کیا آپ کو بھی یہ تجربہ ہوتا ہے / فائل فوٹوموسم جب ٹھنڈا ہوتا ہے تو اکثر افراد کے لیے صبح اٹھنا مشکل ہو جاتا ہے جبکہ دن بھر عجیب سستی یا غنودگی کا احساس طاری رہتا ہے۔درحقیقت سال کے...
نوازشریف، مریم نواز اور دلہا جنید صفدر مہمانوں کو خوش آمدید کہتے رہے— فوٹو: سابق وزیراعظم نواز شریف کے نواسے اور وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کے صاحبزادے جنید صفدر کے دعوت ولیمہ کی تقریب ہوئی۔دعوت ولیمہ کی تقریب شریف فارمز جاتی...
فوٹو: فائلترجمان دفتر خارجہ طاہر حسین اندرابی کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے غزہ کے لیے بورڈ آف پیس میں وزیراعظم پاکستان شہباز شریف کو شمولیت کی دعوت دی ہے۔ترجمان دفتر خاجہ نے کہا کہ پاکستان کو غزہ سے...
طیارے میں 2 پائلٹ اور عملے سمیت 230 مسافر سوار تھے/ فائل فوٹوبھارت: نئی دہلی سے باگڈوگرا جانے والی انڈیگو ائیر لائنز کی پرواز میں بم کی اطلاع پر طیارے نے لکھنؤ میں ہنگامی لینڈنگ کی۔بھارتی میڈیا کے مطابق طیارے...
https://www.youtube.com/watch?v=UcQ6TfR3rbE کراچی: ڈپٹی میئر کراچی کی میڈیا سے گفتگو کے دوران گل پلازہ کا ایک حصہ گرگیا۔ کراچی کے علاقے صدر میں واقع گل پلازہ میں آگ لگنے سے اب تک 6 افراد جاں بحق ہوگئے جبکہ کئی گھنٹے گزرنے کے بعد...
سائنسدان عرصے سے اس بارے میں الجھن کا شکار تھے / فوٹو بشکریہ ناساسائنسدانوں نے کائنات کے ایک بڑے راز سے پردہ اٹھاتے ہوئے بتایا ہے کہ خلا میں نظر آنے والے ننھے سرخ نشان کیا ہیں۔جب سے جیمز ویب...
فوٹو سوشل میڈیا/ پی ایم ایل این پنجابوزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز اپنے صاحبزادے جنید صفدر کی شادی پر اپنی تیاری اور دیدہ زیب لباس کے باعث توجہ کا مرکز بن گئیں۔مریم نواز کے بیٹے جنید صفدر کی شادی گزشتہ روز...
ایک تحقیق میں اس بارے میں بتایا گیا / فوٹو بشکریہ ناساسائنسدانوں نے برفانی براعظم انٹارکٹیکا کی برفانی تہہ کے نیچے چھپی ایک 'خفیہ دنیا' تلاش کرلی ہے۔جی ہاں واقعی سائنسدانوں نے انٹار کٹیکا کی موٹی برفانی تہہ کے نیچے...
پاکستان نےبنگلا دیش کو اس معاملے پر مکمل سپورٹ کرنے کی یقین دہانی کرائی ہے، ذرائع/ فائل فوٹولاہور: بنگلادیش کرکٹ ٹیم کے بھارت نہ جانے کے معاملے پر پاکستان نے بنگلا دیش کو مکمل حمایت کی یقین دہانی کرائی ہے۔ حکومتی ذرائع...
فوٹو: فائلکراچی: وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے گل پلازہ میں آتشزدگی کے واقعے کا نوٹس لیتے ہوئے وزیراعلیٰ سندھ نے کمشنرکراچی کو واقعے کی فوری انکوائری کی ہدایت کردی۔ترجمان نے مطابق وزیر اعلیٰ سندھ نے کمشنرکراچی کو آتشزدگی کی...
تاجر برادری کے ساتھ حکومت بیٹھ کر مشاورت کرے گی: ترجمان سندھ حکومت سعدیہ جاوید/ فوٹو ڈان نیوزکراچی کے ایم اے جناح روڈ پر واقع گل پلازہ میں آگ لگنے کے واقعے پر ترجمان سندھ حکومت سعدیہ جاوید کا کہنا...
ملزمان کے دیگر 2 ساتھیوں کی گرفتاری کے لئے چھاپہ مار کارروائیاں جاری ہیں، ترجمان ایف آئی اے/ فائل فوٹو اسلام آباد: وفاقی تحقیقاتی ادارے ایف آئی اے نے و یزا فراڈ اور مائیگرنٹ اسمگلنگ میں ملوث گینگ کے 2 ملزمان...
حال ہی میں اداکار نے ایک نجی ٹی وی چینل کے شو میں شرکت کی جہاں انہوں نے اداکاری کے حوالے سے بھی گفتگو کی/ فائل فوٹوپاکستان کے مشہور اور سینئر اداکار ایوب کھوسو نے کہا ہے کہ انہیں ایک...
اہلخانہ کے مطابق خدشہ ہے کہ کئی افراد اب بھی عمارت کے اندر موجود ہیںکراچی: ایم اے جناح روڈ پر واقع گل پلازہ میں گزشتہ رات آگ لگنے کے بعد متعدد افراد تاحال لاپتا ہیں۔لاپتا افراد کے اہلخانہ مختلف اسپتالوں...
فوٹو انسٹاگرام/ جنید صفدروزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کے صاحبزادے اور سابق وزیراعظم نواز شریف کے نواسے جنید صفدر کی بارات کی تصاویر سامنے آگئیں۔جنید صفدر کی شادی لاہور کی نجی ہاؤسنگ سوسائٹی میں ہوئی جس میں سابق وزیراعظم نواز شریف، وزیراعظم...
متاثرہ تاجروں اور دیگر افراد کو ہر ممکن امداد فراہم کی جائے: وزیراعظم شہباز شریف/ فائل فوٹو اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے کراچی میں گل پلازہ میں آگ لگنے کے واقعے پر اظہار افسوس کرتے ہوئے زخمیوں کو طبی سہولیات فراہم...
ہمسائے نے بیٹی کا رشتہ مانگا تھا، جس کے انکار پر بیٹی کو اغوا کیا اور پھر قتل کرکے لاش کھیت میں پھینک دی: مقتولہ کے والد کا بیان/ فائل فوٹوکمالیہ میں مبینہ طور پر شادی سے انکار پر لڑکی...
لاہور کا ایسٹرن بائی پاس بھی دھند کی وجہ سے بند ہے: ترجمان موٹروے پولیس/ فائل فوٹولاہور سمیت پنجاب کے بیشتر میدانی علاقوں میں دھند کی وجہ سے موٹرویز کو ٹریفک کیلئے بند کر دیا گیا۔ترجمان موٹروے پولیس کے مطابق...
ہمیشہ کی طرح عوام سے جھوٹ بولا جاتا ہے کہ ایرانی حکومت اپنے عوام سے ظلم کر رہی ہے: کولمبیا یونیورسٹی کے پروفیسر جیفری سیکس/ فوٹو رائیٹرزامریکا کی کولمبیا یونیورسٹی کے پروفیسر جیفری سیکس نے ایران میں ہوئے حالیہ فسادات...
اسرائیلی وزیر خارجہ گڈیون سار یہ غزہ بورڈ کا معاملہ امریکی وزیرخارجہ مارکو رُوبیو کے ساتھ اٹھائیں گے: اسرائیل/ فائل فوٹواسرائیل نے غزہ بورڈ کی تشکیل کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ بورڈ اسرائیلی حکومت کی پالیسی کے...