڈرز کہتے ہیں نا انصافی ہورہی ہے، وزیراعلیٰ سندھوزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ گل پلازہ میں آگ سے ہونے...
تیز رفتار ٹرین پٹری سے اترنے کے بعد مخالف سمت سے آنے والی ٹرین سے ٹکرا گئی جس سے دوسری ٹرین بھی پٹری سے اتر گئی، دونوں ٹرینوں کو شدید نقصان پہنچا—فوٹو: رائٹرزاسپین میں تیز رفتار ٹرین حادثے کا شکار...
اہل خانہ سے لاپتہ افرادکےموبائل نمبر حاصل کرلیے ہیں ، 20 سے زائد افراد کی لوکیشن گل پلازہ کی آئی ہے، پولیسکراچی کے ایم اے جناح روڈ پر واقع گل پلازہ میں لگنے والی آگ پر 80 فیصد قابو پالیا...
فوٹو: فائلصدر مملکت آصف علی زرداری اور وزیراعظم شہباز شریف نے وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کو ٹیلیفون کرکے گل پلازہ میں لگنے والی آگ کی تازہ صورتحال دریافت کی۔ صدر مملکت نے ٹیلیفونک گفتگو کے دوران وزیراعلیٰ سندھ کو امدادی...
عمارت میں 500 دکانوں کی گنجائش تھی لیکن دکانوں کی تعداد 500 سے بڑھ کر 1200 ہوگئی تھی، رپورٹکراچی کے گل پلازہ میں لگنے والی آگ سے متعلق حکام کی رپورٹ سامنے آگئی۔رپورٹ میں بتایا گیا کہ گل پلازہ میں...
فوٹو: فائلگورنرپنجاب سردار سلیم خان نے کہا ہے کہ فیلڈ مارشل عاصم منیر اللہ کا انعام ہیں، وہ انتہائی ایماندار انسان ہیں۔لندن میں تقریب سے خطاب میں گورنرپنجاب سردارسلیم خان کا کہنا تھا کہ فیلڈ مارشل عاصم منیر کی خواہش...
فوٹو: فائلایرانی صدر مسعود پزشکیان نے کہا ہےکہ ایران کے رہبر اعلیٰ آیت اللہ خامنہ ای پر کوئی بھی حملہ مکمل جنگ کا سبب بن جائےگا۔اسرائیل کے لیے سابق امریکی سفیر کے صدر ٹرمپ کی جانب سے ایرانی سپریم لیڈر آیت...
فوٹو: فائلکرکٹ ویب سائٹ نے دعویٰ کیا ہےکہ ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں بنگلادیش کے بھارت میں کھیلنے سے انکار کی صورت میں آئی سی سی رینکنگ کی بنیاد پر دوسری ٹیم کو ورلڈکپ میں شامل کرسکتا ہے۔کرکٹ ویب سائٹ کے...
فوٹو: فائلٹرمپ انتظامیہ نے صدر ٹرمپ کے غزہ امن بورڈ چارٹر کا مسودہ 60 ممالک کو بھیج دیا۔برطانوی خبر ایجنسی کے مطابق طویل مدت کی رکنیت کے خواہاں ممالک پر 1 ارب ڈالر دینے کی شرط عائدکی گئی ہے۔خبر ایجنسی...
فوٹو: اسکرین شاٹ/ اے ایف پیمیئر کراچی مرتضیٰ وہاب 23 گھنٹے بعد آگ سے تباہ شدہ گل پلازہ پہنچ گئے، ان کی آمد پر شہریوں نے احتجاج کیا اور نعرے لگائے۔ میڈیا سےگفتگو میں مرتضیٰ وہاب کا کہنا تھا کہ کچھ...
ایک تحقیق میں اس بارے میں بتایا گیا / فائل فوٹوعمر میں اضافے کے ساتھ جسمانی فٹنس میں بتدریج کمی آنے لگتی ہے مگر یہ عمل کب شروع ہوتا ہے، اس بارے میں اب تک معلوم نہیں تھا۔مگر اب ایک...